بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-18)

حکومت اور اپوزیشن میں ٹی اوآرز پر 12ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق ہوگیاہے۔پرویزرشید ٹی اوآر کمیٹی کی تشکیل کیلئے تحریک پیش کرکے کل ایوان سے منظور ی لی جائیگی،کمیٹی2ہفتے میں اپنی تجاویز مرتب کرکے ایوان میں رپورٹ پیش کرے گی،پاناما پیپرز،بیرون ملک آف شور کمپنیز،قرضہ معافی پر کمیٹی اپنی تجاویز پیش کریگی۔وفاقی وزیراطلاعات کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ملک میں بھر شدید گرمی کی لہر برقرار، حیدر آباد میں گرمی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا بدھ کے روز سب سے زیادہ گرمی لاڑکانہ اور سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 52سٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جیکب آباد میں 50.5، تربت، میرپور خاص اور رحیم یار خان میں 50، سبی، سکھر، رحیم یار خان اور شہید بے نظیرآباد میں 49 ، حیدر آباد میں 48.5 ، بہاولپور، پڈعیدن، دادو اور روہڑی میں 48 ، نور پور تھل، فیصل آباد میں 47 جب کہ لاہور اور راولپنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری ریکارڈ کیا گیا،گرمی کی لہر مزید ایک سے دو روز تک جاری رہ سکتی ہے،محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 21:19:36

ملک میں سورج بدھ کو بھی سوا نیزے پر رہا، حیدر آباد میں گرمی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 20:51:06

ملک بھر میں شدید گرمی، لاڑکانہ کا درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 20:20:09

آسمان سے برستی آگ اور 8سے 10گھنٹے لوڈشیڈنگ، نظام زندگی مفلوج :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 14:13:59

سری لنکا، طوفانی بارشوں کے دوران لاپتہ ہونے والوں کی تلاش جاری :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 11:49:18

رواں ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم شدید گرم ، خشک رہے گا، وسطی پنجات اور سندھ میں درجہ حرارت 51ڈگری سنٹی گریڈ ، برف اور گلیشرز تیزی سے پگھلنے کا امکان ، محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 11:36:14


لاہور: چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید سینئر مینجمنٹ کورس کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: شیشم کے درخت پر پرندوں نے گھونسلے بنا رکھے ہیں۔


لاہور: گرمی میں اضافہ اور لوڈ شیڈنگ کے باعث محنت کش پانی گوتلوں میں بھر کر فروخت کے لیے لیجا رہے ہیں۔


لاہور: گلشن اقبال دھماکے کے جگہ پر دیوار تعمیر کی جا رہی ہے۔


لاہور: گرمی اور لو سے بچنے کے لیے ایک محنت کش رومال بیچ رہا ہے۔


لاہور: فیروزپور روڈ پر ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی لفٹر سے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: شدید گرمی سے نڈھال شہری پنجاب اسمبلی کے احاطے سے پانی لے رہے ہیں۔


لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف کے احتجاج کے دوران پنجاب اسمبلی کے سامنے خاتون گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی جسے طبی امداد کے لیے لیجایا جا رہا ہے۔


لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف پنجاب اسمبلی کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


عامر عطا باجوہ چیک جمہوریہ کے سفیر جان فیوری کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


چیک ریپبلک کے سفیر جان فیوری پاک چیک بزنس کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر وارڈنز ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی معاونت سے تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر وارڈنز تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔


پشاور: سپورٹس فار پیس فیسٹیول کے فاتح کھلاڑیوں کو مہمان خصوصی شاہد خان شنواری ٹرافی دے رہے ہیں۔


فیصل آباد: ایپکا ڈویژنل ایکٹو باڈی کے صدر اختر علی شاہین ، سیکرٹری رب نوازوٹو، لطیف گل، مرزا کفیل، عامر بھٹی، قیصر حکومت پنجاب سے اپنے مطالبات کے حق میں ضلع کونسل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: لیڈیز ہیلتھ ورکر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔


میر پور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کو ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری ذوالفقار بریفنگ دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے سبب ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے خواتین پارک کو کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا جو کہ مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے سبب ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے خواتین پارک کو کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا جو کہ مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: چکلالہ کنٹونمنٹ کی نا اہلی چمن زار کالونی میں نالہ کی صفائی نہ ہونے کے باعث بچے گندے پانی میں نہا رہے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: چکلالہ کنٹونمنٹ کی نا اہلی چمن زار کالونی میں نالہ کی صفائی نہ ہونے کے باعث بچے گندے پانی میں نہا رہے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔


ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا فصل الرحمن دستار فضیلت میں بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دے رہے ہیں۔