ایبٹ آباد، کھیلوں کی ترقی اور ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے تمام تر صلاحیتوں کوبروئے لارہے ہیں،اطارق محمود
پیر 27 اپریل 2015 18:05
ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواطارق محمود اورڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمدسلیم رضانے کہاہے کہ صوبے کے دیگر اضلاع سمیت ایبٹ آباد میں بھی کھیلوں کی ترقی اور ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے تمام تر صلاحیتوں کوبروئے لارہے ہیں،انشاء اﷲ یہاں کے کھلاڑی قومی اور بین الاقوامی سطح پر صوبے اور ملک کا نام روشن کرینگے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزفٹ بال،کرکٹ کھلاڑیوں میں سامان تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔فٹ بال کے60کلبوں میں 120فٹبال تقسیم کئے۔اس موقع پر صوبائی فٹ بال ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدرمیجر(ر)ذوالفقاراحمد،ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر خالدجاوید خان اورسیکرٹری عادل خان جدون سمیت کلبوں کے عہدیداران اور کھلاڑی بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مانسہرہ پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا
سنٹرل جیل ہری پور کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ شبیر احمد ریٹائر ہوگئے
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے بورڈ کے امتحانی مراکز کے گرد اجتماع پر پابندی عائد کر دی
ایس ایس پی ٹریفک کی سربراہی میں ٹریفک پولیس افسران کی میٹنگ کا انعقاد
ایبٹ آباد، ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم ، دہم کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے
ایبٹ آباد، ٹی ایم اے انکروچمنٹ اہلکاروں کا مین بازار سمیت عیدگاہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا کنٹرول روم کا دورہ، ریسکیو اہلکاروں کی کارگردگی کو سراہا
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ارشد محمود کا ریونیو آفیسر خانہ کاشت نواز حسن عباسی کے ہمراہ ریکارڈ کا معائنہ
ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لیے میٹنگ کا انعقاد
ہری پور پولیس کا ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جوڈیشل کمپلیکش میں موک ایکسرسائز کا انعقاد
مانسہرہ پولس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،چوری اور منشیات فروشی میں ملوث 04 ملزمان ..
ڈپٹی کمشنر ہری پور نے روٹی کے نئے نرخ مقرر کر کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
-
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
-
بھارت 5 اگست 2019 اور اس کے بعد لیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے ، آصف زر داری
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سمیت مشترکہ اہداف کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت
-
صدر کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطر کا شکریہ
-
دہشتگردی کا عفریت پھر اپنا گھناؤنا سر اٹھا رہا ہے، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع ہے ، صدر زر داری