بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-01)

الزامات ثابت ہوئے تو میاں صاحب آپ گھر نہیں جیل جائیں گے ،جس ملک کا سربراہ کرپٹ ہو تو پورا ملک کرپٹ ہوجاتا ہے، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے ، ان کے چہرے پرخوف دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ جلسوں پر نکل گئے، ڈر ہے کہ کہیں خوف کے مارے وزیراعظم نوازشریف موٹروے کا پھر افتتاح نہ کر دیں،سرکاری اداروں کی نجکاری نہیں بلکہ انہیں ٹھیک کریں گے،کرپشن معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ، عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لاہورمیں مال روڈ چیئرنگ کراس پر جلسے سے خطاب

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الزامات ثابت ہوئے تو میاں صاحب آپ گھر نہیں جیل جائیں گے جس ملک کا سربراہ کرپٹ ہوتو پورا ملک کرپٹ ہوجاتا ہے، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے ، ان کے چہرے پرخوف دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ جلسوں پر نکل گئے، ڈر ہے کہ کہیں خوف کے مارے وزیراعظم نوازشریف موٹروے کا پھر افتتاح نہ کر دیں،اگر آج قوم نے احتساب کا مطالبہ کردیا تو پاکستان کی تقدیر بدل کر رہ جائے گی۔اتوارکو لاہورمیں مال روڈ چیئرنگ کراس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگرملک قدرتی وسائل سے مالا مال ہو لیکن اس کا سربراہ کرپٹ ہو تو ملک کس طرح ترقی کرے گا، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

(کل) سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا، جس کی وجہ سے پیر شام سے جمعرات کے دوران اسلام آباد، فاٹا، خیبر پختونخواہ، پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں وقفے وقفے سے کہیں کہیں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 15:47:53

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم گرم خشک رہنے کا امکان مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ (کل)پاکستان میں داخل ہوگا اسلام آباد، فاٹا، خیبر پختونخواہ، پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں وقفے وقفے سے کہیں کہیں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 14:11:34