بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل،18ربیع الثانی 1438ھ،17جنوری2017ء

گجرانوالہ

گوجرانوالہ شمالی پنجاب، پاکستان کا ایک شہر ہے جو لاہور سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پشاور کی جانب واقع ہے۔ اس کا شمار پاکستان کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اور اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہتے ہیں۔

گجرانوالہ کی مزید تصاویر | گجرانوالہ کی خبریں
گوجرانوالہ، وزیراعظم نواز شریف‌‌ ، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف و دیگر نندی پور پاور پراجیکٹ کی تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
01-06-2014 :وقت اشاعت