بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-29)

اوگرانے پٹرولیم مصنوعات میں‌اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال حکومت کی جانب سےیکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں93۔6 روپے بڑھانے کاامکان ہے۔ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہی گا، محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:21:44

پنجاب بھر میں 620ٹرامہ متاثرین کو ریسکیوکیا گیا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 19:51:22

ْآزادکشمیر میں بھی بارش نہ ہونے کے باعث خشک سردی میں اضافہ مختلف بیماریوں نے جنم لے لیا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:14:00

محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے بارشوں کی نوید سنا دی مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 2جنوری کوپاکستان میں داخل ہوگا ، بالائی پنجاب اور دیگر علاقوں میں ابر کرم برسے گا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 11:52:05

پنجاب سمیت سندھ کے اکثر علاقوں میں دھند کا راج،نظام زندگی مفلوج کراچی میں حد نگاہ سو میٹر رہ گئی ، دفاتر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا،پروازوں کا شیڈول متاثر ، استنبول،دمام اورجدہ سے آنیوالی پروازوں کی آمد میں تاخیر، سکھر، رحیم یارخان، بمبئی، بہاولپور اور فیصل آباد جانے والی پروازیں منسوخ شہری شدید دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں ،دوران سفر فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں،ترجمان موٹروے پولیس :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 11:52:03

حالیہ خشک سالی کا سلسلہ چند مہینوں تک برقرار رہے گا ‘ جنوری میں اچھی بارشوں کی توقع نہیں ہے ‘ خشک سالی کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلی النینو ہے،ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 11:52:01

کراچی میںشدید دھندکے باعث قائدآباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر 9 پروازیں متاثر اور سپرہائی وے سمیت مختلف شاہراہوں پر ٹریفک2گھنٹے تک مشکلات کا شکار :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 11:35:22


لاہور: ایکسیلنٹ کالج کے زیر اہتمام بیوٹیشن ٹریننگ ورکشاپ میں میڈم شبانہ کنول میک اپ کی ٹریننگ دے رہی ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنے ڈرائیور محمد امجد سیفی کی رہائشگاہ پر ان کی بیٹی کی شادی پر مبارکباد دینے کے موقع پر اہلخانہ کے ہمراہ۔


پشاور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: حیات آباد ریزیڈنس سوسائٹی کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


پشاور: تحریک انصاف باڑہ خیبر ایجنسی کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔


پشاور: پاکستان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: سی پی او محمد طاہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آویئر گرل تنظیم کے زیر اہتمام فاٹا یوتھ پیس پالیسی کے حولے سے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: یو این ایج سی آر بلوچستان کے سربراہ نیش شریستا قمبرانی روڈ پر بنائے گئے مدر اینڈ چلڈرن سینٹر کے کاغذات ڈی ایچ او ڈاکٹر شاہجہان کے حوالے کر رہے ہیں۔


بیجنگ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری حبائی انڈسٹریل گروپ کے چیئرمین ڈینگ جی فا سے ملاقات کر رہے ہیں۔


ملتان: مزدور بھٹہ پراینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔


ملتان: ایک شخص گدھا ریڑھی پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


ملتان: تاریخی حرم گیٹ کے قریب نئے پینٹ کی گئی عمارت کا ایک منظر۔


حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ایک روزہ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ایک روزہ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ایک روزہ میچ کا منظر۔


چنیوٹ: حضرت پیر مالن شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔


چنیوٹ: حضرت پیر مالن شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔


چنیوٹ: حضرت پیر مالن شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت چھائی دھند کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت چھائی دھند کا منظر۔


اسلام آباد: ایک لڑکی اپنے پالتو کتے کے ہمراہ واک کر رہی ہے۔


اسلام آباد: مزدو سڑک کی سائیڈ لائن پینٹ کرنے میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: ایک معمر محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے پھیری لگا کر جھاڑو فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: کشمیر ہائی وے پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کو متعلقہ اہلکار مرمت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک بچی پینٹنگ دیکھ رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں لڑکیاں پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک طالبہ پینٹنگ دیکھ رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں خواتین اور لڑکیاں پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک لڑکی موم بتیاں جلا رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک سٹال سے خاتون کپڑے پسند کر رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں خواتین اور بچے ایک سٹال سے چارٹ کھا رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے گاڑی پر موسمی پھل فروخت کے لیے رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔


راولپنڈی: ایک معذور محنت کش سڑک کنارے پرندے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے کے اہلکار گرین بیلٹ پر لگے پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش سڑک کنارے سٹال لگائے گاہکوں کے لیے چائے بنا رہا ہے۔


مظفر آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوسز کی فائرنگ سے متاثرہ بس کا معائنہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف آزاد جموں و کشمیر کونسل کے 53ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان مظفر آباد آمد پر استقبال کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم نواز شریف آزاد جموں کشمیر کونسل کے نو منتخب ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: خاکہ بنانے کے مقابلے میں شریک طالبات خاکے بنا رہی ہیں۔


اسلام آباد: خاکہ بنانے کے مقابلے میں شریک طالبات خاکے بنا رہی ہیں۔


بیجنگ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر مندوبین جے سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


اٹک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاک اردن مشترکہ مشقوں میں شریک فوجیوں سے مل رہے ہیں۔


اٹک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک اردن مشترکہ مشقوں میں شریک فوجیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور کا جنرل مینیجر ایم اینڈ ایس منور خان کی ریٹائرمنٹ پر دیگر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور جنرل مینیجر ایم اینڈ ایس منور خان کو انکی ریٹائرمنٹ پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: سابق وفاقی سیکرٹری اسماعیل قریشی کے ساتھ 105وی نیشنل مینجمنٹ کورس اور 20وی سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: پی ایچ اے کا ملازم سمٹ مینار کے احاطے میں پودے لگا رہا ہے۔


لاہور: ملتان روڈ کے رہائشی سود خوروں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل آباد کے رہائشی پریس کلب کے باہر مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام نئے بھرتی ہونیوالوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سپیشل ثقافتی بس مال روڈ سے گزر رہی ہے۔


لاہور: وزیر مملکت ماروی میمن کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد ناصر حمید خان یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔