بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،25جمادی الاول 1438ھ،23فروری2017ء

مظفر آباد

مظفر آباد، آزاد کشمیر کا صدر مقام ہے۔ یہ ضلع مظفر آباد میں دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سے اس کا فاصلہ 138 کلومیٹر جبکہ ایبٹ آباد سے اس کا فاصلہ 76 کلومیٹر ہے۔

مظفر آباد کی مزید تصاویر | مظفر آباد کی خبریں
مظفر آباد، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام مکمل کرنے کے حوالے سے سیکرٹریز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
09-09-2014 :وقت اشاعت