بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-23)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر میں خصوصی اجلاس لائن آف کنٹرول پر کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا فوری اورمؤثرجواب دیا جائے: آرمی چیف کا حکم

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

چین میں دھند کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 17 افراد ہلاک حادثے کے بعد مرکزی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند ،50زخمی اسپتال منتقل،امدادی کارروائیاں جاری :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:53:59

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:24:24

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہیگا،محکمہ موسمیات مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 11:21:50


کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کے زیر اہتمام موسم سرما میں حفاظتی آگاہی و تشہیری مہم کے آغاز اور گیس چوری و حادثات کے بچاؤ کے لیے علماء کرام سے سیمینار سے سینئر جنرل مینجر ڈسٹری بیوشن نارتھ نثار احمد شیخ خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: کنچوٹکر کی باگڑی برادری کی طرف سے قبضہ مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: ہیر آباد کے علاقے سے غیر قانونی تجاوزات کا بھاری مشینری کے ذریعے خاتمہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سماجی تنظیم سپارک کے زیر اہتمام بچوں کے عالمی دن اور یوم ثقافت پر ٹیبلو پیش کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: معذور افراد سن کوٹے پر ملازمت نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد سے وین سروس بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: پاک ترک اسکول کے طلباء و اساتذہ اسکول سٹاف تبدیل ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی کور کے افسران اور نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کے دورے کے دوران سامنے آنیوالے امور کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کے دورے کے دوران سامنے آنیوالے امور کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق لاہور ٹیکس بار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کی قیادت میں 28نومبر کو ملک گیر ہڑتال کے حوالے سے لبرٹی چوک میں پر امن واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: وائس چیئرمین اورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے حوالے سے وفاقی محتسب سلمان فاروقی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سانحہ فیصل پارک شاہدرہ کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ شکایات سیل کے سابق ڈائریکٹر و سماجی رہنما شاہد قادر سینئر پولیس آفیسر عمر ورک کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شالا مار باغ میں ذیابطیس کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: چھٹی چیف آف نیول سٹاف ایمیچیور گاف چمپئن شپ کے حوالے سے اسٹیشن نیوی کموڈور احسن شہزاد پریس کانفرنس کر رہے ہیں، کرنل جمیل اور خواجہ پرویز سعید بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر حمید خان نیشنل مینجمنٹ کالج کے وفد کے سربراہ سعد ایس خان کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری پریس کلب کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز سپورٹس بورڈ پنجاب ظہیر عباس پائلٹ سیکنڈری سکول وحدت روڈ میں کرکٹ گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت و چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ڈینگی سرویلنس ٹیموں کو چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان گڑھی شاہو میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق یونیوسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں وائس چانسلر میجر جنرل (ر) ڈاکٹر محمد اسلم بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، زعیم حسین قادری بھی ہمراہ ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سینیٹرنزہت صادق ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد میں ایک طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: سینیٹرنزہت صادق ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد میں ایک طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: سینٹر نزہت صادق کا ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے موقع پر خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: ماڈل کالج فار گرلز میں سٹوڈنٹس کونسل کی نو منتخب رکن حلف اٹھاتے ہوئے۔


اسلام آباد: سینیٹر نزہت صادق ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد کی سٹوڈنٹس کونسل کی نئی ممبران میں میڈل تقسیم کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد سٹوڈنٹس کونسل کی نو منتخب ارکان حلف دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: سینٹر نزہت صادق کا ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد میں نو منتخب سٹوڈنٹس کونسل کی ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد:ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد کی سٹوڈنٹس کونسل کی نو منتخب ارکان کا حلف برداری کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: بچے پینے کے لیے پانی بوتلوں میں بھر رہے ہیں۔


اسلام آباد: بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر بچے اسٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر بچے اسٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل کا بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے شرکاء اور بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر بھارتی فائرنگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈرائیور کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کا ”فرنٹیئر زان فزکس“ کے موضوع پر 14ویں نیشنل سمپوزیم میں شریک نامور ماہر طبیعیات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کا پاکستان ماڈل ایجوکیشن انسٹی ٹیوشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر شرکاء اور بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی اجلاس کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی اجلاس کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کے ساتھ لمز یونیورسٹی کے لاء ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ و طالبات کا ساتھ گروپ فوٹو، رجسٹرار ہائیکورٹ سید خورشید انور رضوی اور ایڈووکیٹ ظفر کلانوری بھی موجود ہیں۔


کراچی: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا کو آئیڈیا 2016ء نمائش میں دفاعی ساز و سامان پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔