لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پی آئی اے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ ، پیپلز پارٹی کے میاں منظور احمد وٹو ، سابق گورنر سردار لطیف کھوسہ سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔

دیکھئے شہر لاہور کی تصویر، لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پی آئی اے ملازمین کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ ، پیپلز پارٹی کے میاں منظور احمد وٹو ، سابق گورنر سردار لطیف کھوسہ سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

بدھ 3 فروری 2016

بدھ 3 فروری 2016 کی مزید تصاویر