بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر،29جمادی الاول 1438ھ،27فروری2017ء

چمن

چمن، صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں افغانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ سرحد کی دوسری طرف افغانستان میں سپن بولدک کا شہر ہے۔ روس کے افغانستان پر حملے کے موقع پر بہت سے پناہ گزین چمن میں پناہ گزیر ہوئے جس کی وجہ یہاں کی آبادی میں کافی اضافہ ہوا۔

چمن کی مزید تصاویر | چمن کی خبریں
چمن، پاک افغان بارڈر پر رہائی پانے والے افغان افراد کو حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
21-11-2014 :وقت اشاعت