ہسپتا ل کی ڈائیلا ئسس مشین درست حا لت میں کا م کر رہی ہے،ڈائریکٹرایو ب ٹیچنگ ہسپتا ل ڈا کٹر آفتا ب ربا نی کا وضاحتی بیان

پیر 20 اپریل 2015 16:56

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء)میڈیکل ڈا ئیر یکٹر ایو ب ٹیچنگ ہسپتا ل ایبٹ آباد پروفیسر ڈا کٹر آفتا ب ربا نی کی جا نب سے جا ری کردہ وضا حتی بیا ن میں کہا گیا ہے کہ ہسپتا ل کی ڈائیلا ئسس(DIALYS) مشین بالکل درست حا لت میں ہے اور با قا ئدہ کا م کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

یکم اپریل 2015سے لیکر اب تک کو ئی بھی مریض علا ج کے بغیر وا پس نہیں بھجوا یاگیا ۔انہو ں نے کہا کہ بعض اخبا رات میں شا ئع خبر میں تا ثر دیا گیا ہے کہ ہسپتا ل مذکور کی ڈا ئیلا ئسس (DIALYSIS) یو نٹ خرا ب ہے جب کہ حقیقی صورت حا ل یہ ہے مشین درست ہے اور مریضوں کا با قا ئدہ ڈائیلا ئسس ( DIALYSIS) کیا جا رہا ہے۔

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں