بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ،26جمادی الاول 1438ھ،24فروری2017ء

مظفر آباد

مظفر آباد، آزاد کشمیر کا صدر مقام ہے۔ یہ ضلع مظفر آباد میں دریائے نیلم اور دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سے اس کا فاصلہ 138 کلومیٹر جبکہ ایبٹ آباد سے اس کا فاصلہ 76 کلومیٹر ہے۔

مظفر آباد کی مزید تصاویر | مظفر آباد کی خبریں
مظفرآباد، امریکی سفیر رچرڈ اولسن وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے ملاقات کر رہے ہیں۔
12-04-2014 :وقت اشاعت