بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-24)

بھارت کی 22 ریاستوں میں شورش کا ذمہ دار کون؟ان ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکیں کیوں چل رہی ہیں اور ان کی حمایت کون کر رہا ہے۔ 20 برس میں 65,257 کے قریب افراد ”دہشت گردی“ کے واقعات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔جن میں 24,082 عام شہری جبکہ 9,803 سیکیورٹی اہلکار اور 30,672 مبینہ حملہ آورشامل ہیں۔نئی دہلی ساوتھ ایشین ٹیررازم پورٹل کے اعداد و شمار

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 16 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی:

وقت اشاعت: 25/09/2016 - 00:31:39

دبئی میں جاری پاک ویسٹ انڈیز میچ کے دوران باکسر عامر خان کی آمد:

وقت اشاعت: 25/09/2016 - 00:03:16

دوسراٹی ٹونٹی ،پاکستانی باؤلرز نے ویسٹ انڈیز کے ٹاپ آرڈر کے پرخچے اڑا دیئے :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 23:40:35

دوسرا ٹی ٹونٹی ، عمر اکمل نے جانسن چارلس کاکیچ پکڑ کر کارلوس براتھویٹ کا مذاق اڑا ڈالا:

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 23:19:35

دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 22:52:37

دوسرا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 161رنز کا ہدف دے دیا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 22:41:39

سعید اجمل نے ریٹائرمنٹ کیلئے ” موقع“دینے کی شرط رکھ دی :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 21:55:24

سرفراز الیون بھی مصباح الحق کی طرح پش اپس لگا کر اپنی خوشی کا اظہار کریں :خواتین کرکٹرز :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 21:55:21

چینی وزیر اعظم نے کینیڈا کی ممتاز آئس ہاکی ٹیم مانٹریال کینیڈنز کا دورہ کیا اور تربیتی میچ دیکھا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 21:55:18

سینئر سکورر پی سی بی عبدالحمید (پوپا )بینیفٹ کرکٹ میچ کیلئے ٹیموں کا اعلان نواب عاشق حسین قریشی اور خواجہ ندیم احمد بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے میچ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اب تک ساہڑے سترہ لاکھ کی رقم اکٹھی کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ عامر الیاس بٹ :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 21:29:10

ریلوے انٹر ڈویژنل T-20 آزادی کرکٹ کپ سابقہ چیمپئن پشاور ڈویژن نے ملتان ڈویژن کو 4 وکٹوں سے ہرادیا ۔ فخر عالم کی 5 وکٹیں :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 21:26:11

انوکھارینکنگ نظام،ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کرکے بھی پاکستان ٹاپ ٹیسٹ پوزیشن کھو دے گا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 20:53:00

پاکستان کے پاس ویسٹ انڈیز کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ پر رینکنگ میں ایک درجے ترقی کا موقع پاکستان اس وقت 9ویں نمبر پر موجود ، ویسٹ انڈیز سے 3.0سے کامیابی کی صورت میں آٹھویں نمبر پر آجائے گا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 20:53:00

دنیائے کرکٹ میں نئی دریافت ،پاکستان کا یاسر جان دونوں ہاتھوں سے 135کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر سکتا ہے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کی جانب سے لگائے گئے ٹیلنٹ ہنٹ میں یاسر نے اپنا ہنر دکھایا ،عاقب سمیت دیگر حیران رہ گئے :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 20:50:58

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 20:35:17

ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سلیکشن کمیٹی سے ویسٹ انڈیز کیخلا ف و ن ڈے سیریز کیلئے آل راؤنڈر ز مانگ لئے :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 18:57:34

کیوی بیٹسمین ڈھیر، ہندوستانی اسپنرز نے میچ کا نقشہ بدل دیا کیویز ٹیم 262رنز پر آؤٹ ، بھارت نے 56رنز کی برتری حاصل کرلی :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 18:33:20

بلوچستان ٹیکوانڈو کا ٹیم نیشنل ٹیکوانڈو کوچنگ انرچمنٹ سرٹیفکیٹ کورس ملتان کے لیے روانہ ملتان کی تاریخ میں پہلی بارپاکستان ٹیکوانڈو فیڈریشن کی زیرنگرانی تین روزہ 23,24,25ستمبر2016کوچنگ کورس منعقد ہورہا ہے :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 18:33:17

سرینا ولیمز کندھے میں تکلیف کی وجہ سے ووہان اور چائنہ اوپن نہیں کھیل سکیں گی ٹینس کی عالمی نمبر2کھلاڑی سٹار نے سنگاپور میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں دوبارہ ایکشن میں آنے پر نظریں جمالیں :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 18:31:07

جان ہتھیلی پر رکھ کر کار ریسنگ کا نیا ریکارڈ فابیو بیرونی نامی ڈرائیور نے چین کی خطرناک ترین تونگتیان 11 کلومیٹر لمبی سٹرک کو صرف دس منٹ اور 31 سیکنڈز میں طے کیا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 18:31:03

پاکستان سپر لیگ کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ کا تعلیمی ادا روں کا دورہ کھلاڑی راولپنڈی میں واقع اس سکول میں گئے ، ہیڈ کوچ ڈین جونز نے طلبا کے لیے مختصر کوچنگ سیشن کا اہتمام بھی کیا مصباح الحق کے پش اپس کا خاص طور پر تذکرہ ، ڈین جونز نے طلبا کے سامنے پش اپس بھی لگائے ایسے طالب علم نظر آئے ہیں جو مستقبل میں اچھے کرکٹرز بن سکتے ہیں، ڈین جونز :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 18:30:58

آفریدی و اجمل کا الوداعی میچ کرکٹ سے مذاق ہوگا، عاقب جاوید :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 18:29:17

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ٹی 20میں کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 18:29:13

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں فتح ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ، عبدالقادر :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 18:29:11

ہاکی کی بحالی، فیڈریشن نے ویژن 2020 متعارف کرادیا ابتدائی مرحلے میں کلب گیمزکوڈسٹرکٹ، ڈویڑن، صوبائی اور قومی سطح پر متعارف کرایا جائیگا، نوید عالم :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 18:27:42

پاکستانی فٹبال کی سیاست نے کئی باصلاحیت فٹبالرز کے آگے بڑھنے کا راستہ روک رکھا ہے‘ کلیم اللہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ملک میں فٹبال کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے سنجیدگی سے سوچنا ہوگا‘ گفتگو :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 17:17:24

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا پڑ اتویہ پاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک دن ہوگا‘ عبد الرؤف :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 17:17:21

نیوزی لینڈ ، چیریٹی میچ کے دوران باکسر رنگ کے اندر جان کی بازی ہارگیا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:57:13

چینی وزیر اعظم نے کینیڈا کی ممتاز آئس ہاکی ٹیم مانٹریال کینیڈنز کا دورہ کیا اور تربیتی میچ دیکھا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 16:14:59

مکی آرتھر نے انضمام الحق سے ون ڈے سکواڈ میں آل راؤنڈرز مانگ لیے :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:27:57

ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد نے 3ہفتے میں دو عالمی چیمپئن ٹیموں کو ناکوں چنے چبوا دیئے :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 14:14:33

پاکستان اور ویسٹ انڈیز دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج مدمقابل ہوں گے :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 13:43:14

پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جیت پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے:سرفراز احمد :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 13:04:21

ٹی ٹونٹی 2013ء کے بعد ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو کم ترین ہدف :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 13:04:19

ون ڈے رینکنگ، پاکستان کیلئے ایک درجہ بہتری کا موقع :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 13:04:15

ٹروٹ نے وہاب سے لڑائی کی اندرونی کہانی بتا دی اکسانے پر پیڈز پاکستانی پیسرکے منہ پردے مارے، پھرگلے سے دبوچ لیا، سابق اوپنر :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 13:03:22

عماد وسیم ٹونٹی 20 میں 5 و کٹیں لینے والے پہلے پاکستانی سپنربن گئے :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 13:03:19

خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں ملک سے باہر پروفیشنل لیگ کھیلنے کا موقع ملا ، فٹبالر کلیم اللہ :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 13:03:16

جوناتھن ٹروٹ نے وہاب ریاض کو پیڈ مارنے کی اندرونی کہانی بتا دی :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 13:00:46

اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز شروع ہوگئے :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:39:49

حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ،ڈڈھارہ الیون نے ینگ سٹار مانیار کلب 4-1 گول سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:39:46

مسعود انور اکیڈمی نے بکسلے ٹی 20- کرکٹ کپ ٹورنامنٹ جیت لیا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:39:43

پہلی پاکستان خواتین ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ پرسوں شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:33:24

قومی ہاکی فیڈریشن ویمن ہاکی کپ میں شرکت کیلئے 28ستمبر کو تھائی لینڈ روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:32:09

کرکٹ انڈر 16- ڈویلپمنٹ کوچنگ پروگرام پرسوں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:32:06

قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ 28 ستمبر سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:32:03

7 ویں کیلگین سینئر اینڈ جونیئرتھرو بال ٹورنامنٹ پرسوں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:30:52

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز پرسوں شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:30:48

نیشنل سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کل شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:30:45

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:29:25

ایک روزہ سائیکلنگ ریس پرسوں ہوگی :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:29:23

نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کل شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:29:20

قومی ہینڈبال ٹیم ایشین بیچ گیمز میں اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف کل کھیلے گی :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:26:02

چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا پری کوالیفائنگ راؤنڈ پرسوں سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:25:59

قومی ہینڈبال ٹیم ایشین بیچ گیمز میں شاندار کارکردگی کا مطاہرہ کرے گی، کپتان طاہر علی :

وقت اشاعت: 24/09/2016 - 12:25:57


کراچی: بلاول بھٹو زرداری سے چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی محمد رمضان چھیپا ملاقات کر رہے ہیں۔


کراچی: انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کے وفد کا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سینیٹر سعید غنی سے ملاقات کر رہا ہے۔


کراچی: انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کے وفد کا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سینیٹر سعید غنی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کراچی: کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے کے ای ایس سی لیبر یونین کے کارکنان ملازمین کی بحالی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کراچی: کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے کے ای ایس سی لیبر یونین کے کارکنان ملازمین کی بحالی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان مسیح قوم کی جانب سے رکن قومی اسمبلی خلیل جارج کی قیادت میں بھارت کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی جناح روڈ سے سے گزر رہی ہے۔


کوئٹہ: بلوچستان مسیح قوم کی جانب سے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نظر آتش کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: بولی وارڈ مال حیدر آباد میں منعقدہ فیشن شو میں مال ریمپ واک کر رہی ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندر رائزنگ سٹار ٹی ٹوئنٹی ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


جنیوا: جنیوا پریس کلب میں منعقدہ نمائش میں میں عالمی خبر رساں اداروں کے فوٹو گرافر ز کی لی گئی تصاویر جو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اجاگر کر رہی ہیں۔


جنیوا: اٹلی، فرانس، بیلجیئم اور سوئٹزرلینڈمیں مقیم کشمیری اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے بھارتی وزیر اعظم اور بھارتی افواج کی بربریت کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کراچی داؤد پبلک اسکول میں منعقدہ سائنسی نمائش ”میگنیفی سائنس“ میں ننھی طالبات معلومات حاصل کر رہی ہیں۔


کراچی داؤد پبلک اسکول میں منعقدہ سائنسی نمائش ”میگنیفی سائنس“ میں ننھی طالبات معلومات حاصل کر رہی ہیں۔


کراچی داؤد پبلک اسکول میں منعقدہ سائنسی نمائش ”میگنیفی سائنس“ میں طلبہ کی دلچسپی۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئر صوبائی نائب صدر میر محمد اسماعیل لہڑی 30ستمبر کے حوالے سے رائیونڈ مارچ کے سلسلے میں پریس کلب کے سامنے کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ راجہ ناصر عباس، اور ایم پی اے سید آغا رضا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے خواتین سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان برن ایسوسی ایشن کے ممبران کا نو منتخب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان، چیئرمین اینڈ ڈین شیخ زید ہسپتال کمپلیکس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ایوان اقبال لاہور میں جے یو آئی یوتھ خواتین فیسٹیول کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے اسلام آباد میں دوسری سالانہ ”یو ان پاک“ پبلک نمائش میں پاکستانی ثقافتی لباس پہنے طلبہ کا منتظمین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے اسلام آباد میں دوسری سالانہ ”یو ان پاک“ پبلک نمائش کا افتتاح برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر مسٹر پیٹرک موڈی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: رالپنڈی کرکٹ اکیڈمیوں کے مابین ہونیوالے ٹورنا منٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی پیرزادہ راحت قدوسی جیتنے والی ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: ڈی سی او طلعت محمود گوندل بنیادی مرکز صحت رحمت آباد میں بچوں کو بولیو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: واپڈا کی نا اہلی، بجلی کا پول مکمل ختم نہ کیے جانے کے باعث حادثات معمول بن گئے ہیں۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی ، چونگی نمبر 4پیر ودھائی روڈ پر کھلا مین ہول جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


پشاور: مسلم لیگ (ن) کی خواتین پشاور پریس کلب کے سامنے بھارتی جارحیت کے خلاف اور جانثار فورس کے حق میں مظاہرہ کر رہی ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکن تیس ستمبر رائیونڈ مارچ کے حوالے سے احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: سی ٹی ڈی کے خلاف شہری پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: شمالی وزیرستان کے سابق رکن قومی اسمبلی کامران خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑاسیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں شریک خواتین۔


پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں شریک خواتین۔


پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں شریک خواتین۔


پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں پاکستانی سفیر معین الحق کے ہمراہ فرانس میں مقیم پاکستانی شہریوں کا گروپ فوٹو۔


پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں شرکاء پاکستانی کھانا کھا رہے ہیں۔


پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں غیر ملکی خواتین کا پاکستانی فوڈ سٹال کے باہر گروپ فوٹو۔


پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں پاکستانی سفیر معین الحق پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔


پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں پاکستانی سفیر معین الحق پاکستانی کھانے کے ایک سٹال پر شرکاء کو خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔


پیرس: دریا سین کنارے منعقدہ انٹر نیشنل فوڈ فیسٹیول میں شریک ایک خواتین۔


مری: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لارنس کالج گھوڑا گلی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: جوہر ٹاؤن میں ایک خانہ بدوش لڑکا جمپنگ پیڈ پر کھیل میں مصروف ہے۔


لاہور: ایک خانہ بدوش لڑکا کھلے آسمان تلے کھانا تیار کر رہا ہے۔


لاہور: پاکستان انجینئرنگ کونسل کے زیر اہتمام پی ای سی کرکٹ گالہ ٹرائلز کے موقع پر کھلاڑیوں کا انجینئر سلیم اللہ، رحمان مقبول، انجینئر فیصل جاوید مغل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: لاہور سکول آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام ریسرچ کانفرنس کے موقع پر ڈاکٹر ظہور الٰہی، ڈاکٹر علی ساجد، ڈاکٹر سیف ملک، کرنل (ر) خاور، محمد کامران ودیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: پریس کلب کے باہر مریدکے کی رہائشی خواتین صدر تھانہ کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر بھاٹی گیٹ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پنجاب واٹر مینجمنٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر عامر محمد رسول لنگاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان شہر میں تجاوزات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ عدالت عالیہ کی 150سالہ تقریبات کے حوالے سے فل کورٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عوانی نیشنل پارٹی کے صدر اصغر خان اچکزئی پی ٹی آئی سے مستعفی حضرت علی اچکزئی کی شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حفیظ مندوخیل سول ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے کے وجہ سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں انجنوں کی پروکیورمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: وطن عزیز کے دفاع کے لیے اسکاؤٹ ٹرینر راحت جعفری، مقصود چغتائی اور دیگر بوائے اسکاؤٹس ابتدائی طبی امداد کا عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائز ہیلتھ اینڈ میڈیکل کیئر ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ گورنمنٹ میاں منشی ٹیچنگ ہشپتال کی کار کردگی بہتر بنانے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق انمول ہسپتال کو کینسر کے مریضوں کے علاج کے لیے 25کروڑ روپے مالیت کی مشین دینے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر زراعت پنجاب ڈاکٹر فرخ جاوید زرعی شعبہ میں کام کرنے والے چینی سرمایا کاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔


نیلم: قائمقام صدر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر آٹھمقام میں ایک کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے ہمراہ جرمن میڈیا کے نمائندگان کا گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان پی ایچ ڈی کے لیے ترکش سکالر شپ حاصل کرنے والے طالبعلم حسنین نوید کو سکالر شپ سرٹیفکیٹ اور پھلوں کا گلدستہ دے رہے ہیں۔