تھری جی، فور جی کی نیلامی، کامیاب کمپنیوں کا اعلان آج ہی کر دیا جائے گا
بدھ 23 اپریل 2014 12:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء)ملک کے پہلے تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری ہے جو شام چھ بجے تک جا ری رہے گا۔ بولی کا آغاز چار سو ملین ڈالر سے شروع ہو گا، کامیاب کمپنیوں کا اعلان آج ہی کر دیا جا ئے گا،بولی کے ایک سے زیادہ راؤنڈزہوں گے ۔
(جاری ہے)
تھری اور فور جی اسپیکٹرم کی نیلامی اآج مقامی ہوٹل میں ہو گئی ہے پی ٹی اے ترجمان کے مطابق نیلامی کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا، بولی دہندگان کو نیلامی کے نظام میں لاگ ان کرنے کی اجازت دی جائیگی، بولی کا پہلا مرحلہ صبح 10 بجے شروع ہو گا، بولی کے عمل کے ایک سے زیادہ راؤنڈ ہونگے۔
ہر دور کا وقت تقریباً 45 منٹ یا اس سے زیادہ دورانیہ ہو گا۔ پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر راؤنڈ کے نتیجے کا اعلان کیا جائیگا۔ نیلامی میں حصہ لینے کیلئے الیکٹرانک نظام کے استعمال کیلئے جگہ فراہم کی جائیگی۔ پی ٹی اے نے بیک وقت ایک سے زیادہ (ایس ایم آر اے) نیلامی کے طریقہ کار کا انتخاب کیا ہے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق نیلامی کا عمل ایک دن سے زیادہ دنوں پر بھی محیط ہو سکتا ہے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی رفع میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی اور بمباری کی شدید مذمت
ورلڈ پیس جرگہ پروگرام خیبر پختونخوا کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش
پاکستان میں کاربن مارکیٹس کی تجارت میں بڑی صلاحیت ہے، وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کا ..
آسیان عالمی اقتصادی پاور ہائوس اور علاقائی تعاون کا کامیاب ماڈل ہے ، ڈی جی انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز
اوپن یونیورسٹی نے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
پاکستان پیپلزپارٹی شہدا کی امین اوروارث جماعت ہے رزاق حھرنا شہید جمہوری جدوجہد کا ہیروہے، نیئربخاری ..
وفاقی کابینہ نے وزارت ہوا بازی کی سفارش پر ائیر سیال کو چین، ملائشیا ، سری لنکا ، تھائی لینڈ، ترکیہ ، ..
کاروباری برادری کو ایئرپورٹ، پورٹ اور ڈرائی پورٹ پر ہرممکن سہولیات مہیا کی جائیں گی، کلکٹر کسٹمز
چیئرمین سی ڈی اےکی زیر صدارت اجلاس ، شہر کی صفائی اور خوبصورتی کے حوالہ سے قدامات کا جائزہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے