بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-24)

وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات ملاقات نیشنل ایکشن پلان سے متعلق جائزہ اجلاس کے بعد ہوئی،کراچی آپریشن کے مثبت اثرات ضائع نہیں ہونے دینگے،ملکی سالمیت کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائیگی۔وزیراعظم اورآرمی چیف کا اتفاق

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: پاکستان نیوی وار کالج کے سٹاف کورس کے وفد کا قائداعظم لائبریری کے دورے کے دوران ڈی جی پبلک لائبریریز پنجاب ڈاکٹرظہیر بابر اور عملے کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان نیشنل بینک آف پاکستان کے کسٹمر ویک کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اپنے وکیل محمد اسد منظور بٹ کے ہمراہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے حوالے سے آئینی پٹیشن دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اپنے وکیل محمد اسد منظور بٹ کے ہمراہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے حوالے سے آئینی پٹیشن دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اپنے دفتر میں پارٹی خواتین فرحت ارسال اور رضوانہ غضنفر سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: سیکرٹری اطلاعات و نشریات خیبر پختونخواہ طاہر حسن کا ٹینس ٹریننگ کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: سیکرٹری اطلاعات و نشریات خیبر پختونخواہ طاہر حسن ٹینس ٹریننگ کیمپ میں شریک کھلاڑی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: ٹیسٹ کرکٹر محمد افتخار کا پشاور جمخانہ کراؤنڈ میں استقبال کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ایک معمر شہری روڈ کنارے سبزہ زار پر بیٹھے اخبار اخبار کے صفحے کا مطالعہ کر رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش گدھا ریڑھی پر فروٹ پیٹیاں لادھے منڈی روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: افغان کچی بستی میں ایک بچی اپنے گھر کے باہر کھیل رہی ہے۔


راولپنڈی: افغان بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بارشی پانی میں نہا رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سلطان راجہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد نیلہ بٹ میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


گلگت: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر ٹیکس کے مسائل پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: علماؤ مشائخ خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام مظاہرین اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاک سر زمین پارٹی کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔


پشاور: میڈیکل میکٹی کالج کے سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او عرفان احمد سندھو انسدادا ڈینگی مہم کے سلسلہ میں سینٹری ورکرز، ڈینگی اسکواڈ کے سیمینار سے خطاب کرر ہے ہیں۔


پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتما م قبایل لویہ جرگہ کے زیر اہتمام قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: علماء مشائخ خبیر پختونخواہ کے علامہ مفتی سید اشفاق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید سیڈ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 107ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری زراعت کیپٹن (ر) محمد محمود اور ایم ڈی ناصر سلیم بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاز کے زیر اہتمام قومی یکجہتی کشمیر و استحکام پاکستان کانفرنس سے قاری زوار بہادر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک شہری پاکستان مخالف تقریب پر الطاف حسین کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی پی او سید علی ناصر رضوی دربار حضرت بابا بلھے شاہ (رح) کو غسل دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کا منظر۔


لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء خطر ناک طریقے سے چنگ چی رکشے کے پیچھے لٹک کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان عیدالاضحی کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔