بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-07)

امجد صابری سمیت ہائی پرفائل کیسزکے ملزمان گرفتار -کراچی سی ٹی ڈی پولیس نے مشہور قوال امجد صابری کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملٹری پولیس اور پولیس اہلکاروں پر حملوں اور ناظم آباد میں مجلس پر فائرنگ کے ملزمان کو بھی گرفتار کرلیاگیا ہے-مرادعلی شاہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -الیکشن 2008 -

پرتھ ٹیسٹ، ٹمبا باووما معمولی غلطی کے باعث نئی تاریخ رقم کرنے سے محروم رہ گئے:

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 23:01:06

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے ہاں جونیر ایکسپریس کی ولادت:

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 22:36:12

امید ہے نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز بھی انگلینڈ جیسی ہی ہوں گی ٬ْمکی آرتھر :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 22:18:18

اسلام آباد ٹیم قومی ویمن کراٹے چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 20:16:25

پاکستان میں کرکٹ کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے‘ ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے پنجاب کے چار شہروں میں اکیڈمیز کا آغاز کرنے جا رہے ہیں‘ ظہیر عباس :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 20:16:23

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پوری ٹیم یعنی گیارہ کھلاڑیوں سے بائولنگ کروانے کے 4حیرت انگیز مواقع بھی آئے :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 20:16:09

قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف انکی ہوم گرائونڈ میں 5سال10ماہ بعدٹیسٹ سیریزکھیلے گی :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 20:16:07

پہلے لانگ بیچ آئی ٹی ایف سینئرز ورلڈ رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 2016ء کے پہلے روز مختلف ایج گروپس میں دلچسپ مقابلے :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 18:50:44

سیزن کنولا پولو کپ (کل) شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 18:46:44

پی سی بی گورننگ بورڈ کا42واں اجلاس (کل) ہوگا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 18:46:41

ْ سوات ریجنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ اختتام پذیر ٬ ٹائٹل البدر تیمر گرہ دیر لوئر کے نام :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 17:15:09

واپڈا کے ٹینس کھلاڑی حذیفہ عبدالرحمن نے ایشیائی ٹینس فیڈریشن ماسٹر سیریز کے لئے کوالیفائی کر لیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 17:13:05

ْ سوات ریجنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ اختتام پذیر ٬ ٹائٹل البدر تیمر گرہ دیر لوئر کے نام :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:25:34

پہلاآئی جی خورشید عالم خان میموریل انٹر ریجنل خیبرپختونخوا ٹینس چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:25:34

گلگت٬شمشال میں پہلی بار خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:25:34

سپینش فٹبال لیگ ٬ بارسلونا نے سیویلا کو2-1گولز سے شکست دی :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:25:34

ایلیٹ ٹینس ٬ پیٹرا ویٹووا نے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:25:34

کرسچیانو رونالڈو نے ریال میڈرڈ سے معاہدہ کرلیا 2008 میں ریال میڈرڈ جوائن کرنے والے سٹار فٹبالر اب 2021تک کلب کی نمائندگی کریں گے :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:25:34

سٹار فٹبالر لیونل میسی نے بارسلونا کیلئے 592ویں میچ میں 500 گولز مکمل کر لئے:

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:25:34

پاکستانی کرکٹرزکاکیوی ٹیم سے پہلے مچھلیوں کا شکار مصباح الحق اور یونس خان کی شکارکرنے کے بعد مچھلیوں کیساتھ فوٹو سوشل میڈیا وائرل :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 16:25:34

قومی کرکٹرزکاکیویز ٹیم سے پہلے مچھلیوں کا شکار :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 15:08:08

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 12 نومبر سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:42:34

جنوبی افریقن فاسٹ بائولر کگیسو ربادا کی آسٹریلیا کے خلاف 5 وکٹیں :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:42:32

جنوبی افریقہ نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 177 رنز سے شکست دے دی :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:42:31

پیرس ٬ کشتی رانی کے سخت ترین مقابلے وینڈی گلوب کا آغاز ہو گیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:40:14

مینی پیکا نے ڈبلیو بی او ویلٹر ویٹ ٹائٹل جیت لیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:40:12

سابق جرمن سٹار سٹیفی گراف نے نوعمر کھلاڑیوں کو ٹینس کے بنیادی راز بتا دیئے :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:40:11

بنگلہ دیشی بالر شہادت حسین پر ملازمہ پر تشدد کا الزام ثابت نہ ہوسکا ڈھاکا کی مقامی عدالت نے اہلیہ سے مل کر ملازمہ کو مارنے کے کیس میں کلین چٹ دیدی :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:40:10

پرتھ ٹیسٹ٬جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو اسکے ہوم گرائونڈ پر 177رنز سے شکست دیدی٬سیریز میں 1-0کی برتری حاصل آسٹریلیا کی ٹیم 539رنز ہدف کے تعاقب میں 361رنز بنا کر آئوٹ٬ عثمان خواجہ کے 97 اورپیٹر نیوئل کے 60رنز جنوبی افریقہ کی جانب سے کاگیسو ربادا نے 5٬ فیلنڈر ٬ باووما ٬ ڈومنی اور مہاراج نے ایک ایک وکٹ حاصل کی گیسو ربادا مین آف دی میچ قرار٬دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ 12نومبر سے ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:39:09

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز٬شاہینوں نے ہتھیار تیز کرنا شروع کر دئیے٬ قومی ٹیم کی بھر پور پریکٹس:

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:39:09

آئی سی اے ایس کھیلوں کے مقابلے شروع ہوگئے :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:37:19

فالکن کلب اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ میں شرکت کرے گی٬ عرفان نیازی :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:37:18

ر یوراج سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ ہیزل کیچ کی شادی رواں ماہ کے آخر میں ہوگی یوراج کی فیملی کا تعلق پنجاب اور ہیزل کی والدہ میراٹھی ہندو ہیں ٬ْشادی بھی دو الگ الگ طریقوں سے ہوگی :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:37:15

کرسٹیانو رونالڈو کے ریال میڈرڈ سے معاہدے میں 2021ء تک توسیع:

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 13:37:13

شعیب اختر نے سنوکر میں اپنی مہارت دکھا کر نیا خطاب حاصل کر لیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 12:41:00

تیسرا شامی ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ کپ ٬گولڈن ایگلز نے آفتاب قرشی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 12:32:05

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 16نومبر کو ہوگا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 12:31:57

بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلر شہادت حسین پر ملازمہ پر تشدد کا الزام ثابت نہ ہوسکا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 12:29:44

عثمان خواجہ جنوبی افریقہ کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 12:17:19

پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کے مابین پہلا ون ڈے 9 نومبر کو کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 12:16:56

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے شیڈول میں تبدیلی٬ آغاز کل ہوگا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 12:16:56

اینڈی مرے نے پیرس ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 12:16:56

مردان ‘ جی ایچ ایس ایس بغدادہ نے فائنل میچ اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 12:08:59

آئی سی اے ایس کھیلوں کے مقابلے شروع ہوگئے :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 11:33:11

اے ڈویژن فٹ بال لیگ 12 نومبر سے شروع ہوگی٬ فالکن کلب اسلام آباد لیگ میں شرکت کرے گی٬ عرفان نیازی :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 11:33:11

جونیئرایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کلٹوکیو میں شروع ہوگی ٬قومی ٹیم شرکت کے لئی(آج) صبح جاپان روانہ ہوگی٬ کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رکھی ہے٬ قوم مایوس نہیں کریں گے٬ راشد ملک :

وقت اشاعت: 07/11/2016 - 11:33:11


پشاور: آئی جی خورشی عالم میموریل نیشنل ٹینس ٹورنا منٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: آئی جی خورشی عالم میموریل نیشنل ٹینس ٹورنا منٹ افتتاح کے موقع پر سینئر نائب صدر ذکاء اللہ مہمان خصوصی ڈی آئی جی محمد سلیم کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر عبدالرحیم کاکڑ کی گئی کرپشن کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: مختلف علاقوں کے ڈسٹرکٹ چیئرمین صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ہمدرد معذوران بلوچستان کے صدر امام بخش بلوچ ، عطاء محمد خیل و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق ضلع پشین کے کو آرڈینیٹر عبدالخالق وطنپال اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈسٹرکٹ چیئرمینوں کے اہم اجلاس میں ڈسٹرکٹ چیئرمین کچھی سردار خان رند خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ہتھیار ڈالنے والے فراری کو چیک اور پھول دے رہے ہیں، نواب ایاز خان جوگیزئی ، قدوس بزنجو، چنگیز مری اور سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری ہتھیار ڈال رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری ہتھیار ڈال رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری ہتھیار ڈالنے کے لیے کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری ہتھیار ڈال رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے فراری کمانڈر وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے سامنے ہتھیار ڈال رہے ہیں چنگیز مری بھی موجود ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں ٹرین سیفٹی آپریشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں، راجہ ریاض احمد اور چوہدری محمد اشفاق سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر سیاحت سعید منہیس پہلی تھل ڈیزرٹ ریلی کے انعقات پر وائس چیئرمین ٹی ڈی سی پی عمران علی گورائیہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ خواتین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاہور ڈویژن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: موسم سرما کی مناسبت سے رضائیاں تیار کی جار ہی ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش موسم سرما کی مناسبت سے مونگ پھلی بھون رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش موسم سرما کی مناسبت سے مونگ پھلی بھون رہا ہے۔


راولپنڈی: دکاندار مچھلی کی صفائی کر رہا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش بچہ کارآمد اشیاء اٹھائے اپنی منزل کی طرف گامزن ہے۔


راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے چھلیاں فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: محنت کش ٹال پر لکڑیاں کاٹ کر کار آمد بنا رہا ہے۔


اسلام آباد: محنت کش اپنی دکان پر چارپائی بنا رہا ہے۔


اسلام آباد: جسٹس (ر) شکیل احمد بلوچ ، جسٹس (ر) ارشاد قیصر سے قائمقام چیف الیکشن کمیشنر کا حلف لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایک معمر شخص رواتی انداز میں کرسی بن رہا ہے۔


اسلام آباد: دو افراد خوبصورت بگھی پر سفر کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: درختوں سے ٹوٹی نہنیاں اور پتے زمین پر پڑے دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: درختوں سے ٹوٹی نہنیاں اور پتے زمین پر پڑے دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے غبارے فروخت کے لیے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔


اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے غبارے فروخت کے لیے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث کچرے کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں لگے کچرے کے ڈھیر سے خانہ بدوش بچے اور افراد کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث کچرے کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔


اسلام آباد: دکاندار سڑک کنارے فروخت کے لیے پرانے جوتے سجا رہا ہے۔