بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-14)

میجر جنرل محمد سعید ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیے گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

عامر خان کی اہلیہ نے دیور کی قابل اعتراض تصاویر شائع کرنے پر معافی مانگ لی:

وقت اشاعت: 15/12/2016 - 01:05:32

اظہر علی کی قیادت سے مطمئن نہیں، سرفراز ون ڈے ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے مضبوط اُمیدوار ہیں: شہریار خان:

وقت اشاعت: 15/12/2016 - 00:36:00

باکسر عامر خان کی برطانوی باکسر کیل بروک مئی کو مقابلے کی دعوت :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 22:40:49

ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی ریسلر ان ایکشن ،پہلا میچ بلانتیجہ ختم ہوگیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 22:30:38

قومی ویمن کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا، پنجاب، اسلام آباد کی ٹیموں کی کامیابی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 22:11:19

پاکستان اور آسٹریلیا 6مختلف ممالک میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی واحد ٹیمیں :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 20:23:07

اینڈی مرے اور اینجلیق کربر 2016ء ورلڈ ٹینس چیمپئنز قرار :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 20:32:27

جونیئر ہاکی ورلڈکپ کلاسیفکیشن میچز، نیوزی لینڈ، کوریا، جاپان اور جنوبی افریقہ کی فتوحات :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 20:32:24

پاکستانی کرکٹرز وہاب ریاض اور یاسرشاہ پریکٹس سیشن کے دوران الجھ پڑے واقعہ معمولی تھا، دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے معذرت کر لی ہے، اس سے ٹیم کی یونیٹی اور کارکردگی متاثر نہیں ہو گی، ٹیم انتظامیہ :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 20:32:21

ڈی جی سپورٹس پنجاب کاسابق ٹینس سٹاررشید ملک کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 19:52:45

پہلی ویمن کبڈی چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 19:11:59

قومی سائیکلنگ ٹیم آئندہ سال بحرین میں منعقد ہونیوالی ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ میں شرکت کریگی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 18:26:52

محمدعامرنے کیچز ڈراپ ہونے کا توڑنکال لیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 18:26:50

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا گروپ ٹو کی ٹائی نیو ٹرل مقام پر کھیلنے کیلئے ایران کی درخواست مسترد کردی آئی ٹی ایف نے ایران کی درخواست کو مسترد کر دیا ،12 سال کے بعدپاکستان ڈیوس کپ کی میزبانی کرئیگا، خالد رحمانی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 18:26:49

نوجوان بلے باز بابر اعظم سال2016 میں پاکستان ون ڈے ٹیم کے کامیاب بلے باز بابر اعظم نے سال 2016کے دوران 11ایک روزہ میچز میں 3سنچریوں اور2نصف سنچریوں کی بدولت 656رنز بنائے جو رواں سال ون ڈے کرکٹ میں کسی پاکستانی پلیئر کا سب سے زیادہ سکور ہے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 18:26:47

پی سی بی چیئرمین شہریار خان ایشین کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے کل سری لنکا روانہ ہونگے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 18:26:45

آسٹریلیا ہوم گرائونڈ پر ایشیئن ٹیم سے نہیں ہارا مگر ہم جیتنے آئے ہیں،وہاب ریاض پاکستان ٹیم آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے میدان میں اتریگی، کوچز اپنا کام کر چکے ،اب کچھ کر دکھانے کی ہماری باری ہے، آسٹریلین بلے بازوں کو آوٹ کرنے کا واحد طریقہ ان پر اٹیک کرنا ہے،وہاب ریاض کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 18:26:44

آسٹریلوی کپتان کو عامر اور وہاب کی خطرناک بولنگ کا خوف ستانے لگا ْ عامر کے پاس اچھا پیس اور سوئنگ ہے اسلئے وہ پاکستان کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتا ہے، پاکستان کے پاس یاسر شاہ کی صورت میں اچھا اسپنر بھی موجود ہے اور گابا کی وکٹ پر اسپنر کو اضافی بانس بھی ملتا ہے،مچل سٹارک اور جوش ہیزل ووڈ ہمارے اہم ہتھیار ہیں،شارٹ پچ گیندوں اور بانسر کی مدد سے پاکستانی بلے بازوں کا امتحان لیں گے،آسٹریلوی کپتان سٹیون اسمتھ :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 18:26:42

برسبین ،پریکٹس سیشن کے دوران یاسرشاہ اوروہاب ریاض میںتلخ کلامی ،صلح کروا دی گئی دونوں میںفٹ بال کھیلتے ہوئے تلخ کلامی ہوئی ٹیم انتظامیہ نے دونوں کو گرائونڈ سے باہر بھیج دیا ،کچھ دیر بعد واپس بلالیا بعدازاں ٹیم انتظامیہ نے وہاب اور یاسر شاہ کی صلح کروا دی ، لیگ سپنر نے ٹوئٹر پر اپنی اور وہاب کی تصویر شیئر کردی معاملہ سنگین نوعیت کا نہیں تھا اور کھلاڑیوں کیخلاف کوئی ایکشن لیے جانے کا امکان نہیں ہے،ٹیم عہدیدار :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 18:26:41

قومی کرکٹ ٹیم کے بائولر یاسرشاہ اوروہاب ریاض پریکٹس کے دوران لڑ پڑے مکی آرتھر او ر دیگر کھلاڑیوں نے بیچ بچائو کرایا ، مینجمنٹ کی جانب سے سرزنش ،ڈریسنگ روم کا ماحول بھی کشیدہ رہا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:30:17

آسٹریلوی کپتان کو عامر اور وہاب کی خطرناک بولنگ کا خوف ستانے لگا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 17:30:15

یاسر ہو یا وہاب ضرورت پڑی تو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیں گے : شہریار خان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:42:19

لیگ سپنر یاسر شاہ اور فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کے مابین صلح ہوگئی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:24:02

خیبر پختونخوا مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کا قیام تائیکوانڈ و کے الیاس آفریدی کو متفقہ طور پر صدر او ر تحسین اللہ کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:45:18

آسٹریلوی فاسٹ بائولر ہیزلووڈ کو ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے 6 وکٹیں درکار :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:36:03

ڈیوڈ وارنر کو ٹیسٹ کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 95 رنز درکار :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:36:03

آئی سی سی کا پہلی بار ویمنز ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بیٹس، ٹیلر بھی شامل، کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکی:

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:36:03

مصباح الحق ایک اور اعزاز کے قریب، بطور کپتان 4 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے سے 133 رنز کی دوری پر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:36:03

آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ 2018ء میں مشترکہ طور پر سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کی میزبانی کریں گے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:16:18

کرکٹ آسٹریلیا کا آئندہ برس ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان، ایڈیلیڈ 2 دسمبر کو تاریخ کے پہلے ایشز ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:16:16

سوزی بیٹس آئی سی سی ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز جیتنے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:18:05

جنوبی افریقہ کا سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، تھیونس پہلی بار سکواڈ میں شامل، پارنیل کی بھی واپسی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:16:15

پاکستانی ٹیم گزشتہ 21 برس سے آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ میچ جیتنے سے محروم :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:10:44

آسٹریلوی ٹیم ہوم ٹیسٹ سیریز میں گزشتہ 52 برس سے پاکستان کیخلاف ناقابل شکست، 8 میں فتحیاب،3ڈرا:

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:09:27

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کوارٹرفائنلز کل کھیلے جائیں گے، دفاعی چیمپئن جرمنی کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:09:26

کینگروز کھلاڑی ٹیسٹ سیریز میں جارحانہ اور تیز ترین بائولنگ کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں، ورلڈکپ کی کارکردگی دوہرانے کیلئے پر جوش ہوں، وہاب ریاض :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 16:09:24

لیگ سپنر یاسر شاہ اور فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کے مابین تلخ کلامی ہوگئی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:51:01

یوئیفا چیمپئنز فٹبال لیگ پری کوارٹرفائنل مرحلے میں بارسلونا کا مقابلہ پی ایس جی ، بائرن کا مقابلہ آرسنل سے ہو گا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:52:32

آخری ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی دکھانا ہو گی، ایلسٹرکک:

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:52:30

عمدہ کارکردگی کی بدولت پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرئونگا، عامر :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:52:29

کرکٹ آسٹریلیا نے ایشز سیریز کا شیڈول جاری کردیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:45:49

پشاور،ڈسٹرکٹ ناظم سپورٹس گالا ،اتھلیٹکس مقابلے اختتام پذیرمذبیح اللہ بہترین اتھلیٹ قرار :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:45:44

باکسرعامرخان اہلیہ اوروالدین کے درمیان جھگڑوں سے عاجز آگئے معاملات اس نہج پر پہنچ چکے کہ شاید والدین ایک بیٹا اور اہلیہ ایک خاوند کھو دے، عامر خان کا ٹوئٹر پیغام :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:45:42

2017میں بھی پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں،چیئر مین پی سی بی شہریار خان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:45:39

میسی سے ملاقات کے خواہشمند 6سالہ افغان بچے کی خواہش بالاخر پوری ہوگئی 6 سالہ مرتضی احمدی نے دوحا کے ایک ہوٹل میں میسی سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:45:37

مصباح الحق اور یونس خان کے متبادل کی تلاش شروع کردی ہے، مستقبل کے کپتان کیلئے بھی وقت آنے پر نام منظر عام پر لائوں گا، لیکن کپتان کی تقرری بورڈ کا استحقاق ہے،شہریار خان اس بارے میں پوچھیں گے تو ضرور اپنی رائے سے آگاہ کرونگا‘ پاکستان ٹیم کیلئے خاص معیار کی فٹنس درکار ہے، ڈومیسٹک کرکٹرز کی فٹنس اس لیول تک لانے کیلئے نظام وضع کررہے ہیں پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کا نجی ٹی وی کوانٹرویو :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:45:35

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ،گرین شرٹس کے پاس ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کا موقع :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:45:34

گھریلو حالات کے باعث قومی انڈر 19کرکٹ سٹار پراٹھے بنانے پر مجبور :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:34:33

پی پی ایل نے کارپوریٹ سوشل رسپانسبیلٹی کے تحت مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے 21.7 ملین روپے کا عطیہ دیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:34:17

نیشنل سینئرز کرکٹ کپ، پسرور سینئرز اور گوجرانوالہ بلیوز کی کامیابی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:34:13

واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ، پسرور سینئرز نے ہیپی سینئرز کو 4 وکٹوں سے ،گوجرانوالہ بلیوز نے ایکسٹریم گجرات کو 8 رنز سے ہرادیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:27:12

میرے اہل خانہ اور میری بیوی میرے نام کو تباہ کر رہے ہیں ،ْعامر خان پھٹ پڑے میں نے صبر سے کام لیا اور خاموش رہا ،ْ سب کا رویہ بچگانہ ہے ،ْ سب کچھ روکنا ہوگا ،ْ سوشل میڈیا پر بیان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:27:10

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں ایشز سیریز میں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گی آسٹریلیا میں ہونے والی پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ ایڈیلیڈ میں اوول میں ڈے اینڈ نائٹ ہوگا جو دو سمبر کو شروع ہوگا دونوں روایتی حریف ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 23 نومبر کو برسبین کے میدان گابا میں ہوگا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:27:09

سابق جنوبی افریقن ٹیسٹ کرکٹر اور اوپننگ بلے باز سڈ او لین عمر 89 برس میں انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:27:07

اسمتھ ،ْ وارنر میرا ہدف ہوں گے ،ْوہاب ریاض ہمارے پاس وہ صلاحیت ہے ،ْ ہر کوئی ٹیسٹ سیریز کے میچوں کیلئے تیار ہے ،ْ انٹرویو :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:27:06

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:27:05

سری لنکا اور جنوبی افریقہ انویٹیسنل الیون کے مابین تین روزہ پریکٹس میچ 18 دسمبر سے شروع ہوگا سری لنکن ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے دور ان تین ٹیسٹ، تین ٹی 20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:27:05

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے شروع ہوگا پہلا ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 13:27:04

قومی نیٹ بال ٹیم ایشین نیٹ بال چیمپئین شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:49:48

مختلف بین الاقوامی مقابلوں کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:49:48

ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن کے انتخابات 3 مارچ 2017ء کو ہوں گے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:49:48

قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ میں شرکت کرے گی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:49:48

عامر خان کے والدین کا انٹرویو، فریال مخدوم کا دھواں دھار ردعمل سامنے آگیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:20:40

ایشین ٹینس چیمپئن شپ کا مین رائونڈ کل کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:35:01

اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ کا پانچواں مرحلہ 17 دسمبر سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:35:00

ڈی جی رینجر سندھ اوپن سکواش چیمپئن شپ 17 دسمبر سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:35:00

کبڈی کے زیادہ سے زیادہ مقابلوں کے انعقاد سے ملک میں کھیل کو فروغ حاصل ہوگا، کاشف رزاق :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:34:59

مڈل آرڈ بلے باز حارث سہیل کرکٹ میدانوں میں واپسی کے لیے تیار :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 12:02:12

لیونل میسی کے سب سے مداح 6 سالہ افغان بچے کی خواہش بالآخر پوری ہوگئی :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 11:35:12

سری لنکن ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فتح سے کرینگے، ہاشم آملہ :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 11:08:48

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ پرسوں سے شروع ہوگا بھارت کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 11:08:46

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ کل سے برسبین میں شروع ہوگا پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان 59 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے، پاکستان نے 14آسٹریلیا نے 28 جیتے اور 17میچز برابر رہے :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 11:08:44

اہلخانہ ، بیوی بچگانہ رویہ ترک کریں ورنہ شوہر ،بیٹا کھو دیں گے:باکسر عامر خان :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 08:54:49

شہریار خان نے مودی سرکار کو پاک ،بھارت سیریز کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 14/12/2016 - 08:37:28


ملتان: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


ملتان: موٹر سائیکل سوار طالبعلم معذور شخص کی مدد کرتے ہوئے۔


فیصل آباد: کسان کھیت سے گاجریں چن رہے ہیں۔


حیدر آباد: شہری کسی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک سے گزر رہے ہیں۔


حیدر آباد: رواتی حجام زمین پر بیٹھا ایک شہری کی شیو بنا رہا ہے۔


حیدر آباد: دکاندار خشک میوا جات فروخت کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سردی کے پیش نظر شہری پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


ملتان: ایک سائیکل سوار اپنے بچوں کے ہمراہ سر پر چارپائی اٹھائے جا رہا ہے۔


ملتان: نواحی گاؤں میں ایک معمر خاتون حکہ پی رہی ہے۔


ملتان: کارپینٹر اپنے ورکشاپ میں کام میں مصروف ہے۔


ملتان: شہری کشی رانی کے ذریعے دریائے چناب کراس کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: ریڑھی بان سنگھاڑے فروخت کر رہا ہے۔


حیدر آباد: محنت کش ہتھ ریڑھی پر چھلیاں رکھے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔


حیدر آباد: ایک شہری ریڑھی بان سے موسمی پھل پسند کر رہا ہے۔


حیدر آباد: لطیف آباد روڈ پر کھڑا سیوریج کا پانی جسکی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


حیدر آباد: ٹریکٹر ٹرالی اوور لوڈ نگ کی وجہ سے کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہے۔


ایبٹ آباد: شہری گری حبیب اللہ کے علاقہ میں جیپ کے ذریعے سفر کر رہے ہیں۔


سرگودھا: ریلوے ٹریک کے قریب بھینسیں کسی حادثے کا شکار ہو سکتی ہیں۔


سرگودھا: کسان روایتی انداز سے کھیتوں میں ہل چلا رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کامرس اینڈ انڈسٹری انجینئر خرم دستگیر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔


فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔


فیصل آباد: ایگریکچر یونیورسٹی فیصل آباد کے زیر اہتمام لگائی گئی گل داؤدی کی نمائش میں طالبات دلچسپی لی رہی ہیں۔


لاہور: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اکٹھی کر رہا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کا اہلکار چائنہ چوک میں کھڑے جہاز کی سروس کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: کچا جیل روڈ پر زیر تعمیر فلائی اوور پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: کچا جیل روڈ پر زیر تعمیر فلائی اوور پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: دو معذور افراد ٹریفک کی روانی کے دوران بھیک مانگ رہے ہیں۔


راولپنڈی: مقامی پارک میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔


پشاور: غنڈی جمرود کے رہائشی مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


ہنگو: مفتی عبید اللہ بچے کو پولیو قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


پشاور: نواحی علاقہ پشتہ خری میں جاری ملک چمپئن لیگ کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنا منٹ کے دوران گلریکس پولیمر کے سجاد احمد کے ہمراہ گھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: خیبر پختونخوا مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر الیاس آفریدی کابینہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل ایرانی قونصلیٹ برائے سپورٹس و ثقافت علی یوسفی سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے صدر جہانزیب صدیقی کو تحفہ دے رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا جوجسٹوایسوسی ایشن کے صدر حسین خان آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا گرینڈ الائنس کے چیئرمین ملک خان مرجان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: جماعت اسلامی چترال کے رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: معروف نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ نور خان ائیر بیس پر ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی سول سیکرٹریٹ میں محکمانہ اجلاس کی صدارت پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین سید کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام چونگی امر سدھو میں منعقدہ قرآن و سنت کانفرنس سے سینیٹر پروفیسر ساجد میر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ملک ندیم کامران صاف پانی منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ راولپنڈی کے صدر احمر زمان خان نو منتخب میئر سردار نسیم خان کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صادق آباد روڈ پر فٹ پاتھوں کا کام سست روی کا شکار ہے جبکہ نالیوں کا پانی روڈ پر جمع ہے اور شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔


راولپنڈی: صادق آباد روڈ پر فٹ پاتھوں کا کام سست روی کا شکار ہے جبکہ نالیوں کا پانی روڈ پر جمع ہے اور شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بن رہا ہے۔


راولپنڈی: بنی روڈ پر کمسن بچہ چنگچی چلاتا ہوا جا رہا ہے جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔


راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔


راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔


راولپنڈی: اندورن شہر میں قدیمی مندر کا منظر۔


کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کور ہیڈ کوارٹرز میں کراچی آپریشن کی تازہ ترین صوتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


حافظ آباد: صوبائی سیکرٹری زراعت محمد محمود اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: کمانڈنگ آفیسر ایس سی او لیفٹیننٹ عاقب نصیر انٹرن شپ مکمل کرنے والی طالبہ سندس نثار کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


صوابی: گلوکار درویش کے قاتل پولیس کی حراست میں ، کارنر میں مقتول کی فائل فوٹو۔


اسلام آباد: ہمایوں جمشید، جنید جمشید کی میت وصول کرنے کے لیے دستخط کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ہمایوں جمشید اپنے بھائی کی میت لینے کے لیے پمز ہسپتال پہنچ گئے انکے ہمراہ مولانا طارق جمیل بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباس دو فریقین کے مابین معاہدے کے لیے جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کی جا رہا ہے۔


لاہور: عدلیہ بچائے کمیٹی، ورلڈ پاسپان ختم نبوت تحفظ پاکستان کے زیر اہتمام طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو قرار واقعہ سزا دینے کے لیے احتجاج کیا جار ہا ہے۔


لاہور: پروفیسرز اینڈ لیکچررایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی جمع شدہ رقم پر منافع بحال کرنے کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور ترکش ریل کنسٹرکشن کمپنی یاپی مرکزی کے مڈیل ایسٹ کے ڈائریکٹر سلیم احمد کی قیادت میں وفد کا چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انورترکش ریل کنسٹرکشن کمپنی یاپی مرکزی کے مڈیل ایسٹ کے ڈائریکٹر سلیم احمد کو ریلوے کی جانب سے شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان شہر میں سفائی ستھرائی کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کر رہی ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ، ماحولیاتی ماہرین اور سینئر اساتذہ ماحولیاتی موضوعات پر منعقدہ پینٹنگ ، پوسٹر اور ڈرائی فلاور نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ، ماحولیاتی ماہرین اور سینئر اساتذہ ماحولیاتی موضوعات پر منعقدہ پینٹنگ ، پوسٹر اور ڈرائی فلاور نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈیرہ گجراں کے قریب رنگ روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے پل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔