بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-16)

بھارتی فوج مردانگی کامظاہرہ کرکے فوجی ہلاکتیں بتایا کرے۔آرمی چیف ہمارے7جوانوں کی شہادت کے دن بھارت کے11فوجی مارے گئے،ہمیں معلوم ہے کہ بھارت کے اب تک 40سے 44فوجی مارے جاچکے ہیں،مودی کوہماری بات سمجھ آگئی کہ جارحیت سے کچھ نہیں ملے گا،فوج نے ملکی دفاع کیلئے بہترین نتائج دیے ہیں۔جنرل راحیل شریف کی غیررسمی گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم خشک رہنے مکان ہے ،محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:43:27

چینی دارالحکومت بیجنگ میں کل سے تین دن کیلئے شدید ترین دھند اور سموگ کا الرٹ جاری ہر قسم کی تعمیراتی سرگرمیاں او ر سکول بند رکھنے کی تجویز :

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:18

صوبائی دارالحکومت میں سردی بڑھ گئی، لوگوں نے سویٹر اور جرسیاں نکال لیں‘لنڈا بازار میں بھی رش‘ قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:30

سردیوں کی آمد‘لاہور سمیت دیگر شہروں میں گیس کی غیر اعلانیہ بندش اور پریشر میں کمی کا سلسلہ شروع سپیکر قومی اسمبلی کے حلقے سمیت کئی علاقوں میں عوام کے احتجاجی مظاہرے ‘حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی :

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:29:34

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا ،محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:23:11


پشاور: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


ملتان: مزدور خاتون بھٹے پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے عینک پسند کر ہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش پلاسٹک کے کھلونے اور غبارے فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور گھڑی کا ماڈل تیار کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش رضائیوں میں بھرنے کے لیے روئی پینجے سے تیار کر رہا ہے۔


اسلام آباد: محنت کش رضائیوں میں بھرنے کے لیے روئی پینجے سے تیار کر رہا ہے۔


اسلام آباد: کورل انٹر چینج منصوبے پر تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے۔


اسلام آباد: مزدور کورل انٹر چینچ منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ترک صدر اردوغان کی پاکستان آمد کے موقع پر فیض آباد انٹر چینج ترکی اور پاکستان کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔


راولپنڈی: ترک صدر اردوغان کی پاکستان آمد کے موقع پر فیض آباد انٹر چینج ترکی اور پاکستان کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔


راولپنڈی: ترک صدر اردوغان کی پاکستان آمد کے موقع پر فیض آباد انٹر چینج ترکی اور پاکستان کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان بھمبر سیکٹر میں جام شہادت نوش کرنے والے کشمیری سپوت ابرار حسین اعوان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سی ایم ایچ میں بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے شہریوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سی ایم ایچ میں بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے شہریوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سی ایم ایچ میں بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے شہریوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نیول کالج کے افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نیول کالج کے آفیسر امجد حسین کو سوینئر دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے نیول کالج کے آفیسر امجد حسین ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنمنٹ تاجو بی بی گرلز ڈگری کالج میں جنڈر ریفارم پلان کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ کے اختتام پر مہمان خصوصی فرید خان طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعظم پاکستان کے مشیر انجینئر امیر مقام پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ کو ملک چھوڑنے کے خلاف اساتذہ اور طلبہ پاک ترک سکول کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ کو ملک چھوڑنے کے خلاف اساتذہ اور طلبہ پاک ترک سکول کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کراچی: چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبو کا سوسائٹی برائے فروغ صحت و تعلیم کی جانب سے آدمی جی سائنس کالج میں منعقدہ سیمینار ”کرپشن ملک کو کھا رہی ہے“ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


مظفرآباد: امیر جماعت اسلامی و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کا کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے سٹاف و اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور نائب صدر پاک چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری صلاح الدین معاہدے پر دستخط کرر ہے ہیں۔


لاہور: تحفظ حرمین الشریفین کانفرنس سے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گریٹر اقبال پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری پی ایچ اے کی طرف سے تیار کردہ مجسمے کے ساتھ تصویریں بنا رہے ہیں۔


لاہور: ایک معمر محنت کش ٹریفک سگنل رومال فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: قصر بہبود کے زیر اہتمام وزیر اعظم یوتھ سکلز پروگرام میں برائیڈل ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔


لاہور: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار کے داخلی راستے پر ”مزار بند ہے“ کا بورڈ آویزاں ہے۔


لاہور: خواجہ سراء سیالکوٹ میں اپنے ساتھی پر تشدد کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سیالکوٹ میں اپنے ساتھی پر تشدد کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج میں شریک ایک خواجہ سراء پلے کارڈ اٹھائے نعرے لگا رہا ہے۔


کراچی: چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبو کو سوسائٹی برائے فروغ صحت و تعلیم کی جانب سے آدمی جی سائنس کالج میں منعقدہ سیمینار ”کرپشن ملک کو کھا رہی ہے“ کے موقع پر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر ماجد شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: قندھاری بازار کچرے کا ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: سردی میں اضافے کے باعث ایک لڑکا رضائیاں اٹھائے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: چنگچی ڈرائیور سواریاں نہ ہونے کے باعث اپنی چنگچی پر سو رہا ہے۔


راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار فیملی بچوں کی سائیکل موٹر سائیکل پر لادھے مری روڈ سے گزر رہی ہے۔


راولپنڈی: ایک افغان بچہ سبزی منڈی سے پتے اکٹھے کرنے کے بعد ریڑھی پر رکھے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک عمر رسیدہ بے گھر شحص ٹیپو روڈ کے فٹ پاتھ پر بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: لیاقت روڈ کے فٹ پاتھ پر دکانداروں نے قبصہ جما رکھا ہے جس سے پیدل چلنے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔


راولپنڈی: اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے والے خانہ بدوش اونٹنی کے ہمراہ سڑک کراس کرتے ہوئے۔


سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سوات کیڈٹ کالج کے طلبہء کو اچھی کار کردگی پر ٹرافی دے رہے ہیں۔