بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-30)

عدالت کوبدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیاپرایک تصویرچلائی گئی۔چوہدری نثار تصویرکی ایف آئی اے انکوائری کررہی ہے،پاکستان کی شہریت بیچنے والوں کومعاف نہیں‌ کرینگے،ایگزیکٹ،خانانی اورکالیامنی لانڈرنگ کیس پرنئی تحقیقاتی کمیٹی بنارہے ہیں،ساڑھے3سال میں ساڑھے4 لاکھ شناختی کارڈ بلاک کیے،آصف زرداری،ایان علی اوربلاول پرتبصرہ نہیں کرسکتا،کوئی جتناچیخے چلائےرینجرزآپریشن کراچی آگے بڑھتارہیگا، وفاقی وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پی سی بی کا بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ بھارتی بورڈ ایم او یو کے باوجود پاکستان کے ساتھ نہیں کھیل رہا، بھارت نے نہ کھیل کر ایم او یو کی خلاف ورزی کی، ہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھی بھارت کے خلاف جائیں گے ،پی سی بی چیئرمین شہریار خان :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 23:25:12

لاہور قلندرز کے ڈی جے براوو کی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شرکت مشکوک ہو گئی:

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 21:38:13

پی سی بی سٹارز انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن نے جیت لیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 22:19:25

سردار میموریل ٹی 20کرکٹ،اپالو سپورٹس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 21:45:52

قومی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 21:45:46

نیشنل ہاکی چیمپئن شپ، آ رمی اور واپڈا کے مابین میچ دو دو گول سے برابر :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 21:45:43

گیٹ ان ٹو رگبی پروگرام دسمبر میں پاکستان کے مختلف شہروں میں جاری رہا، معظم شاہ :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 21:40:47

سوزوکی ویٹارا پولو کپ میں زیڈ ٹی بی ایل اور پیبل بریکرز کی ٹیموںنے فائنل کیلئے کوالیفائی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 21:40:41

سپورٹس بورڈ پنجاب کا ’’ٹرین دی ٹرینرز‘‘ پروگرام اختتام پذیر نوجوانوں کے ٹیلنٹ نے متاثر کیا، غیرملکی ماہرین پاکستان میں سپورٹس کیلئے ماحول بہت عمدہ ہے، کوچز نے بہت شوق اور دلجمعی سے حصہ لیا، ہمارا دورہ سپورٹس بورڈ پنجاب یادگار رہا، بیورلے برٹن، برائن سٹیل سپورٹس بورڈ پنجاب نے کوچز کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کیلئے غیرملکی ماہرین کو مدعو کیا، ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کا اختتامی تقریب سے طاب :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 21:26:22

آل کراچی محمد علی فٹبال، ینگ مسلم، مدینہ شہباز اور میٹروول اسٹار اگلے مرحلے میں داخل :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 20:29:03

اعجاز فاروقی کرکٹ، لاروش سی سی کی ایل ای پی آر تیسرٹاؤن پر کاری ضرب :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 20:29:00

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کھیلی گئی قومی انڈر16- کرکٹ چیمپئن شپ کراچی نے جیت لی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 20:13:43

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پریذیڈنٹ آف پاکستان گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 20:13:41

میلبورن ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے اظہر علی ایک بدترین ریکارڈ کے بھی مالک بن گئے :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 19:16:23

ْمیلبورن ٹیسٹ ،سلو اوور ریٹ پر کپتان مصباح الحق پر 40 فیصد ،کھلاڑیوں پر 20 فیصد جرمانہ عائد :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 19:26:05

آسٹریلیا سے دوسرے ٹیسٹ میں حیران کن شکست سے دوچار ہونیوالی پاکستانی ٹیم نے سیریز گنوانے کیساتھ کئی بدترین ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے میلبورن میں شکست پاکستانی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف اسی کی سرزمین پر لگاتار 11ویں شکست ہے جو ایک عالمی ریکارڈ ہے پاکستان کی رواں سال ساتویں شکست ہے جو ایک کیلنڈر ایئر میں پاکستان کی ٹیسٹ شکستوں کی سب سے بڑی تعداد ہے :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 19:22:41

مستقبل کے حوالے سے سوچنے کا وقت آگیا ،دو یا تین روز میںریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلہ کرونگا‘ مصباح الحق میرے لیے تو گزشتہ چھ سالوں سے ہر صورتحال ہی الارمننگ رہی ہے ،میں جانتا ہوں لوگ تیار بیٹھے ہوئے ہیں جب ہار جانے کا خوف ہوتو پھرشکست سے کوئی نہیں بچا سکتا، کینگروز نے تیزی سے رنز بناکر میچ پر گرفت مضبوط کی‘ کپتان کی گفتگو :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 19:22:41

پارٹی سے عوام کی بڑی امیدیں وابستہ ہیں ، حاجی علی مدد جتک پارٹی ملک سے نفرتوں کا خاتمہ، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر نااہل حکمرانوں کے خلاف جدوجہد میںتیزی لائے گی ، صوبائی صدر کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 19:22:40

شاہ فیصل اسپورٹس کمپلیکس شاہ فیصل کالونی میں آل سندھ منسٹر اسپورٹس کپ باکسنگ ٹورنامنٹ کاآغاز ہوگیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 18:00:48

قائد اعظم SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ ،اقراء یونیورسٹی کلب اور بائونس کلب کی جیت :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 17:39:27

آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز ویمن ٹینس چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 17:39:25

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 206رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی سری لنکا کی ٹیم 488رنز ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں 281رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی سٹیفن کک کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا،دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ 2جنوری سے کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 17:39:23

میلبورن ٹیسٹ،آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر گرین شرٹس کو جرمانہ کردیا کپتان مصباح الحق پر 40 فیصد اور قومی ٹیم کے بقیہ کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 17:39:21

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شکست کیساتھ پاکستان نے منفی ریکارڈز کے بھی انبار لگا دیے پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف اسی کی سرزمین پر لگاتار 11ویں شکست کاعالمی ریکارڈ بنا دیا، لگاتار 5میچوں میں شکست کا پاکستان نے اپنا ہی ریکارڈ برابر کردیا، کیلنڈر ایئر میں پاکستان نے 7ٹیسٹ میچ ہارنے کا ریکارڈ بنایا،کرکٹ کی تاریخ میں پہلی اننگز ڈکلیئر کر کے ہارنے والی پاکستان 21ویں ٹیم بنی،آسٹریلیا نے پہلی اننگز 624 رنز پر ڈکلیئر کی جو میلبورن کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور ہے :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 17:39:19

ہمارے بلے باز تکنیک کیساتھ ذہنی اعتبار سے بھی بہت کمزور ہیں،جسکی وجہ سے میچ میں تھوڑا بہت دبائو ہو ہمت ہار جاتے ہیں جو ایک معمول بن چکا ہے ،پی سی بی کی کچن کیبنٹ میں ایسے دماغ لے کر آئیں جو نئے آئیڈیاز دیں اور پھر ان پر عمل درآمد بھی ہو سکے،مصباح لحق ریٹائرمنٹ کا فیصلہ خود لے رہے ہیں جو اچھی بات ہے، وہ شائد اس سے زیادہ ٹیم کیلئے مددگار ثابت نہ ہوں قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 17:39:18

وسیم اکرم نے قومی ٹیم کی کارکردگی کو انتہائی شرمناک قرار دیدیا کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج دیکھ کر ہی اندازہ ہو رہا تھا کہ میچ بچانا مشکل ہے، میچ بچانے کی سوچ لے کر میدان میں جانے کا مطلب ہار تسلیم کر لینا ہوتا ہے،بہتر کارکردگی کیلئے ہمیںمتحدہ عرب امارات کی وکٹوں کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے قریب تر بنانا چاہئے تاکہ کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بہتری آ سکے،وسیم اکرم کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 17:39:17

پہلا چائنا فٹبال کپ جنوری 2017ء میں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 16:15:57

میلبورن ٹیسٹ، سلو اوور ریٹ کے باعث قومی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 16:00:01

کپتان کی تاریخ پانچ سال ہوتی ہے، رمیز راجہ مصباح الحق خود ریٹائرمنٹ کا فیصلہ لے رہے ہیں جو اچھی بات ہی: رمیز راجہ :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 16:05:01

آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز ویمن ٹینس چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے دوسری جبکہ اقراء یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 16:04:59

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا 16 سال پرانا شرمناک ترین ریکارڈ برابر کر ڈالا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 16:04:57

پہلی اننگز میں 400 رنز بنانے کے باوجود شکست کا پانچواں موقع رواں ماہ انگلینڈ نے وینکھیڈے اور چنائی میں اسی انداز میں میزبان بھارت کے ہاتھوں مات کھائی تھی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 16:04:55

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کامران اکمل اچھی پرفارمنس کے باوجود سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام،محمد حفیظ ، جنید خان اور احمد شہزاد بھی ٹیم میں شامل نہیں ، قیادت اظہر علی ہی کرینگے ٹیم نوجوان تجربہ کار کھلاڑیوں کا حسین امتزاج ہے ،ایک روزہ میچوں اور ڈومیسٹک میچوں کی کارکردگی کو مدنظر رکھ کر انتخاب کیا گیا ہے، انضمام الحق 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 13 جنوری کو برسبین میں کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 16:04:53

مستقبل کے حوالے سے سوچنے کا وقت آگیا دوسرے ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ٹیم میں ایک کمزور حصے کے طور پر کھیلوں گا،گلے میچ سے قبل یا سیریز کے بعد مجھے اس بارے سوچنے کی ضرورت ہے، مصباح الحق :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 16:04:51

پاکستان کا سال کے دوران ٹیسٹ میچز میں زیادہ ناکامیوں کا نیا منفی ریکارڈ :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:57:40

ٹم سائوتھی کو ون ڈے کرکٹ میں 150 وکٹیں مکمل کرنے کیلئے مزید 2 وکٹوں کی ضرورت :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:57:39

کیپیٹل سائیکلنگ ریس کل اسلام آباد میں منعقد ہو گی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:57:38

صبح نو قومی خواتین ٹینس چیمپئن شپ 5جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:57:37

نیشنل ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کرکٹ کپ کے سیمی فائنلزکل کھیلے جائیں گے ایس این جی پی ایل کا مقابلہ ایچ بی ایل اور واپڈا کا ایس ایس جی سی سے ہو گا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:57:35

شاہ فیصل کالونی میں آل سندھ منسٹر اسپورٹس کپ باکسنگ ٹورنامنٹ کاآغاز ہوگیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:57:31

تھائی لینڈ میں بین الاقوامی مارشل آرٹس ٹورنامنٹ ،ایس ایس یو کمانڈو نے بھارتی وامریکی کھلاڑیوں کو شکست دے دی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:57:30

آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز ویمن ٹینس چمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:54:37

مستقبل کے حوالے سے سوچنے کا وقت آگیا ہے،دو یا تین روز میںریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلہ کرونگا‘ مصباح الحق جب ہارجانے کا خوف ہوتو پھرشکست سے کوئی نہیں بچا سکتا، کینگروز نے تیزی سے رنز بناکر میچ پر گرفت مضبوط کی‘ کپتان کی گفتگو :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:54:34

قائد اعظم کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں اقراء یونیورسٹی کلب اور بائونس کلب کی جیت :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:51:21

لیگ سپنر یاسرشاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 139سالہ تاریخ کے بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:38:59

عامر خان کی بہن ماریہ کا فریال مخدوم پر تازہ ”وار“:

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:51:54

ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ریڈٹ کے شریک بانی ایلیکس اوہینین سے منگنی کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:50:30

سابق آسٹریلین عظیم فاسٹ بالر گلین میک گرا نے اپنی منتخب کردہ سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ں،یاسر شاہ بھی شامل :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:50:29

باسط علی نے اپنے ہم عصر کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:20:02

پاکستان اورآسٹریلیاٹیسٹ سیریز، مصباح الحق،سمیع اسلم اوربابراعظم نمایاں سکورکرنے میں ناکام رہے :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:50:25

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ، اظہر علی کپتان برقرار ،محمد عرفان ایک مرتبہ پھر جگہ بنانے میں کامیاب کامران اکمل سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام ، احمد شہزاد کی بھی واپسی نہیں ہو سکی ،بالنگ ایکشن کلیئر ہونے کے باوجود محمد حفیظ کو بھی کینگروز کے خلاف ون ڈے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:18:07

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پانچواں موقع ہے جب کوئی ٹیم پہلی اننگز میں 400سے زائد رنز بنانے کے باوجود میچ ہار گئی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:50:22

آسٹریلیا نے ڈرا ٹیسٹ کو جیت میں بدل کر پاکستان سے دوسرا میچ اور سیریز بھی جیت لی برسبین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں دلیرانہ بیٹنگ کرنے والی پاکستانی ٹیم میلبورن ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پھر پرانی ڈگر پر چل پڑی میزبان ٹیم کی181رنز کی برتری اتارنے کیلئے سفر کا آغاز کرنیوالی پاکستان کی پوری ٹیم 53.2اوورز میں 163رنز بناکر پویلین لو ٹ گئی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:18:05

گریٹ افواج پاکستان زندہ آبادکراچی پیس مشن سائیکل ریس پرسوں (اتوار)ہوگی، عابد علی ایڈووکیٹ :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:18:03

کرکٹ آسٹریلیا نے سال کی بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں آفریدی کو بھی شامل کرلیا،ویرات کوہلی کپتان مقرر :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:50:16

سابق آسٹریلوی پیسر میک گرا کی بہترین ٹیسٹ ٹیم میں پاکستانی یاسر شاہ بھی شامل :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:18:01

کوشش ہے پی ایس ایل فائنل لاہور ہی میں ہو ،حکومت کیساتھ سیکورٹی معاملات پر بات چیت آخری مراحل میں ہے، نجم سیٹھی:

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:50:13

نوبال کی بیماری سے نجات کیلئے ڈومیسٹک سطح پر کام کرنا ہوگا،بولنگ کوچ اظہرمحمود :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:50:12

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ریڈٹ کے بانی سے منگنی کرلی اوہانیان پر ویٹیکن کی سیر پر لائے اور وہیں انہوں نے منگنی کی پیشکش کی جسے میںنے بلاجھجھک قبول کرلیا،سرینا ولیمز :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:17:59

باسط علی نے تھپڑ مارنے پر محمود حامد سے معافی مانگ لی ْ باسط علی نے محمود حامد کو فون کرکے اپنے کئے پر شرمندگی کا اظہار کیا اور معافی بھی مانگی محمود حامد سے جو سلوک کیا وہ ایک جارحانہ رویہ تھا جس پر مجھے شرمندگی ہے اور میں معافی مانگتا ہوں،باسط علی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:17:57

دلبرداشتہ مصباح الحق نے ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا مستقبل کے حوالے سے سوچنے کا وقت آگیا ، پرفارم نہیں کررہا تو ٹیم میں رہنے کا بھی حق نہیں ہے، 2 یا 3 روز میں ریٹائرمنٹ سے متعلق فیصلہ کروں گا،کپتان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:17:55

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کامران اکمل سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام ، یاسر شاہ اور سہیل خان کو ڈراپ، محمد عرفان کی واپسی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:17:53

باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،پہلی اننگز میں 400 رنز بنانے کے باوجود شکست کا پانچواں موقع رواں ماہ انگلینڈ نے وینکھیڈے اور چنائی میں اسی انداز میں میزبان بھارت کے ہاتھوں مات کھائی تھی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:17:51

کینگروز نے شاہینوں کو دبوچ لیا،4دن سے ڈرا کی جانب گامزن میچ آخری لمحات میں اننگز اور 18 رنز سے جیت لیا آسٹریلیا کو سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ،آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز8وکٹوں پر624رنز پر ڈکلیئر کر دی آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں181رنز کی برتری کیجواب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 163 رنز پر ڈھیر آسٹریلیا کے مچل اسٹارک کی 4، ناتھن لیون کی 3، ہیزل ووڈکی 2 اور جیکسن برڈ کی ایک وکٹ، سمتھ مین آف دی میچ قرار دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ٹیسٹ3جنوری سے سڈنی میں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:17:50

میلبورن ٹیسٹ میں شکست ،قومی ٹیم نے 16 سال پرانا شرمناک ریکارڈ برابر کر دیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:41:06

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 2 جنوری سے شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:10:06

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 206رنز سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، سٹیفن کک مرد میدان قرار پائے :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 15:10:04

ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے تھپڑ مارنے پر محمود حامد سے معافی مانگ لی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:30:43

ڈیوائن براوو انجری کے باعث بگ بیش لیگ سے آئوٹ :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:41:27

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:41:27

آسٹریلیا کیخلاف 5ون ڈ ے میچز کی سیریز کے لیے 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلان،عمر اکمل کی واپسی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 13:03:28

آسٹریلیا نے میلبورن کرکٹ گرائونڈ پر سب سے بڑا مجموعہ ترتیب دے دیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:36:12

قومی کرکٹ ٹیم کو مسلسل پانچویں ٹیسٹ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:36:09

سٹیو سمتھ کی مسلسل تین باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچز میں سنچریاں، مجموعی طور پر 575 رنز بنائے :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:36:07

سٹیون سمتھ کی میچ وننگ اننگز، مرد میدان قرار پائے :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:36:05

مچل سٹارک نے ایم سی جی میں ایک اننگز میں زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:27:00

مصباح الحق نے آسٹریلیا کے ہاتھوں باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:26:59

سوچا بھی نہیں تھا اتنا مایوس کن پرفارم کرینگے ، مصبا ح الحق جیت کر کریڈٹ پوری آسٹریلین ٹیم کو جاتا ہے ،ہم اچھا نہ کھیل سکے ، کپتان :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:26:53

سوئنگ کے سلطان نے ٹیم کی کارکردگی کو انتہائی شرمناک قرار دیدیا کھلاڑیوں کی باڈی لینگوئج دیکھ کر ہی اندازہ ہو رہا تھا کہ میچ بچانا مشکل ہے، میچ بچانے کی سوچ لے کر میدان میں جانے کا مطلب ہار تسلیم کر لینا ہوتا ہے، وسیم اکرم :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:26:52

میک گرا کی بہترین ٹیسٹ ٹیم میں ایک پاکستانی شامل گلین میک گرا نے اپنی منتخب کردہ سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے یاسر شاہ کوبھی شامل کرلیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:26:51

ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے ایلکس اوبانین سے منگنی کا اعلان کردیا ایلکس نے میرے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر چار الفاظ بولے جس پر میں نے جواب میں ہاں کر دی ، ٹینس سٹار :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:23:50

میلبورن ٹیسٹ میں پاکستا ن کو بدتر ین شکست آسٹریلیا نے اننگز اور 18 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0سے اپنے نام کرلی دوسری اننگز میں قومی ٹیم 163 رنز پر ڈھیر ، اظہر علی 43 ، یونس خان 24 ، سرفراز احمد 43 رنز بنا سکے ، سٹارک کی 4 ، لیون کی 3 اور ہیزل ووڈ کی 2 وکٹیں کینگروز نے 624رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی تھی ، سٹیون سمیتھ 165رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، مچل سٹارک کے برق رفتار 84رنز بنائے :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:22:22

وہاب ریاض کی نوبالز پر بولنگ کوچ بھی پریشان نوبالز جیسی بیماری سے جان چھڑانے کیلیے بولرز کے ساتھ ڈومیسٹک سطح پر کام کرنا ہوگا، اظہر محمود :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:22:22

کرکٹ آسٹریلیا نے سال کی بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں آفریدی کو بھی شامل کرلیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:22:22

شہریار خان نے لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کے نام پر قائم کیے جانے والے ’ہائی پرفارمنس سینٹر‘ کا افتتاح کردیا یہ اپنی نوعیت کی پہلی سہولت ہے جس سے ناصرف کراچی بلکہ اس کے اطراف کے علاقوں سے تعلق رکھنے کرکٹرز اور ٹرینرز کو فائدہ ہوگا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:22:22

جیسن گلیسپی کیلئے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیا ٹاسک آسٹریلین عبوری کوچنگ پینل میں جسٹن لینگر کے معاون مقرر کر دیئے گئے :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:22:22

نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں نہ کرانے کی اطلاعات مسترد کردیں سیکیورٹی اداروں سے معاملات حتمی مرحلے میں ہیں، وزارت داخلہ سے بھی بات ہوئی ہے ،بھرپور کوشش ہے فائنل لاہور میں ہی ہو ، نجم سیٹھی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:22:22

سائیکلنگ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں، بریڈلی وگنز :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:17:53

باسط علی نے حامد محمود سے غیر مشروط معافی مانگ لی محمود حامد میرے اپنے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں،ماسٹر مائنڈ اور لوگ ہیں، باسط علی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:17:51

یوسین بولٹ نے اپنے الوداعی سیزن میں خود کو 100 میٹر ریس تک محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:17:49

18 واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ،لاہور سپارٹن نے حنان انٹر پرائزز کو 60 رنز سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 14:17:47

سٹرائیکر کارلوس ٹی ویز نے چینی فٹبال کلب جوائن کر لیا چینی سپرلیگ نے ارجنٹینا کے 32سالہ معروف کھلاڑی کو 84ملین یورو ادا کئے ہیں :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 12:41:54

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ریٹائر منٹ لینے کا اشارہ دے دیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 12:23:00

چھٹی بگ بیش ٹی 20 لیگ میں کل ایک میچ کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 12:26:41

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 12:26:40

سوچا نہیں تھا کہ اتنا مایوس کن پرفارم کریں گے: مصباح الحق :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 12:11:14

میلبورن ٹیسٹ،آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور 18 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی، پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 181 رنز کی برتری کے ساتھ 624 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی، آسٹریلیا کے کپتان سٹیون سمتھ ناقابل شکست 165، ڈیوڈ وارنر 144، عثمان خواجہ 97 اور مچل سٹارک 84 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم 163 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، سٹیون سمتھ کو عمدہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 12:13:37

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے منگنی کی خبروں کی تردید کردی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:48:21

میلبورن ٹیسٹ :پاکستانی بلے باز ایک بار پھر ”دھوکہ “ دے گئے ،آسٹریلیا اننگز اور18رنز سے کامیاب :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:23:55

پاکستانی ٹیم گزشتہ 21 برس سے آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ میچ جیتنے سے محروم :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:09:33

آسٹریلوی ٹیم ہوم ٹیسٹ سیریز میں گزشتہ 52 برس سے پاکستان کے خلاف ناقابل شکست کینگروز 8 میں فتح یاب رہی اور 3 سیریز ڈرا ہوئیں :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:09:32

کرکٹ آئرلینڈ کا 2017ء کیلئے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:09:30

بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 15 جنوری کو کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:09:30

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ کلکھیلا جائے گا میزبان ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:08:39

انٹر یونیورسٹیز ویمن ٹینس چیمپئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:08:37

سوات سپر فٹ بال لیگ میں کمبل یونائیٹڈ نے عبداللہ یونائیٹڈ کو3-1 گول سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:08:35

اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ کا کوارٹر فائنل مرحلہ کل شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:08:33

پاکستان بیس بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:08:31

پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا اجلاس کل ہوگا :

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 11:08:30

میلبورن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ، 91 رنز پر 5 کھلاڑی آئوٹ، آسٹریلوی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 90 رنز درکار:

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 09:24:02

میلبورن ٹیسٹ:آسٹریلوی اننگز 624 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر، پاکستان کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 175 رنز درکار، 9 وکٹیں باقی:

وقت اشاعت: 30/12/2016 - 06:55:48


ہنگو: بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اہلکار سڑک کنارے نصب کیے گئے دو بم ناکارہ بنانے کے بعد میڈیا کو دکھا رہا ہے۔


حیدر آباد: شہریوں کے بڑی تعداد سپیشل کرسمس ٹرین دیکھنے کے لیے حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


حیدر آباد: شہریوں کے بڑی تعداد سپیشل کرسمس ٹرین دیکھنے کے لیے حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


حیدر آباد: شہریوں کے بڑی تعداد سپیشل کرسمس ٹرین دیکھنے کے لیے حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


حیدر آباد: شہریوں کے بڑی تعداد سپیشل کرسمس ٹرین دیکھنے کے لیے حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔


حیدر آباد: بشپ کلیم جان حیدر آباد پہنچنے والی سپیشل کرسمس ٹرین کا معائنہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: خشک سالی سے نجات کے لیے نماز استسقاء کی ادائیگی کے بعد دعا کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: خشک سالی سے نجات کے لیے نماز استسقاء ادا کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ایم این اے چوہدری محمد طفیل جٹ اور چوہدر ی محمد ارشد جٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاندا نادرا ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاندا نادرا ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔


پشاور: دو محنت کش پھیری لگا کر کوٹ فروخت کر رہے ہیں۔


پشاور: ایک محنت کش بچوں کی نئی سائکلیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔


پشاور: نوجوان محنت کش سڑک کنارے بیٹھا جوتے مرمت کر رہا ہے۔


چنیوٹ: کارپینٹر لکڑی کا دروازہ بنانے میں مصروف ہے۔


حیدر آباد: خواتین ریڑھی بان سے بچوں کے جوتے پسند کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: جنگلی کبوتر دانا چن رہے ہیں۔


حیدر آباد: نوجوان لڑکے ریلوے ٹریک پر کسے خطرے سے بے خبر پتنگ اڑا رہے ہیں۔


حیدر آباد: تاریخی پکا قلعہ کی خستہ حال دیوار انتطامیہ کی توجہ کی منظر ہے۔


لاہور: ایک مزدور تاریخی عمارت چوبرجی کی سجاوٹ کے لیے ٹائلیں تیار کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: ایک مزدور تاریخی عمارت چوبرجی کو رنگ کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: سردی کی شدت سے بچنے کے لیے شہری لکڑیاں جلا کر آگ سیک رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت چھائی دھند کا منظر۔


لاہور: صبح کے وقت دھند نے شہر کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش سکول بیگ بنانے میں مصروف ہے۔


لاہور: محنت کش سکول بیگ بنانے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک مزدور روایتی انداز سے بنائی گئی عمارت کو پینٹ کرنے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: لیاقت باغ کے علاقہ میں گندے نالے کے ساتھ ٹوٹے ہوئے فٹ پاتھ سے خواتین گزر رہی ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں۔


راولپنڈی: رات کے وقت فیض آباد انٹر چینج کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: دوپہر کے وقت آسمان پر چائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


بہاولپور: وفاقی وزیر مملکت برائے ایجوکیشن اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ انجینئر بلیغ الرحمن ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


بہاولپور: وفاقی وزیر مملکت برائے ایجوکیشن اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ انجینئر بلیغ الرحمن ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے طلباء میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


بہاولپور: وفاقی وزیر مملکت برائے ایجوکیشن اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ انجینئر بلیغ الرحمن ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی عمارت کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


بہاولپور: وفاقی وزیر مملکت برائے ایجوکیشن اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ انجینئر بلیغ الرحمن ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی عمارت کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایک دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے خشک میوہ جات سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے کوٹ پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے کوٹ پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے گرم ٹوپی پسند کر رہا ہے۔


لاہور: ہربنس پورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈیرہ غازی خان کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک پہلوان سخت سردی کے باوجود اکھاڑے میں سہاگہ پھیر کر اپنی تیار کر رہا ہے۔


لاہور: تاریخی شاہی قلعہ کی سیر کے لیے آنیوالے بچے شاہی چوبداروں کا روپ دھارنے والوں کے ہمراہ تصویر بنوا رہے ہیں۔


لاہور: ایک موریہ پل پر ریلوے ٹریک پر کام کرنیوالے ملازمین ایک طرف ہو کر ٹرین کے گزرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھ کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: ٹریفک واڈن قوانین کی خلاف ورزی پر گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ، اراکین صوبائی اسمبلی یعقوب ندیم سیٹھی اور حاجی نعیم صفدر انصاری ہیلتھ کونسل اجلاس کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان ریلویز کی جانب سے اپنے ملازمین کے لیے لاہور میں گڑھی شاہو اسٹیڈیم روڈ پر جدید ترز کے فلیٹس کی تعمیر کا منظر۔


لاہور: ملتان روڈ پر زیر تعمیر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پلر کے ساتھ بیل بندھا ہوا ہے۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ٹرین دی ٹرینرز پروگرام کی اختتامی تقریب میں ماہرین بیورلے برٹن، برائن سٹیل و دیگر کا ڈی جی سپورٹس ذواالفقار احمد گھمن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام وٹارا پولو کپ کے سلسلے میں زیڈ ٹی بی ایل اور آرمی کولٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام وٹارا پولو کپ کے سلسلے میں پیبل بریکرز اور ڈالر ایسٹ کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔


راولپنڈی: فرید حسین شاہ و اہل علاقہ کا انجمن تاجران محمد بازار کڑی روڈ کے منتخب صدر خالد خان جنرل سیکرٹری سید قمر حسین شاہ کو مبارک باد کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔