بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-28)

اسلام آباد‘روالپنڈی میں تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں-پولیس کا بنی گالہ اور لال حویلی گھیراﺅ- نواز شریف کی حکومت سے سوال پوچھتا ہوں کہ کیا یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟ 2 نومبر کو اسلام آباد میں بتائیں گے کہ عوام کی طاقت کیا ہوتی ہے۔ نواز شریف سن لو، احتساب سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔عمران خان کی پریس کانفرنس‘ہم ملک میں جمہوریت اور احتساب چاہتے ہیں۔ میں نے کہا تھا میں آﺅنگا ،نواز شریف میں آگیا ہوں ،لال حویلی کے سارے راستے بند ہیں، کسی میں ہمت ہے تو آﺅ مجھے گرفتار کرو۔نواز شریف جس دن پکڑے جائیں گے انہیں کوئی بچانے والا نہیں ہوگا۔شیخ رشیداحمد

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ محتشم الرشید کے اعزاز میں الوداعی تقریب :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 20:54:04

قائد اعظم ٹرافی٬ حبیب بینک نے سوئی سدرن گیس کارپوریشن کے خلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 230 رنز بنا لئے٬ فخرزمان کی شاندار سنچری :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 20:47:41

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے لندن گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی 3 ویٹ لفٹرز کو ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی پر معطل کردیا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 19:25:47

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ کی دھجیاں اڑا دیں راہ سے ٹیم سے باہر حارث سہیل کو سینٹرل کنٹریکٹ میں جگہ دیدی٬قومی اے ٹیم کے کپتان فواد عالم نظر انداز :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 19:25:47

چائنہ انٹر نیشنل جونیئر فٹبال ٹورنامنٹ٬ پاکستان ٬ ہیٹی ٬ جرمنی٬ کوریا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 19:25:46

ٹینس سٹار اعصام الحق کی والدہ سے ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 19:25:46

ڈھاکہ ٹیسٹ٬ بنگالی بلے باز انگلش سپنر معین علی کے آگے بے بس ہوگئے٬ پوری ٹیم 220رنز بنا کر آئوٹ:

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 19:25:46

ویسٹ انڈیز اے نے سری لنکا اے کو دوسرے ون ڈے میں 109 رنز سے ہرا دیا:

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 19:08:29

دفاعی چیمپئن آگنیسکاراڈونسکا ڈبلیو ٹی اے فائنلز ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 19:08:29

ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے فائنلز ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 19:08:29

آسٹریلیا کا جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان:

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 19:08:29

بھارت کو اسکی سرزمین پر ون ڈے سیریز میں شکست دے کر تاریخ بدلنے کیلئے پر عزم ہیں٬ روس ٹیلر:

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 19:08:28

ٹینس سٹار عصام الحق کی والدہ سے ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا سی سی ٹی وی فوٹیج میں عصام الحق کی والدہ سے اسلحہ نقدی اور زیورات چھینے اور موٹر سائیکل پر فرا ر ہوئے تھے :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 17:38:22

سعید اجمل ڈومیسٹک کرکٹ کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں واپس آسکتے ہیں ٬ انضمام الحق اجمل ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے ٹیم میں واپس آتے ہیں تو اچھا ہوگا تاہم ضرورت کے مطابق منتخب کیا جائیگا ٬ چیف سلیکٹر :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 17:38:21

ثقلین مشتاق کو ہندوستان کا ویزا جاری٬ یکم نومبر کو روانہ ہونگے انگلینڈ ٹیم کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے 15 دن کام کریں گے٬ ثقلین مشتاق نے تصدیق کردی انگلینڈ کرکٹ ٹیم وقت بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستان روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 17:38:21

چائنہ انٹر نیشنل جونئر فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے (کل) ہو نگے :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 17:30:27

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے ریجنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کیلئے ٹیکنیکل آفیشلز کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:56:23

صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چارسدہ انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ شروع :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:56:23

نیشنل جونیئر و سینئر سنوکر چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا بیلڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے تمام اضلاع میں اوپن ٹرائلز شروع :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:56:23

پشاور میں کرکٹ کے فروغ میں نمایاں کردار اداکرنے والے خیبر فرینڈز کرکٹ کلب کو سوزوکی موٹر نے سپانسر کردیا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:56:23

بطور انگلش سپن بائولنگ کوچ ثقلین مشتاق کو بھارتی ویزہ جاری٬یکم نومبر کو روانہ ہوں گے :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:56:23

پاکستانی کر کٹ شائقین کیلئے بڑی خوش خبری آگئی انگلش کرکٹرزنے پی ایس ایل فائنل لاہور میں کھیلنے پر رضامند ظاہر کردی ہے٬ لیوک رائٹ٬ ٹائمل ملز٬ ڈیوڈ ولے اور پیٹرسن فائنل لاہور میں کھیلنے پر خوش٬ جیڈ ڈرن بیک متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے بھی لاہور آنے پر رضا مند ہیں٬برطانوی اخبار :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:56:23

انگلینڈ کا دورہ سری لنکا کیلئے ویمن ٹیم کا اعلان٬ فران ولسن کی 6 برس بعد واپسی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:43:09

ڈربی شائر نے سری لنکن آل رائونڈر جیون مینڈس کی خدمات حاصل کر لیں :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:43:09

ْویرات کوہلی کو ون ڈے کرکٹ میں سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 65 رنز درکار :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:43:09

جنوبی افریقہ اور سائوتھ آسٹریلیا الیون کے درمیان دو روزہ ٹور میچ ڈرا٬ لیوڈمین کی شاندار سنچری :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:43:09

بنگلہ دیشی ٹیم آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 220 رنز پر ڈھیر٬ انگلینڈ نے 3 وکٹوں پر 50 رنز بنا لئے٬ انگلش ٹیم کو میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 170 رنز درکار اور اس کی 7 وکٹیں باقی٬ تمیم اقبال کی شاندار سنچری٬ معین علی کی 5 وکٹیں :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:43:09

مشفیق الرحیم ٹیسٹ میچز کی نصف سنچری مکمل کرنے والے تیسرے بنگلہ دیشی پلیئر بن گئے :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:10:01

تمیم اقبال نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:10:00

زمبابوین کرکٹ ٹیم کل ٹیسٹ میچز کی سنچری مکمل کر لے گی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:08:33

ایلسٹرکک بطور اوپنر 10 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے:

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:08:33

چوتھی ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے دفاعی چیمپئن پاکستان کو میزبان ملائیشیا کا چیلنج درپیش ہو گا٬ بھارت اور کوریا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:08:33

پندرہ رکنی لاہور قلندرز جاز رائزنگ اسٹارز کا اعلان کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:08:31

پی ایس ایل میں قیادت کا بحران ٬5 میں سے 3ٹیموں کی قیادت غیرملکی کھلاڑی کریں گے٬ شائقین مایوس :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:08:30

لاہور قلندرز اور آسٹریلیا کی سڈنی سکسرز اور سڈنی تھنڈر کی ٹیمیں نومبر میں چار مقابلوں کی سہ فریقی سیریز کھیلیں :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:07:14

احمد شہزاد اور عمر اکمل نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی پر دل برداشتہ ٬پی سی بی حکام سے بات کرینگے :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 16:07:12

ویانا ٹینس ٬اینڈی مرے اور وکٹر ٹروئیکی کی کامیابی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 14:52:40

ویلز کار ریلی ٬ اوٹ ٹانک نے شیک ڈائون مرحلہ جیت لیا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 14:52:40

ساوتھ افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 3 نومبر سے پرتھ میں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 14:52:40

آسٹریلیا ٬ نیوزی لینڈ میں اہم مہرہ ثابت ہو سکتا ہوں٬سعید اجمل ٹیم میں واپسی کیلئے بھر پور نیٹ پریکٹس جاری ہے ٬ مزید 2 سال کرکٹ کھیل سکتا ہوں ٬قومی سپنر کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 14:52:40

پاکستان سے سیریز٬ آسٹریلیا کومالی نقصان کی فکر لاحق ہوگئی سالانہ جنرل میٹنگ میں نئے چیف فنانشل آفیسر کے اعدادوشمارنے حکام کو پریشانی سے دوچار کردیا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 14:52:40

6ملکی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی جونیئر ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ ہوگئی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 14:52:40

مچل جونسن نے مکی آرتھر کا پرانا کھاتہ کھول دیا:

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 14:52:40

آفریدی زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی28.7 ملین ڈالر کما کر اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 14:52:40

سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی پراحمد شہزاد٬عمراکمل دل برداشتہ دونوں کرکٹرز سلیکشن کمیٹی کے رویے سے نالاں ٬ تنزلی پر پی سی بی کے اعلی حکام سے بات کریں گے٬ذرائع :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 14:52:40

سعید اجمل کارکردگی کی بنیاد پر قومی ٹیم میں واپس آسکتے ہیں٬ سعید اجمل اور دیگر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں٬ ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھلاڑیوں کے انتخاب کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں٬ قومی ٹیم میں اس وقت معیاری آف اسپنر کی کمی ہے ٬ ٹیسٹ ٹیم مستحکم ہے دورہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کیخلاف ٹیم کے اعلان میں سلیکشن کمیٹی کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی٬آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ایک اضافی اوپنر اور مڈل آرڈر بلے باز کو بھیجنے کے حوالے سے سوچ رہے ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 14:52:40

ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کل شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 13:24:32

ویسٹ انڈیز کا بھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ویمن ٹیم کا اعلان٬ چیڈین نیشن کی 7 برس بعد سکواڈ میں واپسی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 13:23:51

جمی مرے اور برونو سواریز ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں داخل :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 13:23:50

اینڈی مرے٬ جان اسنر اور ڈیوڈ فیرر ویانا اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 13:23:50

زیادہ آمدنی ،آفریدی دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 13:14:25

ایلسٹرکک نے بطور کپتان مائیک ایتھرٹن کے زیادہ ٹیسٹ کھیلنے کا ریکارڈ برابر کردیا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 13:02:01

فٹنس مسائل٬ عالمی نمبر ایک پلیئر لی چانگ وائی فرنچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے باہر :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 13:02:01

ڈومینیکا کیبلکوا اور اینجلیق کربر ڈبلیو ٹی اے فائنلز ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئیں :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 13:02:01

فیفا انڈر 17 مینز ورلڈ کپ آئندہ برس 6 اکتوبر سے شروع ہوگا کولکتہ بھی میگا گیمز کے میچز کی میزبانی کرے گا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 13:02:01

بیجنگ اور لندن اولمپکس گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی کا سامنا کرنے والے مزید 9 ایتھلیٹس پر پابندی عائد :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 13:02:01

سلبق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم پی سی بی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنزکی اسامی کیلئے فیورٹ امیدوار :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:42:33

آسٹریلیا نے سائوتھ افریقہ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے لئی12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:42:50

سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 6 سے 10 نومبر تک کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:42:50

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:42:50

بیجنگ اور لندن اولمپکس گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی کا سامنا کرنے والے مزید 9 ایتھلیٹس پر پابندی عائدکر دی گئی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:42:50

دفاعی چمپئن جان ہیگنز انٹرنیشنل سنوکر چمپئن شپ کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:42:48

عالمی نمبر ایک ملائیشین سٹار لی چانگ وائی فٹنس مسائل کے باعث رواں فرنچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے دستبردار :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:42:48

فیفا نے آئندہ برس شیڈول انڈر 17 مینز ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا میگا ایونٹ 6 اکتوبر سے 28 اکتوبر تک بھارت میں کھیلا جائیگا عالمی چمپئن نائیجیرین ٹیم سی اے ایف کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں ناکامی کے باعث ٹائٹل کا دفاع نہیں کر سکے گی :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:42:46

انگلینڈ 2021ء میں شیڈول رگبی لیگ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:42:45

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ پرسوں سے شروع ہوگا گرین شرٹس کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:42:45

سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ،احمد شہزاد،عمراکمل دل برداشتہ ہوگئے :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 12:00:27

ْچائنہ انٹر نیشنل جونیئر فٹ بال ٹورنامنٹ٬ٹیبی جرمنی اور بوئن کوریا سیمی فائنل میں داخل :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 11:45:51

سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ کل شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 11:45:21

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری کرکٹ ٹیسٹ پرسوں شروع ہو گا گرین شرٹس کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 11:45:19

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا دونوں ٹیمون کے درمیان ون ڈے سیریز 2-2 سے برابر :

وقت اشاعت: 28/10/2016 - 11:45:18


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ڈویژنل سپورٹس افسران اور ڈسٹرکٹ سپورٹس افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی خواجہ احمد حسان بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کے مثبت اقدام کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے صدر نصیر چوہدری خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ کے حوالے سے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو پاکستان میں ہیڈ آف ہیومن رائٹس برٹش ہائی کمیشن ڈیوڈ تھامس ہاؤ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشری ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کے نظام کے جدید بنانے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، برطانیہ کی ایل جی سی لیبارٹریز کے سینئر سائنسدان ایلن جے ہینڈلے بھی موجود ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشری ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کے نظام کے جدید بنانے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، برطانیہ کی ایل جی سی لیبارٹریز کے سینئر سائنسدان ایلن جے ہینڈلے بھی موجود ہیں۔


لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔


لاہور: پنجاب رینجرز کے جوان قصور سیکٹر میں بھارت کی طرف سے شراب اور اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنانے کے بعد پکڑا گیا سامان دکھا رہے ہیں۔


پشاور: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ملازمین مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی کی جانب سے کیپٹن روح اللہ شہید کی قبر پر پھلوں کی چادر چڑھائی جا رہی ہے۔


پشاور: آل پارٹیز صوبائی کانفرنس کے اجلاس کے بعد جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: تحریک انصاف کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پرائیوٹ ایجوکیشن نیٹ ورک چارسدہ کے مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: صوبائی وزیراطلاعات مشتاق غنی پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کے مظاہرے کی قیادت کر رہے ہیں۔


لندن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کے ہمراہ شیڈو کابینہ کے ارکان کا گروپ فوٹو۔


لندن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے شیڈا کابینہ کے ارکان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: تحریک انصاف لائرز ونگ کے وکیل کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف جی پی او چوک میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں خواتین نعرے بازی کر رہی ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک کارکن نعرے بازی کر رہے ہیں۔


کوہاٹ: وزیر اعظم نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوہاٹ: وزیر اعظم نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: اٹلی کے ڈپٹی ہائی کمشنر اے آر داؤد پوٹاکا لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں وزیر اعظم نواز شریف کی پھولنگر آمد کے سلسلہ میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں وزیر اعظم نواز شریف کی پھولنگر آمد کے سلسلہ میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ ہسپتال میں نئی گائنی وارڈ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاڑکانہ: 15ویں انٹر کیڈٹ کالج سپورٹس ویک 2016کے موقع پر کیڈٹ کالج لاڑکانہ اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: 15ویں انٹر کیڈٹ کالج سپورٹس ویک 2016کے موقع پر ایتھلیٹس کا 800میٹر لمبی ریس کے دوران ایک انداز۔


لاڑکانہ: کیڈٹ کالج لاڑکانہ اور کیڈٹ کالج پاکستان سٹیل کراچی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے والی بال میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: کیڈٹ کالج لاڑکانہ اور کیڈٹ کالج سانگھڑ کی باسکٹ بال ٹیموں کا دوران میچ ایک انداز۔


لاڑکانہ: گھوٹکی کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج پاکستان سٹیل کراچی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ہاکی میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: گھوٹکی کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج ساگھڑ کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے فٹبال میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: لاڑکانہ کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج سانگھر کے سکوائش کے کھلاڑیوں کا ایک انداز۔


اسلام آباد: سٹوڈنٹس کونسل کی نومنتخب ارکان کا حلف برداری کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: سٹوڈنٹس کونسل کی نومنتخب ارکان کا حلف برداری کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: سٹوڈنٹس کونسل کی نومنتخب ارکان کا دوران حلف گروپ فوٹو۔


بہاولپور: ایک شخص موٹرسائیکل پر اوورلوڈنگ کرتے ہوئے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


حیدر آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سڑک کنارے لگی کتابوں میں شہری دلچسپی لیتے ہوئے۔


لاہور: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہریوں کی بڑی تعداد مچھلی خریدنے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: انجمن فیض الاسلام کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری مقابلے میں پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو مذہبی سکالر ڈاکٹر شہزادہ ساجد الرحمن انعام دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے خشک میوہ جات فروخت کے لیے سجائے بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: موسم سرما کی مناسبت سے محنت کش رضائیوں کی سلائی کر رہا ہے۔


اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: نوجوان جمپ لگاتے ہوئے۔


اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان ایم سی ایم سی کورس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن پاکستان ایم سی ایم سی کورس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔