گجرات‘ جی ٹی روڈپر دوٹرکوں میں خوفناک تصادم،دوافراد موقع پرجاں بحق،دوزخمی
پیر 29 جون 2015 12:23
گجرات ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء))سحری سے قبل جی ٹی روڈپر دوٹرک خوفناک دھماکے کے ساتھ آپس میں ٹکراگئے،دوافراد موقع پرجاں بحق،دوزخمی، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ پیرکی صبح کلیوال سیداں کے قریب ٹرک نمبری ایم آرایکس اے 370خراب ہوجانے کے باعث اس کا ڈرائیورمحمدعظیم سکنہ چکسواری ٹرک کے نیچے گھس کر اسے ٹھیک کررہاتھاکہ پیچھے سے آنے والے ٹرک نمبری ایل آر جی 3342زورداردھماکے سے آٹکرایاجس کے نتیجہ میں محمدعظیم اور دوسرے ٹرک کا ڈرائیوراحسان اللہ سکنہ شیخوپورہ جاں بحق ہوگئے، جبکہ دوافرادزخمی ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے،حادثہ اتنا شدیدتھاکہ دوٹرکوں کے ٹکرانے کی آوازدوردورتک سنی گئی ،اطلاع ملنے پرایدھی سنٹرلالہ موسیٰ کا عملہ صدرپولیس کے اے ایس آئی رانا محمدشفیق موقع پر پہنچے اور کرین منگواکرٹرکوں کو ایک دوسرے سے علیٰحدہ کیااورنعشوں کو نکالا،پولیس مصروف تفتیش ہے۔
گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع گجرات ڈاکٹر سجاد محمود کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ..
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر روٹی اور نان کے نئے نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جارہا ہے،ڈپٹی ..
اسسٹنٹ کمشنر گجرات کا روٹی کی قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ ، دو افراد گرفتار
ضلع گجرات میں روٹی اور نان کی قیمت پر عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک
رواں ماہ اپریل میں 262گراں فروشوں پر 8 لاکھ 54 ہزار 500روپےجرمانہ عائد کیا گیا، ڈپٹی کمشنر گجرات
سرکاری سکولوں میں طلباکے لئے لنچ کی فراہمی احسن اقدام ہے، ڈپٹی کمشنر
مہنگی بجلی کا حل صنعتوں کی سولر پر منتقلی ہے، شافع حسین
گندم مافیا کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تا کہ کسانوں کا حق نہ مارا جائے،چوہدری شافع حسین
اختیار ہوتا تو پرویز الہٰی کو ابھی ریلیف دے دیتا، سالک حسین
پیر محمد افضل قادری کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،مقررین
ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی گجرات کااجلاس ،قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے کیسز کی منظوری دی گئی
گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، ڈپٹی کمشنرگجرات
گجرات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو