لاہور: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نشر کالونی میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونیوالے دو افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد امدادی چیک دے رہے ہیں۔

دیکھئے شہر لاہور کی تصویر، لاہور: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نشر کالونی میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونیوالے دو افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد امدادی چیک دے رہے ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

ہفتہ 6 اگست 2016

ہفتہ 6 اگست 2016 کی مزید تصاویر