بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل،18ربیع الثانی 1438ھ،17جنوری2017ء

چمن

چمن، صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں افغانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ سرحد کی دوسری طرف افغانستان میں سپن بولدک کا شہر ہے۔ روس کے افغانستان پر حملے کے موقع پر بہت سے پناہ گزین چمن میں پناہ گزیر ہوئے جس کی وجہ یہاں کی آبادی میں کافی اضافہ ہوا۔

چمن کی مزید تصاویر | چمن کی خبریں
چمن، پیرا ملٹری فورس کے جوان پاک افغان بارڈر چمن کے زیرو پوائنٹ پر پیٹرولنگ کر رہے ہیں۔
04-12-2014 :وقت اشاعت