بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-25)

روس کی سی پیک میں شمولیت کاخیرمقدم کرتے ہیں۔وزیراعظم ملاقات میں تاپی گیس منصوبہ، فضائی رابطوں کی بحالی سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال،تاپی گیس منصوبہ خطے میں بہتری کامنصوبہ ہے سی پیک سے پورے خطے کی ترقی ہوگی،دنیاکی آدھی آبادی سی پیک سے فائدہ اٹھائے گی۔وزیراعظم محمدنوازشریف کی صدرترکمانستان سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اعتزاز احسن نے بورس جانسن سے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی درخواست کردی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 22:05:22

بھارتی سپنرامیت مشراکے جیل جانے خطرہ پیدا ہوگیا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 22:00:37

رجسٹرڈ کرکٹ کلبوں کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے فوری طور پر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن کے انتخابات منعقد کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 21:54:40

لاہور، ڈارہاکی اکیڈمی کی انڈر 18 ٹیم نے ملائیشیا میں راجہ اشمان ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پول میچ میں سکھاما پیرک کی ٹیم کو 4-1 سے شکست دیدی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 20:48:31

لاہور،پہلی سونیکس کچن ویئر نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا چوتھا روز مختلف ایج گروپس کے سیمی فائنل مقابلے کھیلے گئے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 20:48:30

سابق ہاکی اولمپین محمد اخلاق اپنے خالق حقیقی سے جاملے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 19:47:55

پاکستان سپر لیگ ، انڈین پریمئر لیگ کی ٹیمیں مستقبل میں آمنے سامنے آنیکاامکان پیدا ہوگیا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 19:42:01

محمد وسیم عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں پوزیشن کا دفاع کرینگے محمد وسیم 27 نومبر کو ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ فلائی ویٹ سلور ٹائٹل کیلئے فلپائن کے گیمل میگرامو سے مقابلہ کریں گے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 18:48:43

پی سی بی نے انضمام الحق کی سفارش پر سینٹرل کنٹریکٹ میں سابق کپتانوں کو اے کیٹیگری دینے کی پالیسی ختم کردی کسی کو محض سابق کپتان ہونے کی بنیاد پر اے کیٹگری میں رکھنے سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے دیگر کرکٹرز کی حق تلفی ہوتی ہے،انضمام الحق :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 18:48:41

جنوبی افریقی کپتان فاف ڈیو پلیسی نے بال ٹیمپرنگ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی ڈیو پلیسی کی جانب سے فیصلے کو تسلیم کرنے کے بجائے اپیل پر افسوس ہوا، اپیل کی سماعت کیلئے جوڈیشل کمشنر مقرر کیا جائیگا،آئی سی سی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 18:48:39

دبئی،فٹنس ایکسپو میں پاکستانی باڈی بلڈر نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا ستر کلو گرام کیٹگری میں سابق جو نیئر مسٹر اسلام آباد شیخ صدیق نے گولڈ میڈل جیتا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 18:48:37

ایڈیلیڈ ڈے نائٹ ٹیسٹ،آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کی سنچری کی بدولت 6وکٹوں کے نقصان پر307رنز بنا لئے ْمیزبان کو جنوبی افریقہ کی پہلئی اننگز پر48رنز کی برتری حاصل ،عثمان خواجہ138رنز بنا کر ناقابل شکست جنوبی افریقہ کی جانب سے کائل ایبٹ نے 3،فیلنڈر اور ربادا نے 1،1وکٹ حاصل کی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 18:48:35

قومی جوڈو چیمپئن شپ آئند ہ ماہ دسمبر میں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 18:22:48

اسلام آباد انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں نشتر کلب،اسلام آباد ٹائیگرز، ریڈ ٹائیگرز اور الفیصل کلب نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 18:22:47

ہیملٹن ٹیسٹ : پاکستان نے اپنا ایک دہائی سے زیادہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 17:43:40

فاف ڈو پلیسی کی جانب سے سزا تسلیم نہ کرنا افسوس ناک ہے، آئی سی سی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 17:02:42

جنوبی افریقن سابق کپتان جوہان بوتھا کو آسٹریلوی شہریت مل گئی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 17:02:42

بی پی ایل، راج شاہی کنگز نے رنگ پور رائیڈرز کو 12 رنز سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 17:02:42

چینی گالف ٹیم ورلڈ کپ گالف کے نصف مارکس میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 17:02:15

جی ایچ ایس ایس ارمڑ پایان نے ڈسٹرکٹ پشاور والی بال ایونٹ جیت لیا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:33:57

پشاور،چوائس انٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی ، آفریدی کلب نے بلال کلب کو شکست دیدی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:33:56

خیبرپختونخوا انٹر ریجنل کلب ہاکی چمپئن شپ، بنوں ، مردان اور سوات کلب کی کامیابی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:33:54

عمر اکمل کی دوران سفر بس میں ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:32:54

ملکی کرکٹرز بھی منیکن چیلنج کے بخار میں مبتلاہوگئے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:47:52

جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی کا آئی سی سی کی سزا تسلیم کرنے سے انکار فاف ڈو پلیسی کی جانب سے سزا کو تسلیم نہ کرنا انتہائی افسوس ناک ہے، آئی سی سی 13 میں پاکستان کے خلاف میچ میں گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے پر انہیں میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ ادا کرنا پڑا تھا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:17:13

کونڈا سہادیو کا ماؤنٹ ایورسٹ مہم کیلئے انتخاب،مشیرآباد کے ساکن کوہ پیما کی مالی مدد کرنے تلنگانہ حکومت کا وعدہ:

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:10:49

بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی سندھو کی ٹاپ 10 میں رسائی، سائنا کا اخراج تحسین :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:10:49

چار قومی ہاکی : ہندوستان نے ملائیشیا کو 4-2سے شکست دی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:10:49

قومی ہاکی ٹیم کی جونیئرورلڈ کپ میں شرکت غیر یقینی، بھارت کیلیے ویزوں کا اجرا تاحال نہ ہو سکا:

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:09:46

چیپل ہیڈ لی سیریز :14رکنی کیوی اسکواڈ کا اعلان،کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:09:46

یورپا لیگ ، مانچسٹر یونائیٹڈ نے فینورڈ کلب کو چار صفر سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 16:09:45

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل ہفتہ سے موہالی میں شروع ہوگا میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ،ْرپورٹ :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:36:19

چیف آف دی ائیر سٹاف نیشنل کبڈی چمپئن شپ (سرکل سٹائل)28 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:36:18

دوسری بلائنڈ پریمیئرکرکٹ لیگ کا فائنل کل کھیلا جائے گا، :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:36:16

آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز اتھلیٹکس چیمپئن شپ کل اختتام پذیر ہوگی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:36:15

ْچیف آف دی ائیر سٹاف نیشنل کبڈی چمپئن شپ میں شرکت کے لئے ٹیمیں پرسوں اسلام آباد پہنچیں گی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:36:12

قائداعظم کرکٹ ٹرافی کا سپرایٹ کا دوسرا مرحلہ کل شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:36:07

اولمپک سولیڈ یٹری ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس کی اختتامی تقریب کل ہوگی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:36:06

پاک ،ْنیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ ،ْ پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا نیوزی لینڈ کا مجموعی اسکور 77 پر پہنچا توپھر بارش شروع ہوگئی ،ْ میچ کو روکنا پڑا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 15:36:04

اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ کل شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:51:39

اولمپک سولیڈ یٹری ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس کی اختتامی تقریب کل ہوگی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:51:39

جنوبی افریقی کپتان ڈوپلیسی کی سازشی اننگزڈیکلیریشن بے نقاب ہوگئی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:51:39

بھارتی اسپنرامیت مشرا پر جیل جانے کی تلوار ایک بار پھر لٹکنے لگی کرناٹکا ہائی کورٹ نے کر کٹر کی جانب سے لڑکی پر تشدد کیس پر اپنا ہی جاری کردہ اسٹے آرڈر واپس لے لیا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:51:39

چیپل ہیڈ لی سیریز ،نیوزی لینڈ کر کٹ بورڈ نے 14رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا لاکی فرگوسن پہلی مرتبہ سکواڈ میں شامل،راس ٹیلر ، ایڈم ملنے ، جارج والکر، کورے اینڈرسن فٹنس مسائل کی وجہ سے باہر :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:51:39

قومی ہاکی ٹیم کی جونیئرورلڈ کپ میں شرکت تاحال غیر یقینی بھارت کے لیے ویزوں کا اجرا تاحال نہ ہو سکا،منتظمین نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق مانگ لی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:51:39

فاف ڈو پلیسی نے آئی سی سی کی سزا تسلیم کرنے سے انکارکردیا با ل ٹیمپرنگ کا الزام ثابت ہونے پر جنوبی افریقی کپتان پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا تھا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:51:39

پاکستانی کرکٹرز بھی منیکن چیلنج کے بخار میں مبتلا ہوگئے چیلنج اتنا آسان نہیں جتنا دکھائی دیتا ہے ، بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں ، منیکن چیلنج سے نیا جذبہ ملتا ہے،کامران اکمل :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:51:39

عمر اکمل کے ٹھمکوں نے پوری بس میں دھوم مچا دی بلے باز نے کپتان ڈیرن سیمی کی فرمائش پر ڈانس کیا ، ویسٹ انڈین کرکٹر کیرسک ولیمز کو بھی اپنے ساتھ نچایا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:51:39

ہملٹن ٹیسٹ ، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا پاکستان کی جانب سے محمد رضوان کا ٹیسٹ ڈیبیو ،کیویز ٹیم میں انجرڈ ٹرینٹ بولٹ کی جگہ میٹ ہینری کو شامل کیا گیا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:51:39

ہملٹن ٹیسٹ ، پاک نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن بارش سے متاثر، صرف 21اوورز کا ہی کھیل ممکن ہوسکا نیوزی لینڈ کے 2وکٹوں کے نقصان پر 77رنز ، جیت راول35اور روس ٹیلر29رنز بنا کر ناقابل شکست محمد عامر اور سہیل خان کی ایک ایک وکٹ ، میچ کے دوسرے روز کھیل کا آغاز مقررہ وقت سے آدھے گھنٹے پہلے ہوگا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:50:36

جنوبی افریقی کرکٹرز منفرد اعزاز کے مالک بن گئے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:39:37

شعیب اختر مجھے باؤلنگ کرنیوالے پیسرز میں سب سے زیادہ تیز رفتار تھے:کیون پیٹرسن :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:28:46

حیدر آباد کے اوپنر تنمے اگروال کرکٹ بال کا نیا شکار ہوگئے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 14:05:23

پروٹیز کپتان فاف ڈو پلیسی کا آئی سی سی کی سزا تسلیم کرنے سے انکار :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:20:50

بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی، ایلسٹر کک :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:25:21

قائداعظم کرکٹ ٹرافی کا سپر ایٹ کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:24:10

پاکستان سے کرکٹ کے معاملے پر بھارت کی ہٹ دھرمیاں جاری :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:24:08

ہیملٹن ٹیسٹ میں کیویز کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا میچ سے قبل فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوکر میچ سے باہر ہوگئے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:24:07

ہیملٹن ٹیسٹ، قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں مصباح کی جگہ رضوان ، راحت علی کی کمی وہاب ریاض نے پوری کی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:24:05

پاکستان سپر لیگ کو الگ کمپنی بنانیکا معاملہ،متحدہ نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم کو خط لکھ ڈالا:

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:22:38

دوسری بینظیر بھٹوٹینس چیمپئن شپ 4 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی،غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت سے معذرت:

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:22:37

اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:20:56

اولمپک سولیڈ یٹری ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس کی اختتامی تقریب کل ہوگی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:20:56

محمد وسیم عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں پوزیشن کا دفاع کرینگے فیملی اور دوستوں کو سلور میڈل جیتنے کے لئے مکے باز سے بہت امیدیں ہیں :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:20:56

عمر اکمل کے ٹھمکوں نے پوری بس میں دھوم مچا دی بلے باز نے کپتان ڈیرن سیمی کی فرمائش پر ڈانس کیا ، ویسٹ انڈین کرکٹر کیرسک ولیمز کو بھی اپنے ساتھ نچایا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:20:56

سابق کپتانوں کیلئے ’’اے‘‘ کیٹیگری کی پالیسی انضمام الحق نے ختم کرا دی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:20:56

پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے میچ میں بارش پھر آڑے آگئی پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث مقررہ وقت سے پہلے ختم کردیاگیا، صرف 21اوورزہی کرائے جاسکے، نیوزی لینڈ نے 2وکٹوں پر 77رنز بنا لیے جیت راول 35اور راس ٹیلر 29رنز کے ساتھ کریز پر موجود،محمد عامر اور سہیل خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی، آ ج کھیل آدھا گھنٹہ پہلے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:20:56

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ویمنز کے مابین چوتھا ون ڈے کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 12:55:13

نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 13:12:48

چیپل ہیڈلی ٹرافی سیریز آئندہ ماہ ہو گی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 12:55:13

کرکٹ آسٹریلیا کا چیپل ہیڈلی ٹرافی سیریز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 12:48:00

عمر اکمل ایک مرتبہ پھر اپنے ڈانس کے باعث خبروں میں آ گئے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 12:19:12

گول کیپرز کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز 28 نومبر سے ہوں گے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 12:01:06

22 ویں نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کے انعقاد سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئینگے،خاور شاہ :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 12:01:05

نیوزی لینڈ نے ہیملٹن ٹیسٹ کے پہلے روز 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنا لئے، بارش کے باعث 21 اوورز کا کھیل ہو سکا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:23:33

چیف آف دی ائیر سٹاف نیشنل کبڈی چیمپین شپ (سرکل سٹائل)28 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:05:38

دوسری بلائنڈ پریمیئرکرکٹ لیگ کا فائنل کل کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:05:38

آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز اتھلیٹکس چیمپئن شپ کل اختتام پذیر ہوگی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:05:38

ْچیف آف دی ائیر سٹاف نیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ٹیمیںپرسوں اسلام آباد پہنچیں گی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:05:38

اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ کل شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:05:38

قائداعظم کرکٹ ٹرافی کا سپر ایٹ کا دوسرا مرحلہ کل شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:05:38

اولمپک سولیڈ یٹری ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس کی اختتامی تقریب کل ہوگی :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:05:38

بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی۔ ایلسٹر کک :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:03:03

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل ہفتہ سے موہالی میں شروع ہوگا بھارت کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:03:03

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 11:03:03

محمد عامرکی بولنگ پر کیچ ڈراپ کاسلسلہ تھم نہ سکا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 09:14:51

ہیملٹن ٹیسٹ ، پاکستانی باؤلر ز نے کیوی کپتان کین ولیمسن کا توڑ نکال لیا :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 08:58:11

دوسرا ٹیسٹ ،نیوزی لینڈ نے بارش سے متاثرہ پہلے روز 2وکٹوں پر 77رنز بنالیے :

وقت اشاعت: 25/11/2016 - 08:42:02


کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے سینٹرل پولیس آفس میں شیعہ رہنما کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


کراچی: وفاقی سیکرٹری برائے دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید محمد اویس کراچی ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2016ء کی اختتامی تقریب سے خطاب کر ہے ہیں۔


کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے سینٹرل پولیس آفس میں شیعہ رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔


کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے عافیہ موومنٹ کے تحت بچے اور خواتین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے جماعة الدعوة کے ارکان بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔


کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے جماعة الدعوة کے ارکان بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔


کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے جماعة الدعوة کے ارکان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے جماعة الدعوة کے ارکان بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔


کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ایچ آر سی پی کے اسد اقبال بٹ بدین کے رہائشی جہانزیب کے بیٹے دیدار حسین کے بیٹے کی علاج کے حوالے سے تفصیل معلوم کر رہے ہیں۔


کراچی: کراچی پریس کلب میں ایچ آر سی پی اور سول سوسائٹی کی زہرہ یوسف و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے عافیہ موومنٹ کے تحت بچے اور خواتین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: مالی موسمی پودے گملوں میں سجا رہے ہیں۔


اسلام آباد: خوبصورت موسمی پھول کا منظر۔


اسلام آباد: سڑک کنارے گرین بیلٹ سے پرنگ دانا چن رہے ہیں۔


اسلام آباد: جرمن امبیسی کے زیر اہتمام منعقدہ فن فیئر کے دوران شہری ایک سٹال سے مختلف اشیاء دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: جرمن امبیسی کے زیر اہتمام منعقدہ فن فیئر کے دوران شہری ایک سٹال سے مختلف اشیاء دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: جرمن امبیسی کے زیر اہتمام منعقدہ فن فیئر کے دوران خواتین ایک سٹال سے مختلف اشیاء دیکھ رہی ہیں۔


ملتان: کسان ٹریکٹر کی مدد سے کھیت میں ہل چلا رہا ہے۔


ملتان: موسم سرما کے پیش نظر شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


ملتان: محنت کش بھٹی پر مونگ پھلی بھون رہا ہے۔


کراچی: شہریوں کے بڑی تعداد دفاعی نمائش میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھنے میں مصروف ہے۔


کراچی: شہریوں کے بڑی تعداد دفاعی نمائش میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھنے میں مصروف ہے۔


کراچی: شہریوں کے بڑی تعداد دفاعی نمائش میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھنے میں مصروف ہے۔


کراچی: شہریوں کے بڑی تعداد دفاعی نمائش میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھنے میں مصروف ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایک طالبہ پینٹنگ بنا رہی ہے۔


حیدر آباد: موسم سرما کے پیش نظر شہریوں کی بڑی تعداد پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہے۔


لاڑکانہ: دوکاندار پرانے جوتے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


لاڑکانہ: دوکاندار پرانے جوتے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حافظ عبدالرؤف لائن آف کنٹرل پر شہید ہونیوالوں کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کی سماجی بہبود و ترقی نسواں نورین عارف خواتین کے خلاف تشدد کے عالمی دن کے موقع پر واک کی قیادت کر رہی ہیں۔


اپوہ: ڈارہا اور سکھاما پیرک کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچ کا منظر۔


اپوہ: ڈارہا اور سکھاما پیرک کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچ کا منظر۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے یورپین یونین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کو پینٹنگ کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے تحفے کے طور پر دی گئی پینٹنگ دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین سے ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: بھارتی گولہ باری کے خلاف فنکار احتجاج کر رہے ہیں۔


نکیال: جماعت اسلامی کی ممبر قانون ساز اسمبلی رفعت چوہدری بھارتی گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہی ہیں۔


سماہنی: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان بھارتی گولہ باری سے شہید ہونیوالوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔


سماہنی: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سینئر وزیر چوہدری طارق اور دیگر کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونیوالوں کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت و چیئرمین بی آئی ایس پی ماروی میمن تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: محکمہ بہبود آبادی کے زیر ہتمام مختلف این جی اوز سے آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ آفیسر آفتاب احمد اعوان خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گدھا ریڑھی والا اوور لوڈنگ کیے ایمپریس روڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: پریس کلب کے باہر بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر ہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے زیر اہتمام مرکزی رہنماء جہانگیر بدر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے صدر نصیر احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کی قیادت میں ڈسٹرکٹ کونسل لاہور کے اقلیتی ممبران شوکت لال ، سرفراز مغل ، عفت نعیم شاکر اور ماجد سلیم کا صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: جماعةالدعوة کی جانب سے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان روانہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جماعةالدعوة کے زیر اہتمام چوبرجی چوک میں کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔