پی بی سی سی چوتھے بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے منیجر اور ٹرینر کا اعلان 30 ستمبر کو کریگا

جمعرات 18 ستمبر 2014 12:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل رواں سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے چوتھے بلائنڈ کرکٹ کپ کے لئے منیجر اور ٹرینر کا اعلان 30 ستمبر کو کرے گا‘ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام کے مطابق منیجر کیلئے تین جبکہ ٹرینر کیلئے دو نام سامنے آئے ہیں جن میں سے اچھے اور بلاصلاحیت آفیشلز کا انتخاب کررکے انہیں چوتھے عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے ٹیم میں رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں