کراچی میں قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 22ستمبر کو طلب

جمعہ 19 ستمبر 2014 11:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ستمبر۔2014ء) کراچی میں قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 22ستمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سلیکٹرز محمد حفیظ اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کو ٹیسٹ ٹیم میں موقع دینا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

سرفراز احمد اور اسد شفیق کو ون ڈے ٹیم میں موقع ملے گا جبکہ سعد نسیم اور سہیل تنویر ٹی ٹوئینٹی ٹیم میں جگہ بنائیں گے۔وقار یونس کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ سلیکٹرز کے ساتھ ملاقات کریں گے اور بعض کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں