بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-28)

پنجاب اسمبلی، ضمنی بجٹ پر بحث ، حکومت کی تعریفیں اور تنقید پنجاب حکومت کئی محکموں میں اربوں روپے خرچ نہ کرنے کے باوجود منظوتر شدہ بجٹ سے تقریباً ڈیڑھ کھرب روپے زائد خرچ کرگئی:اپوزیشن کا تھرڈپارٹی آڈٹ کروانے کا مطالبہ

کراچی آپریشن میں تیزی:رینجرزسے مقابلے میں 2دہشت گرد ہلاک‘شہر کے مختلف علاقوں سے 5ملزمان گرفتار
سندھ حکومت کا لیاقت آباد میں امجد صابری کے نام کی نسبت سے میوزک اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان بلاول بھٹو زرداری کی امجد صابری کے گھر آمد ، اہل خانہ سے تعزیت کی
ماڈل ایان علی کی گرفتاری سے قبل دبئی کے تمام ٹکٹس کی ادائیگی سیاسی دفتر سے ہونے کا انکشاف
جسٹس منصورعلی شاہ نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ اورجسٹس اعجازالاحسن نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
بلوچستان میگا کرپشن کیس: مشتاق رئیسانی اور اقبال ندیم کو مزید 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیاگیا
ای سی ایل کیس:سندھ ہائیکورٹ نے ایان علی کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی
ملک سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل چکا ہے ۔علی احمد کرد
پاکستان کی معروف و متنازعہ اداکارہ قندیل بلوچ نے سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا
مصری ایئرلائن کے بحیرہ روم میں گرکرتباہ ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مرمت کرلیاگیا
حکومت نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں‌کا اعلان کر دیا، نوٹی فکیشن جاری
آئی ایم ایف:پاکستان کو 50کروڑڈالرکی قسط ملنے کی راہ ہموار
مقدمہ کی درخواست واپس نہ لینے پر باپ کو اڑھائی سالہ بیٹے سمیت قتل
بلاول بھٹو زرداری امجد صابری کے گھرآمد اہل خانہ سے اظہارتعزیت

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

محکمہ موسمیات نے روان ہفتہ ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی :

وقت اشاعت: 28/06/2016 - 17:02:16

جنوب مغربی چین میں شدید ژالہ باری اور موسلادھار بارش ،2افراد ہلاک ، ایک لاپتہ :

وقت اشاعت: 28/06/2016 - 16:46:38

پنجاب ،بلوچستان ،سند ھ ،خیبر پختونخواسمیت آزادکشمیر میں بارش سے گرمی کے ستائے روزہ داروں نے سکھ کا سانس لیا بلوچستان میں مختلف حادثات میں 4افراد جاں بحق ، متعددزخمی ،بلوچستان میں مون سون کی پہلی بارش سے نظام زندگی درہم برہم ،موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں ،محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے مزید بارشوں کی پیشگوئی :

وقت اشاعت: 28/06/2016 - 11:54:25


لاہور: اراکین پنجاب اسمبلی ، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


لاہور: قصور کے رہائشی فیصل چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: رائل پام کلب کے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: شب قدر کی آمد کے سلسلہ میں مسجد کوسجایا گیا ہے۔


اسلام آباد: عید کی آمد کے موقع پر مارکیٹوں کو لائٹوں کے ذریعے سجایا گیا ہے۔


ایبٹ آباد: مولانا عبدالواجد لوکل این جی او کے زیر اہتمام مستحقین میں رمضان پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔


ڈیرہ غازی خان: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سردار احمد علی خان مستحقین میں عید کے تحفے تقسیم کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی ایچ کیو ہسپتال دورہ کے موقع پر کارڈیالوجی وارڈ میں مریضوں کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لے رہی ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی ایچ کیو ہسپتال دورہ کے موقع پر ایمرجنسی میڈیسن سٹور کا جائزہ لے رہی ہیں۔


لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان این اے 122سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمرا ن خان سے افغان سفیر ڈاکٹر عمر ذاخیل وال ملاقات کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: مون سون کی پہلی بارش نے واسا کے انتظامی دعوؤں کو کھلی کھول دی اسٹیشن چوک میں کھڑا بارش کا پانی جھیل کا منظر پیش کر رہا ہے۔


برمنگھم: تحریک کشمیر یورپ کے صدر غالب اور تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی لارڈ آف برمنگھم کو کشمیر پر پروفیسر السٹرلیمب کی کتاب پیش کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: جی ٹی ایس چوک میں ن جی بس سٹینڈ کے سامنے سے بارش کا پانی ہٹایا جا رہا ہے۔


لاہور: پولیس نے متاثرین کے احتجاج کے باعث رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کے داخلی راستے کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔


لاہور: پولیس نے متاثرین کے احتجاج کے باعث رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کے داخلی راستے کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔


لاہور: رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کے باہر متاثرین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ حلقہ این اے 124میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: دو پولیس اہلکا دوران ڈیوٹی نہر کنارے بیٹھے آرام کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش جامن فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: لیسکو اہلکار خطر ناک انداز سے تاروں کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں ٹریفک واڈن دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔


لاہور: ماڈل قندیل بلوچ نا معلوم افراد کی جانب سے دھمکیوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر سرفراز نقوی یوم القدس کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کراچی: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مقتول قوال امجد صابری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد اظہار ہمدردی کر رہے ہیں۔


شیخوپورہ: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سبزی منڈی رمضان بازار میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری شہر اعتکاف میں ”اخلاق“ کے موضوع پر معتکفین سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے ممبر کوآرڈینیشن کمیٹی چوہدری منظور احمد ماڈل ٹاؤن آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے جسٹس سید منصور علی شاہ بطور چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی جسٹس اعجاز الاحسن سے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ جسٹس سید منصور علی شاہ سے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیر علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔


مظفر آباد: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر خان کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کھلا نہ بڑی بیک کے مقام پر کارکنوں کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ میں خواجہ سرا افطاری میں بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ میں خواجہ سرا افطاری کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ میں خواجہ سرا افطاری کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ میں خواجہ سرا افطاری کے لیے پکوڑے تیار کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے بچوں کے ہمراہ وزن سے لدھا ریڑھا کھینچتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے بچوں کے ہمراہ وزن سے لدھا ریڑھا کھینچتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


اسلام آباد: قائمقام صدر میاں رضا ربانی سے پولیو کے خاتمے کے حوالے سے روٹری انٹر نیشنل کے نمائندوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے بچوں کے ہمراہ وزن سے لدھا ریڑھا کھینچتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ میں خواجہ سرا افطاری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔


سرگودھا: شہر کے مختلف مقامات پر دیوار مہربانی کی ٹیم کی طرف سے بے گھر افراد کے سونے کے لیے بیڈز بنائے گے ہیں۔


سرگودھا: شہر کے مختلف مقامات پر دیوار مہربانی کی ٹیم کی طرف سے بے گھر افراد کے سونے کے لیے بیڈز بنائے جا رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہر حاملہ خاتون مبینہ طور پر علاج کی سہولت نہ ملنے پر بے ہوش پڑی ہے۔


میرپور: جنرل مینجر واپڈا منگلا سید ریاض شاہ موم سون کی بارشوں اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے آرمی اور انتظامی افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: موتی بازار کے باہر کوڑا نہ اٹھائے جانے کی وجہ سے خریداری کے لیے آنیوالوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


کوئٹہ: پرنس روڈ پر گزشتہ روز ہونیوالی تیز بارش اور کھدائی کے باعث ملحقہ گھروں کو نقصان پہنچا۔


کوئٹہ: کانسی روڈ پر واقع دوکان سے جانوروں کی کھالیں گاڑی پر لوڈ کی جا رہی ہیں۔


کوئٹہ: میگانگی روڈ پر بارش کا پانی کھڑا ہے جس سے مکینوں کو گزرتے ہوئے پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔


کوئٹہ: کواری روڈ پر پڑا کچرے کا ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


کوئٹہ: منشیات کا عادی شخص روڈ کنارے نشے کی حالت میں بیٹھا ہے۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث بچے نواحی علاقے سے پانی بھر کر لا رہے ہیں۔