بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-29)

ایشیئن ہاکی چیمپینزٹرافی: پاکستان ملائشیاء کو ہراکرفائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے ملائشیاء کو پینالٹی شاٹ آؤٹ پر2-3سے شکست دی،کستان کا فائنل میچ کل روائتی حریف بھارت سے ہوگا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پھول نگر: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور : شہری ایک ریڑھی بان سے کوئلوں پر تیار کی گئی شکر قندی خرید رہے ہیں۔


لاہور: ریڑھی بان ڈرائی فروٹ فروخت کر رہا ہے۔


حیدر آباد: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ انسدادا دہشتگردی عدالت کی نئی بلڈنگ کے افتتاح کے بعد پودا لگا کر اسے پانی دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کی آمد کے موقع پر خواتین چوڑیوں اور مہندی وغیرہ کے سٹال لگائے بیٹھی ہیں۔


حیدر آباد: محنت کش خاتون مٹی سے بنے رواتی دیے فروخت کر رہی ہے۔


حیدر آباد: ہندو خاتون اپنے مذہبی تہوار دیوالی کے پیش نظر چوڑیاں خرید رہی ہے۔


اٹک: سٹی سکول کیمپس کے بچے سٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش چاربائی بنا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک معمر شخص مونگ پھلی بوری میں پیک کر رہا ہے۔


اسلام آباد: مزدور موسم سرما کی مناسبت سے تیار کی گئی مونگ پھلی بوریوں میں پیک کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: موسم سرما کی مناسبت سے مزدور مونگ پھلی بھون رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالوں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے شہریوں کے لواحقین کو مالی امداد کے چیک دینے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے شہری کے اہل خانہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے شہری کے اہل خانہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔


لاہور: پولیس کی طرف سے تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پکڑے گئے کنٹینرز کھڑے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈنز کریک ڈاؤن کے دوران غیر نمونہ نمبر پلیٹ گاڑی کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او سندس ارشاد سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حکومت کی طرف سے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: محکمہ زراعت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ڈیوس روڈ پر واقع دفتر کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق وحدت کالونی گراؤنڈ میں پنجاب کے اجتماع ارکان سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اسلام آباد پولیس کی خاتون اہلکار کو پیشہ وارانہ رویے اور فرض شناسائی پر اسناد دے رہے ہیں۔


کراچی: پریس کلب پر ”ڈاکٹر عافیہ رہائی علامی بھوک ہڑتالی کیمپ “ میں سندھ ہائیکورٹ کے وکیل گل حسن ڈاکٹر عافیہ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


پاکپتن: رکن قومی اسمبلی سردار منصب علی ڈوگر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: سرحدی عوامی فارسٹری اتحاد کے صدر ریاض بھوگڑ منگ اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: متحدہ پولٹری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تاجر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ٹریول یونین کے صدر شمشیر علی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


صوابی: مولانا طیب طاہر امیر جماعت اشاعت توحید والسنت سالانہ اجتماع عام کی دوسری نشست سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ورلڈ ریکارڈ ہولڈر احمد حسین پریس کلب میں پنچز کا نیا ریکارڈ قائم کر رہے ہیں۔


پشاور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: پاک کونسل ورلڈ ریلچن کے زیر اہتمام تنازعات کے حل کے ہنر سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


پشاور: پاک کونسل ورلڈ ریلچن کے زیر اہتمام تنازعات کے حل کے ہنر سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر ڈاکٹر سارہ شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: پاک کونسل ورلڈ ریلچن کے زیر اہتمام تنازعات کے حل کے ہنر سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر ڈاکٹر سارہ خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: بنی گالہ کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں سے عبدالعلیم خان اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری گزشتہ روز فوت ہونیوالے بچے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری گزشتہ روز فوت ہونیوالے بچے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو عبدالعلیم خان سنٹر پنجاب کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن رجسٹریشن ڈیسک کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن غربت سروے کے رجسٹریشن ڈیسک کا معائنہ کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں واقع ایک سکول میں چھٹی کے اوقات میں ننھے طلبہ لائن بنا کر اپنی کلاسز سے باہر آ رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان مائیکروبیالوجیٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ کے رہائشی حاجی بابو دین محمد اپنی اہلیہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کا مقامی ہوٹل میں مختلف کمپنیوں کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: بلوچستان کے سکولز ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے ٹیچرز مقامی سکول میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔


کوٹہ: بلوچستان کے سکولز ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے ٹیچرز مقامی سکول میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق کا بابا گورونانک انٹر نیشنل یونیورسٹی ٹیکسلاء کے ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کے بعد ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط چینی وفد کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور بنی گالہ جانے سے روکنے والے پولیس آفیسر سے بات چیت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مال روڈ پر 2نومبر کے دھرمنے کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما یاسین راشد کی قیادت میں کارکن 2نومبر کے دھرنے کے پمفلٹ تقسیم کرنے کے موقع پر نعرے لگا رہے ہیں۔


لاہور: ایک پینٹر دیوار پر غازی علم الدین شہید کی تصویر بنا رہا ہے۔


لاہور:پولیس کی نفری کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فیصل چوک میں تعینات ہے۔


لاہور: کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فیصل چوک میں تعینات پولیس اہلکار درخت کے سائے تلے بیٹھے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین مال روڈ پر پاک ترک دوستی کے حوالے سے مصنوعی پھولوں سے دونوں ممالک کے پرچم تیار کر رہے ہیں۔


اٹک: اے ڈی سی اکرام الحق ڈی سی آفس میں ڈینگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مردان : رائٹ ٹو پلے ڈسٹرکٹ امن فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی پرویز اقبال خٹک اسسٹنٹ کمشنر IIعلی گوہر ایف اے مردان کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: پاکستان مائیکرو بیالوجیٹس ایسوسی ایشن کے عہدیدار پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: لوکل بسوں کی شہر میں داخلے کے پر پابندی کے خلاف زرغون روڈ ریلوے اسٹیشن پر لوکل بسوں کے ٹرانسپورٹربسیں کھڑی کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔


برمنگھم: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور سابق لارڈ میئر آف برمنگھم سید شفیق حقین ایک تقریب میں محو گفتگو ہیں۔


واہ کینٹ: ڈاکٹر خالد محمد العطیہ وزیر دفاع قطر کو پی او ایف کے دورہ کے موقع پر پراڈکٹ ڈسپلے لاؤنچ میں پی او ایف کی تیار کردہ گن کے بارے میں بریف کیا جا رہا ہے۔