بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ،27جمادی الاول 1438ھ،25فروری2017ء

مظفر آباد

مظفر آباد، آزاد کشمیر کا صدر مقام ہے۔ یہ ضلع مظفر آباد میں دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سے اس کا فاصلہ 138 کلومیٹر جبکہ ایبٹ آباد سے اس کا فاصلہ 76 کلومیٹر ہے۔

مظفر آباد کی مزید تصاویر | مظفر آباد کی خبریں
مظفر آباد، مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کا وفد وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کر رہا ہے۔
20-11-2014 :وقت اشاعت