بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر،17ربیع الثانی 1438ھ،16جنوری2017ء

چمن

چمن، صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں افغانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ سرحد کی دوسری طرف افغانستان میں سپن بولدک کا شہر ہے۔ روس کے افغانستان پر حملے کے موقع پر بہت سے پناہ گزین چمن میں پناہ گزیر ہوئے جس کی وجہ یہاں کی آبادی میں کافی اضافہ ہوا۔

چمن کی مزید تصاویر | چمن کی خبریں
چمن، چمن قندھار ہائی وے پر ڈرائیور پولیس کے نامناسب رویے اور بھتہ مانگنے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
19-11-2014 :وقت اشاعت

: متعلقہ عنوان