بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-25)

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت گورنرہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس سانحہ کوئٹہ سمیت ملک میں امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال،وزیراعظم اورآرمی چیف نے سانحہ کوئٹہ میں زخمی افراد کی عیادت بھی کی۔ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پی سی بی کا اجلاس٬چیئرمین نے ہر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کے بارے آگاہی حاصل کی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 22:45:47

مصباح الحق دیار غیر میں زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے:

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 19:48:37

انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کی پاک بھارت میچز کا ریکارڈ ضائع کرنے کی کوشش:

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 19:12:58

پولو ان پنک ٹورنامنٹ٬پہلے روز باریز٬ ہنڈا چناب اور گارڈ گروپ کی ٹیمیں کامیاب :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 19:27:26

باتھیل ٹراتھیل ورلڈچیمپئین شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ نے 3گولڈ سمیت 5میڈلز حاصل کرلیے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 19:25:29

تیسرا شامی ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ کپ عامر کیبلز نے ترک پلاسٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 12 رنز سے ہرادیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 19:25:28

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 نومبر سے پرتھ میں شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 19:22:53

بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ 28 اکتوبر سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 19:22:52

بولنگ ایکشن ٹیسٹ کرانے کیلئے آئی سی سی سے رابطہ کیا جائے ٬ْ محمد حفیظ کی پی سی بی کو درخواست :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 19:22:49

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں کامیابی حاصل کرلی ٬ْ پاکستان کی سیریز میں 2-0سے برتری یاسر شاہ نے دوسری اننگ میں چھ وکٹوں سمیت مجموعی طور پر میچ میں دس وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ قرار پائے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 19:22:48

انٹرکلب ہاکی ٬ ینگ بھانہ ماڑی کلب نے کمبائنڈ سٹار کو شکست دیدی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 18:48:37

چوتھی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی٬ دفاعی چیمپئن پاکستان نے جاپان کو 4-3 گولز سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کر لی٬ محمدعلیم نے 2٬ عرفان اور رضوان نے ایک٬ ایک گول کیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 18:27:52

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی، پاکستان نے جاپان کو 3-4 گول سے ہرا دیا:

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 18:13:03

تیسرا شامی ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ کپ عامر کیبلز نے ترک پلاسٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 12 رنز سے ہرادیا ۔ شاہد اکرم مین آف دی میچ قرار پائے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 18:18:03

سری لنکن کپتان میتھیو انجری کا شکار٬رنگنا ہیراتھ سب سے معمر ترین کپتان بن گئے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 18:02:19

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 133 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی پاکستان نے جیت کیلئے 456 رنز کا ہدف دیا٬ویسٹ انڈیز 322 رنز بنا سکی پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 5 جبکہ محمد نواز اور راحت علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 18:02:18

یاسرشاہ رواں برس ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے چوتھے بائولر بن گئے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 17:45:08

یاسرشاہ کیلنڈر ایئر کے دوران دو بار ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں لینے والے ساتویں پاکستانی بائولر بن گئے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 17:45:07

دھونی اور گنگولی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا٬ مصباح الحق زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والے ایشیا کے پہلے کپتان بن گئے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 17:45:05

انگلینڈ ناکام٬ پاکستان نے آئی سی سی اکیڈمی فزیکلی ڈس ایبلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹائٹل جیت لیا٬ حسنین عالم میچ اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 17:45:04

پہلی زیڈ ٹی بی ایل نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کاسیمی فائنل مرحلہ مکمل :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 17:36:39

ابو ظہبی کی وکٹ پر 20وکٹیں لینا آسان نہیں تھا:مصباح الحق :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:04:33

جاز پولو ٹورنامنٹ 2016ختم ہو گیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:18:11

سانحہ کوئٹہ،چیئر مین پی سی بی شہریارخان نے پریس کانفرنس ملتوی کر دی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 15:57:58

یاسرشاہ نے 120سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 15:31:16

تیسرا شامی ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ کپ٬ لاہور وائٹس اور چوہدری سپورٹس کو فتح :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:10:11

لاہور پریس کلب کا کرکٹ ٹیم کی تشکیل نو کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:10:10

سینئر اور جونیئر ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ساتھ کوچز کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگی ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی جیت بہتر کوچنگ اور حکمت عملی کی وجہ سے ہوئی٬محمد ثقلین :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:10:08

بھارت نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز٬ سابق کیوی آ ل رائونڈر سکاٹ سٹا ئرس کو بڑا بول بولنا مہنگا پڑ گیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:08:54

کوہلی نے ون ڈے میںسنچریز میںسنگاکارا کو پیچھے چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:08:54

بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ون ڈی کل کھیلا جائے گا٬میزبان بھارت کو سیریز میں2-1کی برتری حاصل :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:08:54

کرکٹ آسٹریلیاکا مزید کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے ہیلمٹ میں سینسر نصب کرنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:08:54

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 133رنز سے شکست دیکر میچ اور سیریز جیت لی ویسٹ انڈیز کی ٹیم 456رنز ہدف کے تعاقب میں 322رنز بنا کر آئوٹ ٬ بلیک ووڈ کے 95 اوربریتھ ویٹ کے 67رنز پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 6٬ذوالفقار بابر نی2٬راحت علی اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی یاسر شاہ مین آف دی میچ قرار٬دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ٹیسٹ30اکتوبر سے شارجہ میں کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:08:54

بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ٬ شین واٹسن سڈنی تھنڈر کے نئے کپتان مقرر :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:08:54

یاسرشاہ کی تباہ کن بائولنگ٬ پاکستان نے کالی آندھی کو دوسرے ٹیسٹ میں 133 رنز سے ہرا کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی٬ کالی آندھی 456 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دوسری اننگز میں 322 رنز پر ڈھیر٬ بلیک ووڈ 95 رنز بنا کر نمایاں٬ یاسر کی میچ میں 10 وکٹیں٬ یاسر شاہمیچ کے بہترین کھلاڑی قرار :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 16:08:54

دھونی کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے کیلئے 4 چھکوں کی ضرورت :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 15:02:56

بلیک ووڈ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 15:02:56

ویمن کرکٹ٬ نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو آخری ون ڈے میں 126 رنز سے ہرا دیا٬ سات میچوں کی سیریز 5-2 سے نیوزی لینڈ کے نام٬ کیٹی میچ اور ایمی سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 15:02:56

سری لنکن قائد اینجلومیتھیوز فٹنس مسائل کے باعث دورہ زمبابوے سے دستبردار٬ رنگناہیراتھ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کے کپتان مقرر :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 15:02:56

بھارت کا نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو ون ڈے میچز کیلئے ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 15:02:56

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستا ن نے ویسٹ انڈیز کو 133رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:56:30

دل کے آپریشن کے بعد شہریارخان نے دوبارہ چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھال لیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:12:56

آل رائونڈر محمد حفیظ بائیو مکینک ٹیسٹ دوبارہ دینے کیلئے تیار :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:12:56

یو اے ای میں کرکٹر یونس خان سب سے کامیاب بیٹسمین بن گئے٬مصباح الحق کا دوسرا نمبر ٹیسٹ کرکٹر نے 56.58 کی اوسط سے 2433 رنز بنا لئے ٬11 سنچریاں بھی شامل :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:12:56

اختیارات کا غلط استعمال :ڈی جی سپورٹس نے سوئمنگ انسٹرکٹر بھرتی کر لیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:13:46

وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث سپورٹس فیڈریشنز میں گروہ بندی اور متوازی فیڈریشنز بنانے کا عمل ایک بار پھر شروع :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:12:56

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے زیراہتمام انٹر کلب ہاکی چیمپئین شپ افتتاحی میچ میں فرینڈزکلب نے کینٹ کلب کو 2-0 سے شکست دیکر جیت لیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 14:12:56

تیسرا ون ڈے، سابق کیوی آ ل راؤنڈ سکاٹ سٹا ئرس کو بڑا بول بولنا مہنگا پڑ گیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:43:02

ابوظہبی ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے کھانے کے وقفے پر 7وکٹیں کھو کر272 رنز بنالیے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:05:53

تیسرا شامی ٹی ٹونٹی ویٹرنز کرکٹ کپ ٬لاہور وائٹس نے ٹوٹلی کرکٹ کو اور چوہدری سپورٹس نے پنجاب کاٹیج کو ہرادیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 13:36:51

ملتان میں انٹر انسٹیٹیوٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ایمرسن کالج نے جیت لیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:59:43

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے زیراہتمام انٹر کلب ہاکی چیمپئین شپ شروع ہو گئی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:59:42

ٹائی بریک ٹینز کے فائنل میں برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کو شکست :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:59:40

ابو ظہبی سائیکل ریس٬ مجموعی برتری کے ساتھ ایسٹونیا کے تانیل کینگرٹ فاتح :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:59:39

ثقلین مشتاق انگلینڈ کے دورہ بھارت میں انگلش ٹیم کے بولنگ مشیر کی خدمات سرانجام دیں گے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:53:03

مکمل فٹ ہونے کے بعد محمد حفیظ بائیومکینک ٹیسٹ دینیکیلئے تیار سو فیصد فٹ ہوں٬ پی سی بی سے کہا ہے کہ آئی سی سی سے ٹیسٹ کی تاریخ کیلئے درخواست کردیں٬محمد حفیظ :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:53:03

وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث سپورٹس فیڈریشنز میں گروہ بندی ایک بار پھر شروع پاکستان جوڈو فیڈریشن ہونے کے باوجود وزیر مملکت عابد شیر علی کی سربراہی میں ایک اور پاکستان جوڈو فیڈریشن کے قیام کی کوشش :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:53:03

5بار کی گرینڈ سلم فاتح ماریہ شراپووا کا نام عالمی رینکنگ سے منسوخ ماریہ شراپووا گذشتہ ہفتے تک ورلڈ رینکنگ میں93ویں نمبر پر تھیں٬ نئی رینکنگ کی فہرست سے انکا نام نکال دیا گیا ہے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:53:03

پی ایس بی ڈی جی اختر نواز گنجیرا کا من پسند افراد کو نوازنے کا سلسلہ جاری بنا کسی اہلیت اور سوئمنگ سے نا واقف خاتون کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا سوئمنگ انسٹرکٹر بھرتی کر لیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:53:03

پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ٬قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان میں تاخیر کا امکان سلیکشن کمیٹی میں اظہر علی اور سمیع اسلم کے ساتھ تیسرے اوپنر کی پوزیشن پر ڈیڈ لاک تیسرے اوپنر کیلئے شرجیل خان ٬شان مسعود اور محمد حفیظ میں مقابلہ٬سلیکٹرز کا ڈومیسٹک میں مزید کارکردگی جانچنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:53:03

مکمل فٹ محمد حفیظ بائیومکینک ٹیسٹ دینے کیلئے تیار :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:34:22

لیگ سپنر یاسر شاہ نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:15:45

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم رواں برس نومبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:33:11

آئی بی اے ایف کا ورلڈ بیس بال چمپئن شپ 2017ء کوالیفائنگ رائونڈ 11 فروری سے شروع ہوگا پاکستانی ٹیم بھی ایکشن میں دکھائی دے گی ٬ْ گروپ ڈی میں برطانیہ٬ اسرائیل اور برازیل کا چیلنج درپیش ہو گا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:33:11

چینی شہر ہانگژو 2022ء کے ایشین گیمز کی میزبانی کریگا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:33:11

قومی ٹیم چوتھے قطر انٹرنیشنل کپ ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شرکت کریگی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:33:11

خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:33:11

سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر اظہر محمود یکم نومبر کو قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کا عہدہ سنبھال لیں گے بورڈ سے تمام معاملات طے ہوگئے ایک سالہ معاہدے پر جلد دستخط ہو جائیں گے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:33:11

اسلام آباد انٹرکلب فٹ سال چمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:42:24

پرتگالی نوجوان اسٹرائیکر ریناٹو سانچز نے انگلینڈ کے مارکوس ریشفرڈ کو زیر کرتے ہوئے یورپین گولڈن بوائے ایوارڈ جیت لیا یورپ کے بہترین نوجوان کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے سانچز کا مقابلہ ساتھی کھلاڑی کنگسلے کومان اور انگلینڈ کے ریشفرڈ سے تھا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:33:11

اکیڈمی پی ڈی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈس ایبلڈ ٹیم نے انگلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:33:11

نیشنل جونیئر کورین ایمبیسڈر تائیکوانڈو چمپئن شپ کل سے کھیلی جائے گی ایونٹ میں ملک بھر سے ساڑھی400کے قریب کھلاڑی اور افیشلز شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:29:13

قومی جوڈو ٹیم گرینڈ سلام میں شرکت کے لئے کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی ْ گرینڈ سلام 27 سے 31 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں کھیلا جائے گا قومی جوڈو کھلاڑی امینہ طیاڈہ ٹریننگ کے دوران زخمی ہونے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے گرینڈ سلام سے باہر :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:29:12

بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے٬ جو روٹ :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:06:30

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کیلئے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی٬ڈوپلیسی:

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:06:17

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 نومبر سے شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:06:15

بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ 28 اکتوبر سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:06:15

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے کل کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 12:06:14

یونس خان اماراتی میدانوں پر زیاد ہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:41:36

قومی جوڈو کھلاڑی امینہ طیاڈہ ٹریننگ کے دوران زخمی ہونے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے گرینڈ سلام سے باہر ہوگئیں :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:18:33

نیشنل جونیئر کورین ایمبیسڈر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کل سے کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:18:31

قومی جوڈو ٹیم گرینڈ سلام میں شرکت کے لئے کل متحدہ عرب امارات روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 25/10/2016 - 11:18:30


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پولیس ٹریننگ سینٹر کے زخمی ہونیوالے اہلکاروں کی سول ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں اس موقع پر جہانگیر ترین ، سردار یار محمد رند بھی موجود ہیں۔


لاہور: چولستان میں کالا ہرن اور چنکارہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام 2016ء میں میں حصہ لینے والے شکاریوں کا شکار کیے گئے چنکارہ کے ساتھ فوٹو۔


لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام دہشتگردی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام دہشتگردی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جوزف کالونی کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری محکمہ محنت و افرادی وسائل سہیل شہزاد انسداد ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سول سروسز اکیڈمی پشاور کے ڈائریکٹنگ سٹاف غلام شبیر کو سول سیکرٹریٹ آمد پر یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں، اکیڈمی ڈائریکٹر نگہت مہروز بھی موجود ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اپر مال روڈ پر ملحقہ آبادیوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت اشفاق سرور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پنجاب سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر)سجاد اکرم نئے تعینات ہونیوالے ممبر کیپٹن (ر) طارق مسعود سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائز ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کی ٹیکنیکل اینڈ فنانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف ،پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری و دیگر شہیداء کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف ،پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری و دیگر شہیداء کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف یادگار شہداء پر پھول رکھ رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم نواز شریف سول ہسپتال میں پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے ایک زخمی کی کر رہے ہیں ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ہمراہ ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم نواز شریف سول ہسپتال میں پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری بھی ہمراہ ہیں۔


کوئٹہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف یادگار شہداء پر پھول رکھ رہے ہیں۔


کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر کے شہداء کو نماز جنازہ کے لیے موسیٰ اسٹیڈیم کینٹ لیجایا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر کے شہداء کو نماز جنازہ کے لیے موسیٰ اسٹیڈیم کینٹ لیجایا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر کے شہداء کو نماز جنازہ کے لیے موسیٰ اسٹیڈیم کینٹ لیجایا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے خلاف شمعیں روشن کر کے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے خلاف شمعیں روشن کر کے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کے خلاف اور شہداء کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری اور امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نیشنل لائبریری میں نئے سیکشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: دوکاندار اپنی دوکان پر کشمیری چائے بنا رہا ہے۔


لاڑکانہ: کیڈٹ کالج سنگھار کے کھلاڑی کا دوران گیم ایک انداز۔


لاڑکانہ: لاڑکانہ کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے فٹبال میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: لاڑکانہ کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے ہاکی میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: لاڑکانہ کیڈٹ کالج اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے ٹیبل ٹینس میچ کا منظر۔


لاہور: مزدور تاریخی چوبرچی کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور تاریخی چوبرچی کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سول ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری، صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو اور رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والے کسٹم اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سول ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزراء میر مجیب الرحمن محمد حسنی، سردار رضا محمد بڑیچ اور محمد خان لہڑی سول ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی ، رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی اور ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ سول ہپستال میں زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری، صوبائی وزراء ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور دیگر سول و عسکری حکام شہید کیپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری، صوبائی وزراء ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور دیگر سول و عسکری حکام شہید کیپٹن روح اللہ کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی استقبال کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام پولوان پنک بائی ہیپی کاؤچیز ٹورنامنٹ کے پہلے روز ہنڈا چناب اور ڈیسکون کنسٹرکشن کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام پولوان پنک بائی ہیپی کاؤچیز ٹورنامنٹ کے پہلے روز ریجاس اور گارڈ گروپ کے درمیان میچ کا منظر۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی ایچ کی ہسپتال میں ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے کے روٹ پر کرین کی مدد سے بجلی کے پرانے پول اتارے جا رہے ہیں۔


لاہور: مغلپورہ نہر پانی کی بندش کے باعث گندے نالے کا منظر پیش کر رہی ہے۔


لاہور: عوامی ورکز پارٹی کے سربراہ فاروق طارق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں آل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر چیئرمین ڈاکٹر اشرف آصف جلالی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق لاہور ہائیکورٹ بات میں وکلاء سے خطاب کر ہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق لاہور ہائیکورٹ بات میں وکلاء سے خطاب کر ہے ہیں۔


لاہور: جماعت اسلام پنجاب کے 28اکتوبر کو ہونے والے اجتماع کے لیے وحدت کالونی گراؤنڈ میں تیاری کی جا رہی ہے۔


لاہور: جماعت اسلام پنجاب کے 28اکتوبر کو ہونے والے اجتماع کے لیے وحدت کالونی گراؤنڈ میں تیاری کی جا رہی ہے۔


لاہور: تحریک انصاف ورکرز کنونش میں مرکزی قائدین چوہدری محمد سرور ، اعجاز احمد چوہدری ، سردار کامل عمر اور شبیر سیال سمیت دیگر موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کھٹمنڈو نیپال میں ”جنوبی ایشیا میں ویمن،لیڈر شپ“ اور اکانومی کے موضوع پر کانفرنس میں شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کھٹمنڈو نیپال میں ”جنوبی ایشیا میں ویمن،لیڈر شپ“ اور اکانومی کے وفود کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ برٹش کونسل کے ڈائریکٹرز ٹونی اور مس ایکزے آئی ڈینئیل کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی و دیگر بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ کالج میں ہشتگردوں کے حملے کے بعدصبح ہوتے ہی پولیس اہلکار ٹریننگ سینٹر کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ کالج میں ہشتگردوں کے حملے کے بعد وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ کالج میں ہشتگردوں کے حملے کے بعد آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ کالج میں ہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ٹرینی پولیس اہلکار کو سول ہسپتال لایا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد شعبہ حادثات کے سامنے سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے سے زخمی ہونے والے ٹرینی پولیس اہلکار کو سول ہسپتال لایا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد ایف سی اہلکار سرچ آپریشن کے لیے سینٹر میں داخل ہو رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے میں ہلاک و زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو ایمبولینس میں سول ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد ہلاک و زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ایف سی اہلکار سینٹر جانے سے پہلے ایمبولینس کو چیک کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کو ایمبولینس میں سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ایمبولینس سینٹر میں داخل ہو رہی ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد اہلکار سرچ آپریشن کے لیے سینٹر میں داخل ہو رہے ہیں۔