بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-23)

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،وزیرداخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ،ڈی جی ایف آئی اے اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی :

وقت اشاعت: 23/05/2016 - 16:19:00

سرگودھا میں ہلکی بارش کے بعد مو سم خوشگوار :

وقت اشاعت: 23/05/2016 - 15:26:09

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا :

وقت اشاعت: 23/05/2016 - 14:52:57

شدید گرمی کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں بارش :

وقت اشاعت: 23/05/2016 - 13:00:29

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علا قو ں میں کل تیز ہواوں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارش کاامکان :

وقت اشاعت: 23/05/2016 - 12:54:51

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا :

وقت اشاعت: 23/05/2016 - 11:27:20


لاہور: سابق گورنر پنجا ب چوہدری محمد سرور اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ”شہداء وفا کانفرنس“ میں محو گفتگو ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جمشید اقبال چیمہ مال روڈ پر کسان اتحاد کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جمشید اقبال چیمہ مال روڈ پر کسان اتحاد کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آل پاکستان شوٹنگ مقابلوں میں فرسٹ پوزیشن کرنے والی اسلام آباد پولیس کی ٹیم کی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق مسعود یاسین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کی خواتین کمانڈوز جنہوں نے پنجاب پولیس کے شہداء کی یاد میں کالج سہالہ اسلام آباد میں ہونیوالے نشانہ بازی کے مقابلوں میں نمایاں رہے۔


کراچی: تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ گلبرگ ٹاؤن میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ میں شریک ہیں۔


کراچی: تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ گلبرگ ٹاؤن میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ میں شریک ہیں۔


کراچی: جیزکی جانب سے شہریوں کو شدید گرمیوں میں سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہیٹ ویوز ریلیف کیمپ سے بچا پانی پی رہے ہیں۔


کراچی: پاسبان پبلک ایشوز کمیٹی کے ڈائریکٹر ابوبکر عثمان نیپرا کی عوامی سماعت کے دوران اپنے دلائش پیش کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے ایک تالاب میں نہا رہے ہیں۔


حیدر آباد: سانگھڑ کے زمیندار کی مبینہ نجی جیل سے بازیاب ہونیوالے ہاری احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن چوہڑ جمالی محس مستحقین سے خطاب کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ریڑھی بان نے روڈ کنارے ریڑھی پر پھل سجائے ہوئے ہیں جبکہ ایک شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے فالودہ کھا رہا ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


اسلام آباد: ایک خانہ بدوش خاتون سگنل پر کھڑی گاڑیوں سے بھیک مانگ رہی ہے۔


راولپنڈی: چیئرمین سٹی راجہ مشتاق کالج روڈ پر ایک کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینیٹر چوہدری تنویر مسلم لیگ (ن)نائب صدر بیگم روح افزا کی بیٹی کی وفات پر تعزیت کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وفاقی وزیر غلام دستگیر چیمبر آف کامرس کے پیڈرن اچیف غلام فاروق، چیمبر آف سمال کے صدر ولی محمد نور زئی، و دیگر پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے سیلاب بلال یاسین مون سون بارشوں کے دوران انتظامات بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام منعقدہ افتتاح سیمینار میں چیمبر آف سمال انڈسٹری کے صدر ولی محمد نور زئی وفاقی وزیر غلام دستگیر کو یاد گاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈاوبوٹ کے سربراہ سلمہ محمد حسنی، لاہبہ سازین، فازیہ، نجم بلوچ و دیگر پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بی این پی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر حاجی زاہد بلوچ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر کسان اتحاد کے زیراہتمام مظاہرین ٹائروں کو آگ لگا کر احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسوس جنجوعہ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: پارلیمانی سیکرٹری منظور علی خان ،منتخب ہونے والے وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم سے امریکن امبیسی کا وفد ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت کا منظر۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں خوشگوار موسم کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بادل چھانے کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔


لاہور: ”نہیں یہ روایت اچھی ۔۔۔۔۔۔ کبھی چوزوں کا قتل عام، کبھی سبزیوں کی بے حرمتی“ لاہور میں کسانوں نے احتجاج کے دوران بڑی مقدار میں آلو سڑک پر پھینک رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور چوہدری شجاعت حسین منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ، چوہدری پرویز الٰہی ، طارق بشیر چیمہ، کامل علی آغا، محمد اصغر ، امیرالعظیم و دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پنجاب اسمبلی کسانوں کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تیز ہوا میں سائیکل سوار آگے بڑھنے کی کوشش کر رہاہے۔


لاہور: پولیو مہم کے آغاز پر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔


لاہور: سکول کے بچے خطرناک طریقے سے رکشہ کی چھت پر سفر کر رہے ہیں جو کسی برے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


لاہور: ایک معذور شخص موٹر سائیکل پر اپنی منزل کی طرف گامزن ہے۔


لاہور: سخت گرمی پڑنے کے بعد گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایت پر مال روڈ پر احتجاج کے دوران ٹریفک اہلکار شہریوں کو متبادل راستوں سے آگاہ کر رہے ہیں۔


لاہور: جماعةالدعوة کے رہنما ابوالہاشم ربانی گل بہار کالونی میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی فری ڈسپرنسری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کسووال: درختوں کی حفاظت پر مامور اہلکاروں کی جانب سے چوری کی گئی لکڑی فروخت کے لیے لے جائی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: ڈرامہ ناظرین میں مقبولیت حاصل کرنے والی سوپ سیریل ”میری بہوئیں“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مائرہ خان کا ایک انداز۔


اسلام آباد: ڈرامہ ناظرین میں مقبولیت حاصل کرنے والی سوپ سیریل ”میری بہوئیں“ کے سین کا ایک منظر۔


اسلام آباد: ڈرامہ ناظرین میں مقبولیت حاصل کرنے والی سوپ سیریل ”میری بہوئیں“ کے سین کا ایک منظر۔


اسلام آباد: ڈرامہ ناظرین میں مقبولیت حاصل کرنے والی سوپ سیریل ”میری بہوئیں“ کے سین کا ایک منظر۔


اسلام آباد: ڈرامہ ناظرین میں مقبولیت حاصل کرنے والی سوپ سیریل ”میری بہوئیں“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ صبا فیصل کا ایک انداز۔


اسلام آباد: ڈرامہ ناظرین میں مقبولیت حاصل کرنے والی سوپ سیریل ”میری بہوئیں“ کے سین کا ایک منظر۔


اسلام آباد: ڈرامہ ناظرین میں مقبولیت حاصل کرنے والی سوپ سیریل ”میری بہوئیں“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مائرہ خان کا ایک انداز۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے سابق وزیر حنیف اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید جموں کشمیر کونسل کے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش چھتریاں فروخت کرنے کے لیے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق بورڈ کے 300ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور ”شہداء وفا کانفرنس“ سے خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: سول سوسائٹی کے صدر اسحاق میو اور متحدہ کسان محا ز کے صدر ایوب خاں میو مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: کسان بورڈ کے زیر اہتمام صدر میاں عبدالرشید کی قیادت میں مال روڈ پر کسان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر کسان بورڈ کے احتجاج کے موقع پر راستہ بند ہونے پرمظاہرین اور شہری الجھ رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر کسان بورڈ کے احتجاج کے موقع پر راستہ بند ہونے پر ایک موٹر سائیکل سوار فیملی خار دار تاروں کے نیچے سے گزر رہی ہے۔


لاہور: ایک خانہ بدوش خاندان نہر میں نہانے کے بعد اپنی سواری پر گھر کی جانب رواں دواں ہے۔


لاہور: تین روزہ پولیو مہم کے آغا ز پر بچے کو پولیو سے بچائے کے قطرے پلانے کے بعد ہاتھ پر نشان لگایا جا رہا ہے۔


لاہور: تین روزہ پولیو مہم کے آغا ز پر بچے کو پولیو سے بچائے کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔