بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-11)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بارہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے بارہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ۔ دہشت گردوں میں محمد عربی ، رفیع اللہ ، قاری آصف ، شاہ ولی ، محمد ذیشان ، شوکت علی ، ناصر خان ، امداد اللہ ، محمد عمر ، صابر شاہ اور انور علی شامل ہیں۔ان تمام دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سمیت دیگرکالعدم تنظیموں سے تھا ۔ سزائے موت پانے والے دہشت گرد دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے ۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گردبنوں جیل سمیت مسلح افواج پر حملوں میں ملوث تھے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

جڑواں شہروں میں بارش،10 سال بعد مارگلہ کی پہاڑیوں پر برفباری،شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:43:23

موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہونے والا پاکستان دسواں بڑا ملک بن گیا :

وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:38:32

بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کے لپیٹ میں آ گئے،کاروبار زندگی مفلوج :

وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:30:22

اسلام آباد ، مارگلہ اور پیرسوہاوہ میں 10سال بعد برفباری نے ہر منظر دلنشین کردیا :

وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:15:25

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور پہاڑوں پر ریکارڈ برف باری :

وقت اشاعت: 11/02/2016 - 13:09:03

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ :

وقت اشاعت: 11/02/2016 - 11:21:55


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق سے صحت کے شعبہ میں کام کرنیوالی غیر سرکاری فلاحی تنظیم ”ہینڈز انٹر نیشنل“ کا وفد کے چیف ڈاکٹر تنویر کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنٹر محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع رحمن الحمراء ہال میں لاہور چیمبر کی جانب سے منعقدہ جدید ٹیکنالوجی کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم ٹاؤن شپ کیمپس میں منعقدہ انسانی حقوق شعور و حساسیت کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان لاہور نالج پار کے قیام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدر محمد سرور کا پارٹی کارکنو ں سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسل پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ماحولیاتی نظامی کی بحالی، گلوبل کال اور مقامی اقدامات کے موضوع پر عالمی سیمینار کے موقع پر جواکم گرٹز فیلڈ کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، جہانگیر ترین اور چوہدری محمد سرور جلسے کے دوران اسٹیج پر بیٹھے بات کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔


دوحہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شیخ عبداللہ بن محمد الثانی ملاقات کر رہے ہیں۔


دوحہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شیخ عبداللہ بن محمد الثانی ملاقات کر رہے ہیں۔


دوحہ: شاہی خاندان کے رکن خالد بن حماد سے وزیر اعظم محمد نواز شریف ملاقات کر رہے ہیں۔


دوحہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف دوحہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: تیز دھار بارش کے بعد جمع شدہ پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔


راولپنڈی: تیز دھار بارش کے بعد سڑک پر کھڑے پانی کا منظر۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد شیرپاؤ کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمن الحمراء میں انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں، لاہور چیمبر کے نائب صدر ناصر سعید بھی ہمراہ ہیں۔


ریاض: تین روزہ الرحم فی الاسلام عالمی کانفرنس میں مہمان خصوصی کی طرف سے امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پروفیسر ساجد میر کو شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کے ہمراہ مختلف تاجر تنظیموں کے وفد کا سی ٹی او آفس میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ محنت و افرادی قوت و وسائل پنجاب عدنان ارشد اولکھ راوی ٹاؤن ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل مری میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کا جائزہ لینے کے لیے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان واٹر فلٹریشن پلانٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی بھٹوں پر چائلڈ لیبر آرڈیننس پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ گارمنٹس سٹی فیصل آباد کے چیئرمین ریحان نسیم بھراڑہ کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں گفتگو کر رہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد قریشی اور دیگر افسران بھی موقع پر موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متاثر ہونیوالی پیرا شوٹ کالونی کا درہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گوچانی پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ابوالخیر سکول گڑھی شاہو کے طلباء و طالبات نے سکول کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کرر ہے ہیں۔


لاہور: ابوالخیر سکول گڑھی شاہو کے طلباء و طالبات نے سکول کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران ٹریفک بلاک کر رکھی ہے۔


لاہور: ہائیکورٹ کی پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے اوپر سے دو افراد دیگ اٹھا کر رلیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک رکشہ بارش کے پانی سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک سائیکل سوار بارش کے جمع شدہ پانی سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی:تیز بارش کے بعد جمع شدہ پانی سے ایک گاڑی گزر رہی ہے۔