بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ،27جمادی الاول 1438ھ،25فروری2017ء

ہری پور

ہری پور شہر کی بنیاد1821 میں سکھ جنرل ہری سنگھ نلوہ نے فوجی نقطہ نظر سے رکھی۔ ہری پور شہر میں ایک قلعہ تعمیر کیا گیا جس کی دیواریں 4 میٹر چوڑی اور16 میٹر اونچی تھیں۔ قلعہ میں داخل ہونے کے لئے چار دروازے تھے۔ ہري پور کا نام رنجيت سنگھ کےايک سِکھ جرنيل ہري سنگھ نالوا کے نام پر رکھا گيا۔ ..

ہری پور کی مزید تصاویر | ہری پور کی خبریں
ہری پور، نشہ کے عادی افراد ادارہ ترک منشیات میں زنجیروں میں بندھے ہیں، پولیس نے چھاپہ مار کر ادارے کے سربراہ کو گرفتارکر لیا ہے۔
17-07-2014 :وقت اشاعت

: متعلقہ عنوان