افواج پاکستان آرٹیکل 245 کے تحت سہولت کار کا کردار آئین کے مطابق اد اکر رہی ہیں ‘ وزیر دفاع
ہفتہ 30 اگست 2014 13:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان آرٹیکل 245 کے تحت سہولت کار کا کردار آئین کے مطابق اد اکر رہی ہیں ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ریاستی ادارے کے سہولت کار کے کردار ادا کرنے میں کچھ غلط نہیں ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دارالحکومت اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کا نفاذ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں کے باعث کیا گیا تاکہ یہاں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھا جاسکے۔
وزیردفاع نے کہا کہ جمعرات کے روز کی جانے والی پی اے ٹی اور پی ٹی آئی کے قائدین کی تقریروں سے خون خرابے کا خدشہ تھا جہاں پاکستانی افواج نے اپنا آئینی کردار احسن طریقے سے نبھایا اور میرے خیال میں اس میں کچھ غلط نہیں ہے۔ یہ آئین و قانون کے مطابق ہے۔ آرٹیکل 245 کے نفاذ کے بعد دارالحکومت اسلام آباد کو محفوظ بنانا افواج کی آئینی ذمہ داری ہے تاکہ امن وامان کی صورتحال برقرار ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں
نیپرا کی ڈسکوز اور کے الیکٹرک کو امتحانات کے دوران لوڈ شیڈنگ کی سرگرمیوں پر نظر ثانی کی ہدایت
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کاوزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، سیلولر موبائل آپریٹرز اور سمیت اہم ..
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ