بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-21)

پاکستان اوربوسنیاکا دفاع،توانائی اورتجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق پاکستان میں داعش کاکوئی وجودنہیں ہے،پاکستان سے القاعدہ اورطالبان کاصفایاکردیا،بھارت سے مسئلہ کشمیرکا پرامن حل چاہتے ہیں،افغانستان کیساتھ بارڈرمینجمنٹ بہترکررہے ہیں،بوسنیاکی ترقی دیکھ کربہت خوشی ہوئی،وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعظم بوسنیاکے درمیان گفتگو،دونوں‌رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: ایک بچی کینال روڈ پر ہاتھوں کے ماڈل نما گملوں میں لگے پودوں کو دیکھ رہی ہے۔


لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو صدر عبدالباسط اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ اہم اجلاس میں ترک وزیر صحت کی لاہور آمد کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: یو آر آئی پاکستان اور پیس سنٹر لاہور کے زیر اہتمام بین المذاہب کرسمس جشن سے مولانا عبدالخبیر آزاد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مقامی سکول میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل پی این سی اے سید جمال شاہ کا قومی گیت گائیکی مقابلہ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل پی این سی اے سید جمال شاہ قومی گیت گائیکی مقابلہ کے شرکاء میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔


لاڑکانہ: مزدورسڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاڑکانہ: مزدورسڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


ملتان: کسان پودوں کو پلاسٹک بیگ کے ذریعے ڈھانپ رہا ہے۔


ملتان: محنت کش سٹوں کی چھانٹی کرنے میں مصروف ہیں۔


ملتان: ایک خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جارہی ہے۔


ملتان: ڈی سی آفس کے ریکارڈ روم میں لگی آگ سے دھواں نکل رہا ہے۔


لاہور: مزدور کانہ کاچھا کے قریب رنگ روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور کانہ کاچھا کے قریب رنگ روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: آرٹسٹ یاسمین بخاری قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر بنا رہی ہیں۔


لاہور: محنت کش کپڑا خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔


لاہور: مسجد وزیر خان کے اندرونی حصے کا خوبصورت منظر۔


لاہور: مسجد وزیر خان کے اندرونی حصے کا خوبصورت منظر۔


فیصل آباد: محنت کش فروخت کے لیے مسواکیں تیار کر رہا ہے۔


فیصل آباد: خواتین پرانے گرم کپڑے اور جوتے خریدنے میں مصروف ہیں۔


فیصل آباد: ایک شخص بجلی کی مشین کے ذریعے سبزی کاٹ رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک شخص اپنے بچے کے ہمراہ ”کتا“ فروخت کے لیے گاہک کا منظر ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش داتن فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ڈھولچی رات کے وقت سردی کی شدت سے بچنے کے لیے آگ جلائے بیٹھے ہیں۔


اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل پی این سی اے سید جمال شاہ قومی گیت گائیکی مقابلہ کے شرکاء میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل پی این سی اے سید جمال شاہ قومی گیت گائیکی مقابلہ کے شرکاء میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے 141ویں یوم پیدائش کے حوالے سے بچے خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: احساس فاؤنڈیش سکول میں ونٹر گالہ کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: احساس فاؤنڈیش سکول میں ونٹر گالہ کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: احساس فاؤنڈیش سکول میں ونٹر گالہ کے موقع پر خواتین چپل کباب فروخت کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے کے ٹرک کھلے آسمان تلے تباہ ہو رہے ہیں۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے کے ٹرک کھلے آسمان تلے تباہ ہو رہے ہیں۔


راولپنڈی: کچی بستی کے بچے گنجمنڈی نالہ لئی کنارے سنوکر کھیل رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان چینی کمیونسٹ پارٹی کے وائس منسٹر کو سوینئر دے رہے ہیں۔