بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل،25ربیع الثانی 1438ھ،24جنوری2017ء

گجرانوالہ

گوجرانوالہ شمالی پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے جو لاہور سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پشاور کی جانب واقع ہے۔ اس کا شمار پاکستان کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اور اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہتے ہیں۔

گجرانوالہ کی مزید تصاویر | گجرانوالہ کی خبریں
گوجرانوالہ، ایک معمر شخص گزشتہ روز مشتعل ہجوم کی جانب سے جلائے گئے گھر کے قریب سے گزر رہا ہے۔
29-07-2014 :وقت اشاعت