بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-12)

درگاہ شاہ نورانی میں خودکش دھماکہ،44زائرین جاں بحق اور100سے زائدزخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع دھماکہ مزارکے احاطے میں ہوا،دھمال کے وقت500کے قریب لوگ موجودتھے،متعددزخمیوں کی حالت نازک،زخمیوں کوکراچی،خضداراورلسبیلہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیاجارہاہے،جاں بحق افرادمیں خواتین اوربچے بھی شامل،وزیراعظم اورآرمی چیف کاقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس،زخمیوں کوطبی امدادفراہم کرنے کی ہدایت

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ:شاہد آفریدی کی باؤلنگ میں پرانی کاٹ واپس آنے لگی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 22:02:33

ویرات کوہلی 65سال بعد ہٹ وکٹ ہونے والے پہلے ہندوستانی کپتان بن گئے:

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 21:33:03

ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی کے لئے ٹرائلز18نومبر کوہونگے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 19:10:05

انٹربورڈز کبڈی چیمپئن شپ 15نومبر سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 19:10:03

اسپورٹس گالا وومنز ہاکی ٹورنامنٹ پی ای سی ایچ ایس گورنمنٹ گرلز کالج نے جیت لیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 18:18:25

آئی جی خورشید عالم میموریل انٹر ریجنل ٹینس چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ‘انڈر12 کیٹگری میں کاشان عمر اور حمزا رومان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 17:47:00

بھارت،نئی دہلی کے بلے باز نے جارح مزاج بیٹنگ میں کرس گیل اور ڈیویلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:57:23

بھارت اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:19:39

پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کے مابین پریکٹس میچ کا دوسرا روز بھی بارش کی نذر :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:19:37

آسٹریلیا ہورباٹ ٹیسٹ میں 85 رنز پر ڈھیر، فلینڈر نے 5 وکٹیں حاصل کیں جنوبی افریقہ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا لئے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 15:19:33

اولمپک سولیڈرٹی ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس لیول ون پرسوں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 14:44:37

زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان تین ملکی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ پرسوں کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 14:44:37

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 14:44:37

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 17 نومبر سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 14:44:37

مائیکل ایتھرٹن کا پاکستان کی انگلینڈ میں شاندار کاکردگی پر سوال اٹھانیوالے سنجے منجریکرکو کرارا جواب :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 14:35:14

چیف آف ائیر سٹاف سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:33:16

چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میںغیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہپرسوں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:33:16

جونیئر ہاکی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:33:16

ریلوے انٹر ڈویژنل ہینڈ بال چمپئن شپ ،لاہور ڈویژن نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:23:24

نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ،آفتاب قرشی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹوٹلی کرکٹ کو 7 رنز سے ہرادیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 13:23:24

کینسر کا مریض پانچ سالہ مداح انگلش کلب کا بہترین اعزازی کھلاڑی قرار:

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:42:15

بی پی ایل، بیریسل بلز نے کومیلا وکٹورینز کو 6 وکٹوں سے دھول چٹادی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:42:15

بی پی ایل، راج شاہی کنگز نے ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:42:15

چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ (کل )سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:42:15

زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کا پہلا میچ پرسوں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:40:21

اسٹریٹ سنوکر چیمپیئن شپ میں ارجنٹینا کے چارلی لکونو نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:40:19

اٹلی،ہزاروں فٹ بلندی سے بیس جمپنگ کا مظاہرہ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:40:18

ہوبارٹ ٹیسٹ، کینگروز گھر میں ہی ڈھیر ہو گئے ،پہلی اننگز میں 85 رنز بنا کر آؤٹ :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:40:16

آل پاکستان تھرو بال سکولز اینڈ کالجر گرلز چمپئن شپ 11 جنوری سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:32:39

قومی روک بال چمپئن شپ 25 نومبر سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:31:13

قومی خواتین نیٹ بال چمپئن شپ آئندہ برس جنوری میں ہوگی :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:31:12

پاکستان اور نیوزی لینڈ کر کٹ ٹیموں کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز 17نومبر سے کرائسٹ چرچ میں ہوگا پاکستانی ٹیم برسبین جائیگی ،ْ 15 دسمبر سے شروع ہونے والے ڈے نائٹ ٹیسٹ سے سیریز کا آغاز ہو گا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:31:10

بولنگ ایکشن ، محمد حفیظ کا ری ٹیسٹ17نومبر کو برسبین میں ہوگا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:31:09

فٹبال ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ ، برازیل نے ارجنٹینا کو ہرا دیا اگلے رائونڈ میں منگل کو برازیل کا پیرو ،ْ ارجنٹینا کولمبیاکا سامنا کرے گا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:31:07

محمد عامر کی رفتار میں کمی نہیں آئی البتہ سوئنگ ضرور کم ہوئی ہے ،ْوسیم اکرم :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:36:03

شراپوااقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ہوں گی:

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:31:06

برازیل گراں پری : ہملٹن نے پریکٹس سیشن میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:30:18

پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں کے درمیان نیوٹرل مقام پر سیریز کروانے کی تجویز :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:28:48

سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے کیویز نے اسپن جال بچھا دیا دونوں ٹیموں کو سیم، سوئنگ، پیس اور اسپن کے ہتھیاروں سے لیس بہترین بولرز کی خدمات حاصل ہیں، ہمیں چوکنا رہنا ہوگا ، مکی آرتھر :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:28:48

میکسیکو سے مذاق، فارمولا ون ڈرائیورپیریز کا ہاکرز سے سپانسرختم کرنے کااعلان :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:28:48

5سالہ مداح انگلش کلب کا بہترین اعزازی کھلاڑی شوا کی خبر سے کلب میں ہرکسی کا دل ٹوٹا ہے جبکہ ٹیم نے پہلی دفعہ فروری میں ان سے ملاقات کی تھی، کیتھ ہل :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:28:48

بنگلہ دیش پریمیر لیگ ،باریسل بلز نے کومیلا وکٹوریئنز کو چھ وکٹ سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:28:48

کلاسک کار ریلی کا قافلہ کراچی سے پشاور کیلئے روانہ قافلہ 1940کی الفا رومیو ، فورڈ مستنگ، مرسیڈیز 108 آسٹن مینی جیسی وینٹج گاڑیوں سے سجا ہوا ہے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:28:48

سری لنکن فاسٹ بائولر لیستھ مالنگا انجری کے کے بعد ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:26:50

سابق سری لنکن کرکٹر مہیلا جے وردھنے کا کینسر ہسپتال کے لیے ایک لمبا سفر بیس سال پہلے مہیلا جے وردھنے کے بھائی کینسر کی بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے تھے میرے بھائی کی موت کو بیس سال کا عرصہ گزر چکا، ان کی جان کینسر نے لی تھی، بہت عرصے سے علاج کی جدید سہولیات کو سری لنکا لانے کی کوشش کرتا رہا اب جا کر یہ موقع ملا ، ہمارے ملک میں اور بھی بہت سے مسائل ہیں، ہم سب کو ایک ساتھ مل کر ان کا مقابلہ کرنا ہوگا، مہیلا جے وردھنے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:26:50

سارو گنگولی برطانوی آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف سے پرانی رقابت نہ بھلا سکے :

وقت اشاعت: 12/11/2016 - 12:10:27


حیدر آباد: طالبات سندھ یونیورسٹی میں اخلہ کے لیے پری انٹری ٹیسٹ حل کررہی ہیں۔


حیدر آباد: طالبات سندھ یونیورسٹی میں اخلہ کے لیے پری انٹری ٹیسٹ حل کررہی ہیں۔


اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے پرانے گرم کپڑے فروخت کے لیے تار پر لٹکائے گاہکوں کا منتظر ہے۔


اسلام آباد: شہری ریڑھی بان سے ڈرائی فروٹ پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پتوں کا رنگ بھی بدل رہا ہے۔


اسلام آباد: مقامی رہائشی والی بال میچ کھیل رہے ہیں۔


اسلام آباد: ریڑھی بان سڑک کنارے ڈرائی فروٹ فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: شہری ایک سٹال سے پرانے گرم کپڑے پسند کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیئرپرسن پیس و کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک اور اقلیتی رہنما جے سالک مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


مریدکے: پروفیسرحافظ سعید تعلیمی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ افتخار علی سہو ممبران یوتھ اسمبلی پنجاب کو ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر اور لیاقت بلوچ و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اتر رہے ہیں۔


لاہور: بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔


لاہور: بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنیوالے سکھ یاتری واہگہ ریلوے اسٹیشن پر ہاتھ ہلا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالباسط ، نائب صدر ناصر حمید خان و دیگر سیمینار کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار میں خریداروں کا رش۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار میں خریداروں کا رش۔


لاہور: سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہری لنڈا بازار سے گرم جیکٹس خرید رہے ہیں۔


لاہور: کلب چوک میں واٹر مینجمنٹ کے ملازمین دھرنے کے دوران بارش سے بچنے کے لیے اپنے اوپر پلاسٹک شیٹ تان کر نارے لگا رہے ہیں۔


لاہور: کلب چوک میں واٹر مینجمنٹ کے ملازمین دھرنے کے دوران بارش سے بچنے کے لیے اپنے اوپر پلاسٹک شیٹ تان کر نارے لگا رہے ہیں۔


لاہور: کلب چوک میں واٹر مینجمنٹ کے ملازمین دھرنے کے دوران نعرے لگار ہے ہیں۔


لاہور: کلب چوک میں ینگ ڈاکٹر اور واٹر مینجمنٹ کے دھرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: ینگ ڈاکٹر کلب چوک میں احتجاج کے موقع پر کیمپ میں کھڑی ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور اراکین صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری اور یعقوب ندیم سیٹھی ڈی ایچ کی ہسپتال دورہ کے موقع پر ایک مریض سے طبی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔


پشاور: اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام مظاہریں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ایس پی سٹی آفس میں میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ٹریفک وارڈنز تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔


رائے ونڈ: ٹریفک وارڈن رائے ونڈ اجتماع کے دوسرے مرحلے کے دوران ٹریفک کے بہاؤ کی بہتری کے لیے شرکاء کی راہنمائی کر رہا ہے۔


لاہور: نگینہ فری آئی کیمپ میں ڈاکٹر مریض کی آنکھ کا آپریشن کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی سی او محمد علی رندھاوا محکمہ صحت کی ریویو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈائریکٹر آرٹ کونسل علیم احمد، پرنسپل ایوب طاہر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز عاطف طاہر کے ہمراہ کلام اقبال کے مقابلے جیتنے والے طلباء و طالبات کا گروپ فوٹو۔


پشاور انصاف یوتھ ونگ خیبر ایجنسی کے سابق صدر خوشحال خان آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر تعلیم و ایم سی ڈی پی بیرسٹر افتخار گیلانی کو مسلم لیگ ن کے رہنما سید ناصر شاہ علاقہ کے مسائل کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔


دی ہیگ: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ پرویز فاروق حیدر کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرل پر شہری آبادی کو نشانہ بنائے جانے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔