بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ،22ربیع الثانی 1438ھ،21جنوری2017ء

چمن

چمن، صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں افغانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ سرحد کی دوسری طرف افغانستان میں سپن بولدک کا شہر ہے۔ روس کے افغانستان پر حملے کے موقع پر بہت سے پناہ گزین چمن میں پناہ گزیر ہوئے جس کی وجہ یہاں کی آبادی میں کافی اضافہ ہوا۔

چمن کی مزید تصاویر | چمن کی خبریں
چمن، تھر کے متاثرہ افراد کیلئے قائم امدادی کیمپ میں پاک فوج کے جوان سامان رکھ رہے ہیں۔
28-11-2014 :وقت اشاعت

: متعلقہ عنوان