بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-16)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ۔ آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پہلی پاکستان کبڈی لیگ مارچ میں لاہور میں منعقد ہوگی، لیگ میں شرکت کرنے والی چھ ٹیموں کو ملک کے چھ بڑے شہروں کے نام منسوب کیا جائے گا،ہر ٹیم 10 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی، پہلے ایڈیشن میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا جائے گا حیدر علی داود خان کی پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور کے ہمراہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:39:11

ہاکی کی ترقی کے لئے ملک بھر میں اس کے مقابلے شروع کرائے جارہے ہیں،شہبازسینئر :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:32:35

برسبین ٹیسٹ،پاکستانی مڈل آرڈر نے شرمناک اعزاز اپنے نام کیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 21:06:29

الیسٹر کک نے کم عمری میں 11000ٹیسٹ رنز مکمل کرنےکا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ ڈالا:

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 21:06:24

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور تا ساہیوال انٹرنیشنل سائیکل ریس25 دسمبر کو منعقد ہوگی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 22:19:17

سمیع اسلم میزبان بولرز کے زیر عتاب رہے، 3 بار گیند ان کے ہیلمٹ پر لگی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 21:46:36

کوئٹہ میں باکسنگ اکیڈمی بنا کر یہاں کے نوجوانوں کو کھیل کی جانب راغب کرونگا ‘کوشش ہوگی یہاں سے عالمی چمپئن باکسر نکلیں ڈبلیو بی سی (سلور فلائی ویٹ) چمپئن محمد وسیم کی پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:55:55

خیبرپختونخوامیں پہلی بارمنعقدہونے والے مارشل آرٹس گیمز اختتام پزیرہوگئے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:37:29

پشاور،انٹر پبلک سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ، اسلامیہ کالجیٹ سکول نے ٹرافی اپنے نام کرلی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:37:25

پشاور،26 ویں خیبر پختونخوا اوپن گالف چیمپئن شپ پی اے ایف گالف کورس پر شروع ہو گئی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:37:20

پی سی بی الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ پشاور کے 26کلبوں میں سے 10 کو درست قرادیکر نوٹیفیکشن جاری کردیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:37:16

کپتان مصباح الحق ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرنے کے قریب پہنچ گئے بحیثیت کپتان4ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے کیلئی133رنز درکار، سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی کپتان ہوںگے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:37:11

چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے معین علی120رنز بنا کر ناقابل شکست ، جوئے روٹ 88،بریسٹو49 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے بھارت کی جانب سے جدیجہ نی3اور ایشانت شرما نے ایک وکٹ حاصل کی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:37:06

پریذیڈنٹ آف پاکستان گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 30دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا، 10غیر ملکی پلیئرز نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:30:08

پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے واپڈا اتھلیٹکس ٹیم کو جناح اسٹیڈیم کا ٹریک اور ہاسٹلز مفت میں دینے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:30:06

برسبین ٹیسٹ ،پاکستانی فاسٹ بائولر محمد عامر نے منفرد ریکارڈ اعزاز اپنے نام کرلیا یفٹ آرم پیسرنے لگاتار41گیندوں پر حریف بلے بازوں کو کوئی رن بنانے کا موقع نہ دیا،سمتھ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:30:00

سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا سلمان بٹ نے قائداعظم ٹرافی میں 4 سنچریوں اور 2نصف سنچریوں سمیت 49.40کی اوسط سے 741رنزبنائے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:29:58

ہنگامہ آرائی کرنے پر امریکی باکسر ٹیرنس 'بڈ' کروفرڈ کو3ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:29:57

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ اختلاف ختم ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے والد شاہ خان :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:18:17

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں جوئے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے پولیس کی جانب سی50 افراد کو حراست میں لیا گیا، چار پاکستانی اور تین بھارتی بھی شامل معروف برطانوی بیٹنگ سائٹ سمیت 12 ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:18:14

ایم کیو ایم پاکستان نے پی ایس ایل کو پرائیویٹ کمپنی بنانے کیخلاف وزیر اعظم کو ایک اور خط لکھ دیا پاکستان کی کرکٹ کو بچانے کیلئے وزیر اعظم کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ، وزیر عظم پی ایس ایل کوپرائیویٹ کمپنی بنانے کا فیصلہ منسوخ کروائیں ، بقول نجم سیٹھی پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کا مشورہ اسحق ڈار نے دیا ، بتایا جائے کہ پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کی کتنی آمدن ہوئی اور کتنے خرچ ہوئے ، پی ایس ایل کیلئے کام کرنیوالوں کو دی جانیوالی سہولیات، مراعات کی تفصیلات عہدوں کیساتھ فراہم کی جائے ، پارلیمنٹرینز، حکومتی شخصیات، سیلبریٹیز ، میڈیا پرسنز کو دبئی میچ دکھانے پر کتنے اخراجات برداشت کئے گئے ، پی ایس ایل کو کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے جیسے اہم ترین فیصلے پر وزیر اعظم سے اجازت کیوں نہیں لی گئی ،اس معاملے پر کیوں نہ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کو استعفیٰ دیدینا چاہیے ، رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کا خط :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 20:18:10

آخری 6 ٹیسٹ اننگز میں یونس خان نے کتنے رنز بنائی ․ آخری 3 ٹیسٹ میچوں کی 6 اننگز میں بالترتیب 0,2,1,2,11,0 رنز بنائے ہیں اور یوں مجموعی طور پر انہوں نے 6 اننگز کھیل کر صرف 16 رنز بنائے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 19:59:46

برسبین ٹیسٹ ، پاکستانی بیٹسمینوں نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 19:59:43

آسٹریلوی کپتان نے ایک اورریکارڈ اپنے نام کرلیا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ 3سنچریاں بنانے والے بلے باز بھی بن گئے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 19:55:34

ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ انڈے، یونس نے لارا ، پونٹنگ کا ریکارڈ توڑ دیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 19:29:43

چار بلے بازوں کے کیلنڈر ایئر میں ہزار پلس رنز، انگلینڈ نے عالمی ریکارڈ برابر کر دیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 19:45:39

پی سی بی الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ پشاور کے 26کلبوں میں سے 10 کو درست قرادیکر نوٹیفیکشن جاری کردیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 19:36:23

واپڈا نے پہلی ویمن کبڈی چمپیئن شپ جیت لی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 18:19:57

انڈر 19 ایشیا کپ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور بھارت کی مسلسل دوسری کامیابی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 18:09:36

پاکستان کا تیسری سے 8 آٹھویں وکٹ کے درمیان ٹیسٹ اننگز میں کم ترین سکور کا نیا منفی ریکارڈ :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 18:09:35

جونیئر ہاکی ورلڈکپ، جاپان نے 13ویں اور مصر نے 15ویں پوزیشن حاصل کی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 17:59:20

تیسرا انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، افغانستان نے پاکستان کو 21 رنز سے اپ سیٹ شکست دے دی، شفیق کی نصف سنچری ناکافی ثابت، درویش رسولی 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 17:59:20

سلمان بٹ 100ویں فرسٹ کلاس میچ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانیوالے دنیا کے چھٹے بلے باز بن گئے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:52:15

پاکستان سپر لیگ کو الگ پرائیویٹ کمپنی کے طور پر رجسٹر کرانے کی قرارداد منظور کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف اور بورڈ آف گورنرز کو نوٹس جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 17:33:15

کرسٹیانو رونالڈو کی کلب کیریئر میں گولز کی پانچویں سنچری مکمل رونالڈو نے کلب کیرئر میں سویلے کیخلاف سب سے زیادہ بائیس گول اسکور کیے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:53:43

پاک آسٹر یلیا ٹیسٹ، دوسرے روز تماشائی گرائونڈ میں گھس آیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:53:43

واپڈا نے پہلی ویمن کبڈی (ایشین سٹائل ) چمپئن شپ جیت لی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:48:56

برسبین ٹیسٹ میں بلے بازوں کی ناقص کاکردگی ،ظہیر عباس برہم :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:32:20

آسٹریلیا کی پہلے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط، کینگروز ٹیم پہلی اننگز میں 429 رنز پر آئوٹ، پاکستان پہلی اننگز میں مشکلات سے دوچار، 97 رنز پر 8 وکٹیں گر گئیں، گرین شرٹس کو فالو آن سے بچنے کیلئے 133 رنز اور کینگروز کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 332 رنز درکار، پاکستان کے 6 کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے، سمتھ 130 اور ہینڈزکومب 105 رنز بنا کر نمایاں، وہاب اور عامر کی 4، 4 وکٹیں :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:32:29

معین علی بھارت کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں دو سنچریاں بنانے والے پانچویں انگلش بلے باز بن گئے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:29:44

انگلینڈ نے چنائی ٹیسٹ کے پہلے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنا لئے جو روٹ 88 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، معین علی 120 رنز کے ساتھ ناقابل شکست، جدیجا نے 3 وکٹیں حاصل کیں :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:29:43

ای سی بی کا آئندہ دو برس کیلئے خواتین کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، سیرا ٹیلر بھی شامل :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:15:32

روندرا جدیجہ ٹیسٹ سیریز میں زیادہ بار ایلسٹرکک کو آئوٹ کرنے والے بائولر بن گئے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:15:30

جوروٹ 35 برس بعد بھارتی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں پانچ بار ففٹی پلس سکور بنانے والے غیرملکی بلے باز بن گئے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:15:29

ریال میڈرڈ فیفا کلب ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 16:15:28

برسبین ٹیسٹ: پاکستانی بلے بازوں کا ناقص کھیل،8وکٹوں پر 97رنز بنالیے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:36:24

چنائی ٹیسٹ ، برطانوی بلے باز جو روٹ نے نئی تاریخ رقم کردی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:29:10

برسبین ٹیسٹ : دوسرے روز قومی بیٹنگ لائن اپ خزاں کے پتوں کی مانند بکھر گئی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 14:45:53

یاسر شاہ کو بولنگ تکنیک بہتر بنائے کی ضرورت ہے، صادق محمد :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:13:38

یونس خان کھوئی ہوئی فارم بحال کرنے میں ناکام، برسبین ٹیسٹ میں صفر پر آئوٹ :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:13:37

جو روٹ کا بھارت کے خلاف تمام ٹیسٹ میچز میں ففٹی پلس سکور کرنے کا منفرد ریکارڈ :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:13:37

سپر سمیش ٹی 20 ٹورنامنٹ میں کانٹربری نے ویلنگٹن کو 9 رنز سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:13:37

نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:13:37

کوچنگ اور امپائرنگ کورسز میں سافٹ بال فیڈریشن پاکستان کے کوالیفائڈ کوچز اور امپائرز کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنایا جائے، داتو بینگ چولو :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:10:37

پاکستان میں چولستان جیپ ریلی کے بعد دوسرا بڑا میگا ایونٹ جھل مگسی جیپ ریلی کاآغاز ہوگیا، 18 دسمبر تک جاری رہے گی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:10:36

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن 2 ماہ میں 3 ٹورنامنٹ منعقد کرے گی اجلاس میں متعدد فیصلے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:10:35

برسبین ٹیسٹ بھی یونس خان کے لیے خوشی کا پیغام نہیں لا سکا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 14:29:49

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو دوبارہ سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:04:14

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 15:01:32

سری لنکا اور جنوبی افریقہ انویٹیسنل الیون کے مابین تین روزہ پریکٹس میچ 18 دسمبر سے شروع ہوگا سری لنکن ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے دور ان تین ٹیسٹ، تین ٹی 20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 14:49:00

پا کستان ہاکی فیڈریشن کا کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کھلا ڑیوں کو مراعات دئیے بغیر نتائج نہیں لیے جا سکتے ، مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں ‘ شہباز سینئر :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 14:48:58

فاسٹ باؤلرمحمد عامر کی باؤلنگ میں پرانی کاٹ واپس آنے لگی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 14:16:00

پریذیڈنٹ آف پاکستان گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ30 دسمبر سے شروع ہوگا �ر ملکی پلیئرز نی ایونٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہی ،ہانگ کانگ کی لیو آؤ 25ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم کی حامل ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ ہونگی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 13:21:22

واپڈا کی اتھلیٹکس ٹیم کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد کا ٹریک اور ہاسٹلز مفت میں دینی کا انکشاف قومی جونیئر اور سینئر سطح پر اتھلیٹکس ٹیم کی جاری تربیتی کیمپ بھی ختم کر دیئی گئی ، کھلاڑیوں میں مایوسی پھیل گئی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 13:21:20

شہباز شریف ٹی 20کرکٹ کپ کا باضابطہ آغاز کل )اتوار( سی ہو گا راولپنڈی کی 25یونین کونسلز کی با صلاحیت کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دینگے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 13:23:51

انٹر ڈائریکٹوریٹ گرلز کرکٹ چیمپین شپ فیصلہ کن معرکہ میں اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی سکس ون نی 39رنز سی کامیابی حاصل کرتی ہوئی ایونٹ کا چیمپین ہونیکا اعزاز حاصل کر لیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 13:21:18

انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ اور چیلسی کی ٹیمیں فاتح رہیں :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 13:21:16

ایشز تاریخ کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ مقابلہ ایڈ یلیڈ میں ہوگا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 13:13:38

روی چندرن ایشون کی بیرون ملک کامیابی، وقت ہی بتائیگا : مرلی کارتھک :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 13:13:36

بھارتی کپتان کوہلی کا 2018ء میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کا منصوبہ :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 13:13:35

ہنگامہ آرائی کرنے پر امریکی باکسر کو سزا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 13:11:09

عامرخان کے والد نے بہو کو شیطان صفت خاتون قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:49:24

برسبین ٹیسٹ: پاکستان نے کھانے کے وقفے پر ایک وکٹ کھو کر 20رنز بنالیے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:25:50

وہاب ریاض نے سٹیون سمتھ کو آئوٹ کرنے کا دعوی سچ ثابت کر دیا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:36:43

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں کل پوزیشن میچز کھیلے جائیں گے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:36:43

محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی کے بعد پہلی بار اننگز میں 4 وکٹیں :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:36:43

آسٹریلوی بلے باز پیٹر ہینڈزکامب کی پہلی ٹیسٹ سنچری :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:36:43

ایلسٹرکک ٹیسٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:36:43

اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ کا پانچویں مرحلے کا آغازکل سے ہوگا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:17:48

خیبرپختونخوا پاکستان جونیئر سکواش چیمپئن شپ 24 دسمبر سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:17:47

ڈی جی رینجر سندھ اوپن سکواش چیمپئن شپ کل شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:17:47

پہلی اسلام آباد اوپن آرچری چیمپئن شپ 23 دسمبر سے شروع ہوگی،منظر شاہ :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:17:47

قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ جنوری میں ہوگی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:17:47

شہباز شریف ٹی 20- کرکٹ کپ کا باضابطہ آغاز پرسوں اتوار کو ہوگا راولپنڈی کی 25 یونین کونسلوں کے باصلاحیت کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:17:46

پریذیڈنٹ آف پاکستان گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 30 دسمبر سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا چیمپئن شپ میں 10 غیر ملکی کھلاڑی سمیت 48 کھلاڑی شرکت کریں گے، غیر ملکی کھلاڑیوں میں مصر، آسٹریا، ہانگ کانگ، جمیکا اور ملائیشیاء شامل ہیں :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:17:45

شہباز شریف ٹی 20- کرکٹ کپ کا باضابطہ آغاز پرسوں ہوگا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:15:30

اسلام آباد ماڈل سکول فار گرلز جی سکس ون فور نے انٹر ڈائریکٹوریٹ گرلز کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:15:28

پریذیڈنٹ آف پاکستان گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ 30 دسمبر سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:15:26

کیا میں مائیکل جیکسن ہوں فریال مخدوم نے اختلافات کی وجہ بتادی عامرکے بھائی اور رشتہ داروں کی جانب سے چلائی جانے والی منفی مہم سے تنگ آچکی ہوں، اہلیہ باکسرعامرخان :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 12:04:06

برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا پہلی اننگز میں 429رنز بنا کر پوویلین لوٹ گیا:

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 11:26:20

مصباح الحق ایک اور اعزاز کے قریب، بطور کپتان 4 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے سے 133 رنز کی دوری پر :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 10:57:16

آسٹریلوی فاسٹ بائولر ہیزلووڈ کو ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے 6 وکٹیں درکار :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 10:57:14

ڈیوڈ وارنر کو ٹیسٹ کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 63 رنز درکار :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 10:57:12

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 26 دسمبر کو کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 10:57:11

برسبین ٹیسٹ: آسٹریلیا نے چائے کے وقفے پر7وکٹیں کھو کر 377رنز بنائے :

وقت اشاعت: 16/12/2016 - 10:04:03


لاہور: سیف سٹی پراجیکٹ کے دوران شہر میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں۔


حیدر آباد: سردی کے پیش نظر شہری پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


حیدر آباد: سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر شہداء کی یاد میں نکالی گئی ریلی میں سٹوڈنٹس نعرے لگا رہے ہیں۔


حیدر آباد: سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر شہداء کی یاد میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔


لاہور: ریڑھی بان بھنے ہوئے چنے فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: ایک معمر محنت کش خاتون بھٹی کے بھنے ہوئے چنے بیچ کر حاصل ہونے والی دن بھر کی کمائی گن رہی ہے۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی ملتان کے 13ویں کانووکیشن کے موقع پر وائس چانسلر طاہر امین شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی ملتان کے 13ویں کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی ملتان کے 13ویں کانووکیشن کے موقع پرپوزیشن ہولڈر طالبہ کو میڈل پہنا رہے ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی ملتان کے 13ویں کانووکیشن کے موقع پر نمایاں کار کردگی حاصل کرنے والی ایک طالبہ کو میڈل پہنا رہے ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی ملتان کے 13ویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


ملتان: دکاندار پھولوں کی چادر بنانے میں مصروف ہے۔


ملتان: محنت کش فروخت کے لیے قالین کندھوں پر اٹھائے جا رہا ہے۔


ملتان: واپڈا کا اہلکار بجلی کی تاریں مرمت کرنے میں مصروف ہے۔


پشاور: سٹوڈنٹس اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر شہداء یاد میں شمعیں روشن کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


پشاور: اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر شہری شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم پی اے صوبیہ خان اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کر رہی ہیں۔


پشاور: اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر صوبائی اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر اور وزیر خزانہ سید مظفر شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


پشاور: اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر صوبائی اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر اور وزیر خزانہ سید مظفر شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سکول کے بچے مقامی مارکیٹ میں پرندے دیکھ رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک معذور شخص اپنی سپیشل بائیک پر بیلون فروخت کررہا ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر خاتون بکرے کا بچہ اٹھائے کھڑی ہے۔


راولپنڈی: موسم سرما کی مناسبت سے دکاندار رضائیاں فروخت کے لیے لگائے بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: شہریوں کی بڑی تعداد گرم کپڑے اور ٹوپیاں خریدنے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: مزدور فوارہ چوک کے نئے ماڈل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے فروخت کے لیے جوتوں کا سٹال لگائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔


اسلام آباد: اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب کے موقع پر سٹوڈنٹس اور استاتذہ کا گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بچے اسٹیج پر ملی نغمہ گا رہے ہیں۔


اسلام آباد: اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں طالبہ ملی نغمہ گاکر شہداء کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔


اسلام آباد: اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر سویٹ ہوم کے چیف زمرد خان شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: تحریک انصاف باڑہ خیبر ایجنسی کے کارکنان مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


ایبٹ آباد: سٹزل پبلک سکول کے پرنسپل پوزیشن ہولڈر طلبہ میں تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: کاکول میں گندگی کے ڈھیر بلدیاتی نمائندوں اور انتظامیہ کا منہ چرا رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: کاکول گاؤں کی سڑکوں کی حالت زار کا منظر۔


پشاور: سپارک کے زیر اہتمام اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر شمعیں جلا کر دعا کر رہے ہیں۔


پشاور: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔


پشاور: سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


پشاور: اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر صوبائی اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر اور وزیر خزانہ سید مظفر شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کر رہے ہیں۔


پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی یاد میں تعلیمی دھرنا کے شرکاء کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔


پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی پبلک سکول میں اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کی تقریب کے موقع پرطلبہ سے مل رہے ہیں۔


پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی پبلک سکول میں اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کی تقریب کے موقع پر شہداء کے والدین سے اظہار شفقت کر رہے ہیں۔


پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی پبلک سکول میں اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کی تقریب کے موقع پر طالبعلم کو آٹو گراف دے رہے ہیں۔


پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی پبلک سکول میں اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کی تقریب کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔


پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی پبلک سکول میں اے پی ایس شہداء کی دوسری برسی کی تقریب کے موقع پر قرآن خوانی کر رہے ہیں۔


ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی ملتان کے 13ویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور تاکی شی فوتیافا کی سربراہی میں ایشیائی بینک کے تین رکنی مشن سے اجلاس کر رہے ہیں۔


لاہور: ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز سپورٹس بورڈ پنجاب ظہیر عباس اور سپورٹس بورڈ پنجاب ڈی جی ذوالفقار احمد گھمن ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام شہداء اے پی ایس کو خراج عقیدت پیش کرنے اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جشن عید ملادالنبی ﷺ کے سلسلے میں غلام مصطفی ، عبدالحق اعوان، شیخ غلام رسول و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پیف انجینئر قمرالاسلام راجہ ایلمنٹری ایجوکیشن فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے ایکٹنگ مینجنگ ڈائریکٹر جاوید اقبال کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد کو پیف پروگرامز کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: حلب میں شامی اور روسی مظالم کے خلاف مرکزی جمعیت اہل حدیث کے کارکنان راوی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام ڈائمنڈ پینٹس لاہور اوپن پولو چمپئن شپ کے چوتھے روز ڈائمنڈ پینٹس اور حبیب میٹرو لائنز کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام ڈائمنڈ پینٹس لاہور اوپن پولو چمپئن شپ کے چوتھے روز باڑیز اور حبیب بینک کی ٹیموں کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: سقوط مشرقی پاکستان کانفرنس کے شرکاء ناصر باغ میں نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی پیس کمیٹی کے ممبران کا رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ایک خاتون نہر کنارے بیٹھے کپڑے دھو رہی ہے۔


لاہور: ایک شہری ریڑھی بان سے انجیر خرید رہا ہے۔