بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-28)

کوئی بھی ملک سندھ طاس معاہدے سے انحراف نہیں کرسکتا۔محمد نوازشریف وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی بربریت کی مذمت،اجلاس میں دفاع وطن کیلئے مسلح افواج کی تیاریوں پراطمینان کا اظہار،کشمیریوں پرجبروتشددبرداشت نہیں کیا جائے گا،پاکستان جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کیلئے کوشاں رہے گا۔وزیراعظم کا خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سرینا ولیمز پولیس تشدد کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے تیار،بھتیجے کیساتھ ڈرائیونگ کرتے ہوئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں سے خوف محسوس ہوا، ٹینس سٹار :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 22:27:22

دوسرا ون ڈے،افغان شیروں نے بنگلہ دیش کا غرور خلیج بنگال میں ڈبو دیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 21:44:39

افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کر دیا، بنگلہ دیش کو سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں 2 وکٹوں سے شکست:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 21:38:18

یکم اکتوبر سے پشاور میں شروع ہونیوالے آل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 21:08:04

پی سی بی شاہد آفریدی کو اچھے انداز سے الوداع کہے گا: نجم سیٹھی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 20:00:52

بھارت پاکستان سے کھیلنے سے ڈرتا ہے ،دھوکے باز ہے ، جاوید میانداد بورڈ بھارت کو چھوڑ کر دیگر ملکوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر توجہ دے بی سی سی آئی کے صدر کا بیان بچکانہ اور اس کی کوئی اہمیت نہیں، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:04:51

ایشین گولڈمیڈلسٹ کراٹے کاز سعدی عباس کا بھارت میں شیڈول ایونٹس میں شرکت سے انکار :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:04:49

رافیل نڈال نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنیکا اعتراف کر لیا ایسا اپنے گھٹنے کی دیرینہ انجری پر قابو پانے کیلئے کیا تھا جس کیلئے اجازت طلب کی گئی تھی، نڈال :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:04:46

چیئرمین پی سی بی ، نجم سیٹھی کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز جیتنے پر قومی ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:02:13

قومی تھرو بال چمپئن شپ دسمبر میں کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:02:10

وزیر کھیل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سویپ کا کریڈٹ وزیر اعظم کو دیدیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:02:07

جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز انجری کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز سے باہر ہوگئے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 18:27:33

واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب نے کیری پیکر شوٹنگ بال کلب کو شکست دیکر شوٹنگ بال فیسٹیول میچ جیت لیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:59:18

ورلڈ چیمپئن کیخلاف کلین سوئپ شاندار کارنامہ ہے، پاکستان نے سیریز میں بہترین ڈسپلن کا مظاہرہ کیا، ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں بھی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں،چیئرمین پی سی بی شہریار خان :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:59:15

بیٹ لہراکر پرستاروں سے رخصت چاہتا ہوں: آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں الوادعی میچ نہیں دے رہا یہ میرا حق ہے، پاکستان کی اتنی خدمت کی ہے صلہ ملنا چاہیے الوادعی میچ کے بارے میں شہریار خان، انضمام الحق اور بورڈ کے ایک اعلیٰ افسر سے بات کی تھی، مجھ پر الزام ہے میں میڈیا کو خبریں دیتا ہوں لیکن میری خبروں سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:53:38

ٹنڈولکر کے زیادہ چھکوں کا بھارتی ریکارڈ دھونی کی دسترس میں آگیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:53:35

بھارتی کرکٹ بورڈ بھی سچن سے تنگ آچکا تھا میں سچن ٹنڈولکر ریٹائرمنٹ کا اعلان نہ کرتے تو انہیں ایک روزہ ٹیم سے ڈراپ کردیا جاتا،سابق بھارتی چیف سلیکٹر کا انکشاف :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:53:32

بھارت سے پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد کیویز ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ، مارک گریک کے بعد جمی نیشم کی خدمات سے بھی محروم:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:50:12

ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ بھی کام نہ آیا ،قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر برقرار:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:50:08

فاٹا فٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز یکم اکتوبر کو شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:43:11

گمبھیر کی دو سال بعد بھارتی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ،زخمی لوکیش راہول کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:43:08

ڈی ویلیئرز ان فٹ ،آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے دستبردار :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:41:02

اگر2012میں سچن ٹنڈولکر ریٹائرمنٹ کا اعلان نہ کرتے تو انہیں ایک روزہ ٹیم سے ڈراپ کردیا جاتا، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا یکدم ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بہت بڑا دھچکا تھا ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر سندیپ پاٹل کا انٹرویو میں انکشاف :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:40:59

پاکستان اے کے اوپنر فخر زمان نے زمبابوے اے کے باؤلرز کو دھو ڈالا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:39:36

آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری،عماد وسیم کی 33درجے ترقی ، چوتھے بہترین باؤلر بن گئے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:38:35

پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز ، بابر اعظم بیٹنگ او ر عماد وسیم باؤلنگ کے شعبے میں سر فہرست :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:19:30

چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ مکمل،11غیرملکی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:19:24

گرینڈسلیم جوڈو ٹورنامنٹ، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد یا پشاور میں شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:19:21

قومی جوڈو ٹیم کے کوچ سجاد کاظمی کے ویزے کا کیس وزارت بین الصوبائی رابطہ کو بھجوا دیا گیا، امید ہے کہ وہ تربیتی کیمپ کو جوائن کر لیں گے، مسعود احمد :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:18:09

ووہان اوپن ٹینس، اینجلیق کربر، پیٹراکویٹووا اور آگنیسکاراڈونسکا ویمنز سنگلز پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:05:07

ثانیہ مرزا ووہان اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:59:26

نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:59:22

پچیسویں کراچی کلب پاکستان آئی ٹی ایف سینئرز ٹینس چیمپئن شپ پرسوں شروع ہو گی، ارجنٹائن پلیئر فرینک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:59:19

ایشین بلیئرڈ چیمپئن شپ سنوکر سنگل، پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف ،محمدبلال ناک آؤٹ مرحلے میں شکستوں کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:58:27

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پہلے ون ڈے میں پرسوں آمنے سامنے ہوں گی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:58:24

ٹنڈولکر 2012ء میں ریٹائر نہ ہوتے تو انہیں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کر دیتے :سندیپ پٹیل :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:33:08

ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹی ٹونٹی سیریزمیں پاکستان کے عمادوسیم کامیاب ترین بولررہے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:19:01

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزمیں پاکستانی بیٹسمین چھائے رہے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:13:52

ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی میں مزا آرہا ہے، سرفراز احمد:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:42:42

سپنرز نے ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کلاس کردیا، شعیب اختر:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:36:05

انگلینڈ: فٹ بال ٹیم کے مینجر خفیہ ڈیل کرتے پکڑے گئے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:36:01

فاٹا فٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز یکم اکتوبر کو شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:35:58

ڈی ویلیئرز ان فٹ ، آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے دستبردار :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:34:34

بھارت ٹیسٹ نمبرون پوزیشن سے ایک فتح کی دوری پر:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:34:32

خواتین ٹی 20: آسٹریلیا نے سری لنکا کو ہرا کر ریکارڈ بنا ڈالا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:34:29

بیٹ لہراکر پرستاروں کو آخری بار خدا حافظ کہنا چاہتا ہوں:شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:34:15

چیئرمین پی سی بی ، نجم سیٹھی کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز جیتنے پر قومی ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:21:07

مظفرآباد‘کشمیر سپر لیگ T20 میں مظفرآباد قلندر نے پونچھ یونائٹیڈ کو دس وکٹوں سے شکست دے دی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:54:33

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کئی پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں ہوں گے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:34:31

آسٹریلیا نے کمزور حریف آئرلینڈ سے آسانی سے کامیابی حاصل کرلی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:34:29

وزیر کھیل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سویپ کا کریڈٹ وزیر اعظم کو د یدیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:13:32

قومی تھرو بال چمپئن شپ دسمبر میں کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:49:44

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:49:41

پی ایف ایف کے سابق سیکرٹری کرنل(ر) مجاہد اللہ ترین کاانٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:49:18

حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ ھینگروڈھیری کلب نے شہباز کلب غالیگے کو 2-0 گول سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:49:14

اسلام آباد فٹ بال ٹیم کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:49:11

چیف آف آرمی سٹاف سکواش انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا میں راؤنڈ کل شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:16:06

قومی سائیکلنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا عالمی چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:16:03

حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ ھینگروڈھیری کلب نے شہباز کلب غالیگے کو 2-0 گول سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:16:01

پی ایف ایف کے سابق سیکرٹری کرنل(ر) مجاہد اللہ ترین کاانٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:15:15

اسلام آباد فٹ بال ٹیم کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:15:12

قومی پہلوان بھی کبڈی کے کھلاڑیوں کی طرح ایشین بیچ گیمز میں پاکستان کا نام روشن کریں گے،محمد انور :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:15:09

کراچی الیکٹرک ٹیم کا آل پاکستان چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:14:19

ملک میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن ٹیلنٹ کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے ، ضلعی سطح زیادہ سے زیادہ ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائے، ٹوئنکل سہیل :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:14:16

سابق آسٹریلوی کرکٹر میکس والکر انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 09:10:12


حیدر آباد: ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر رینجرز ہیڈ کوارٹر آ رہے ہیں۔


حیدر آباد: ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر رینجرز ہیڈ کوارٹر آ رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین این اے 124مغلپورہ میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپ میں عمران خان کی آمد کے موقع پر غبارے فضا میں چھوڑ رہی ہیں۔


لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکن بھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیر کو اٹوٹ انگ قرار دینے کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین این اے 124مغلپورہ میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپ میں وکٹری کا نشان بنا کر عمران خان کا استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرنے کے لیے اپنی گاڑی کے اوپر سوار ہو رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان این اے 124میں پارٹی کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے لگائے گئے استقبالیہ کیمپ کے دورہ کے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: نادرہ کنٹریکٹ ملازمین کے بچے پریس کلب کے سامنے 9مہینوں سے بند تنخواہوں کی بحالی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: لنڈا بازار کی دوکانوں میں آتشزدگی کے بعد آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔


لاہور: لنڈا بازار کی دوکانوں میں لگنے والی آگ کو فائر برگیڈ کا عملہ بجھا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین رائیونڈ اڈا پلاٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان تحریک انصا ف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان بھاٹی چوک پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ٹیچنگ ہپستالوں میں بائیو سیفٹی لیب ٹو بنانے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور : ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ لارنس روڈ پر زیر تعمیر سول سیکرٹریٹ نمبر 3کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کے ہمراہ ”خواتین کے لیے تشدد،ہراسمنٹ، صنفی امتیاز سے محفوظ اور عوامی مقامات“ کے موضوع پر سیمینار کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین ”خواتین کے لیے تشدد،ہراسمنٹ، صنفی امتیاز سے محفوظ اور عوامی مقامات“ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور : ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ فوڈ اتھارٹیز کے قیام سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزیر رہنما چوہدری محمد سرور مال روڈ پر احتجاج کرنے والے کسان سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈ ڈائیورشن لگا کر ٹریفک کو رواں دواں رکھے ہوئے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار پیپلز رائٹس اور پاکستان سول سوسائٹی فورم کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: مال روڈ پر کسانوں کے احتجاج کے موقع پر ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ملی یکجہتی کونسل کے نو منتخب عہدیداروں کے ہمراہ منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی رہنما اعجاز چوہدری کی رہائشگاہ پر رائیونڈ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا پولینڈ کے سفیر پیٹرا پلانسکی کی سربراہی میں دو رکنی وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ہمراہ ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے وظائف سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے پیف سکالرز کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی فصل الہی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: شعبہ بازار میں نو پارکنگ کے لگے بورڈ کے باوجود گاڑیاں روڈ پر کھڑی ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہتی ہے۔


پشاور: اہلیا ن حیات آباد پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) فاٹا کے صوبائی رہنماء سید آغا خان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب پرائیویٹ سکولز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کے لیے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا انتظار کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام پنجاب بھر سے آئے ہوئے کسان مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام پنجاب بھر سے آئے ہوئے کسان مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: شہری صبح کے وقت گڑھی شاہو ریلوے پلازہ کے قریب انہماک سے اخبار پڑھنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: شہری صبح کے وقت گڑھی شاہو ریلوے پلازہ کے قریب انہماک سے اخبار پڑھنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف ائیرمارشل فاروق حبیب اور چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور محو گفتگو ہیں۔


بحرین: وزیر تجارت خرم دستگیر اور سفیر جاوید ملک فرسٹ پاکستان بحرین بزنس کانفرنس کے بعد وزیر اعظم بحرین سے ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: کشمیر سپیر لیگ ٹی ٹونٹی میرپور واریئرز کے خلاف باغ بادشاہ کے آف سپنر ریاض خان باؤلنگ کرا رہے ہیں۔


ہنگو: ڈی پی او شاہ نظر محرم الحرام سیکیورٹی پلان کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: کشمیر سپیر لیگ ٹی ٹونٹی میں مظفر آباد قلندر کا میر پورو اریئرز کو شکست دینے کے بعد آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین صدیق شاہ اور کوچ شکیل صدیق مغل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر خارجہ امور ولید فارس ملاقات کر رہے ہیں۔


واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے امریکہ کے د فتر خارجہ میں پاکستان اور افغانستان سے متعلق امور کے نائب مندوب مسٹر جوناتھن ملاقات کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلی مشعال ملک آل لائرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے کی قیادت کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلی مشعال ملک آل لائرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ آزادی کشمیر سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ق کے سینئر مرکزی رہنماء چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ اوسلوسٹی کونسل کے رکن چوہدری خالد محمود اور چوہدی خاور قدیر کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گدھا گاڑی پر سوار خانہ بدوش خاندان کے افراد کچہری چوک سے گزر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن ک عہدیداران ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔


راولپنڈی: آر پی او پولیس لائن میں پولیس دربار میں خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آر پی او پولیس لائن میں پولیس دربار میں خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک طالبعلم اپنی سائیکل لیے صدر پل کی سیڑھیاں کراس کر رہا ہے۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے ریلی کوئٹہ سے روانہ ہو رہی ہے۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے ریلی کوئٹہ سے روانہ ہو رہی ہے۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے کوئٹہ سے ریلی روانگی سے قبل کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: کمانڈنٹ سبی سکاؤٹس کرنل ذوالفقار، ڈی آئی جی نصیر آباد شرجیل کہرل کالعدم تنظیم کے کمانڈر ظفر بلوچ کے مارے جانے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کمانڈنٹ سبی سکاؤٹس کرنل ذوالفقار، ڈی آئی جی نصیر آباد شرجیل کہرل کالعدم تنظیم کے کمانڈر ظفر بلوچ کے مارے جانے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عامر ریاض کا ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ میں فارن سروسز اٹیچز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عامر ریاض ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ میں فارن سروسز اٹیچز کے وفد کو بلوچستان کی مجموعی صورتحال بارے تفصیلی بریفنگ دے رہے ہیں۔