بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-22)

آرمی چیف نے7خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ان تمام دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں نے سزاسنائی تھی،دہشتگردمعصوم شہریوں،پولیس اہلکاروں اورمسلح افواج کےاہلکاروں کےقتل میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آفریدی کے بعد ویمن ٹیم کی کپتان ثناء میر بھی میڈیا پر برس پڑیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 23:00:01

لاہور قلندرز کی ٹیم میں اظہر علی کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا ،برینڈن مکلم کو ذمہ داری سونپ دی گئی اظہر علی قوی ٹی ٹونٹی ٹیم کا حصہ نہیں ،سپرلیگ ٹی ٹونٹی کی لیگ ہے تو وہ اس ٹیم کی کپتانی نہیں کرسکتے ‘ عاقب جاوید :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:34:25

ویتنام میں پانچویں ایشین بیچ گیمز میں پاکستان کا 57 رکنی دستہ حصّہ لے گا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:05:02

نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو لاہور قلندرز کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:54:54

ریلوے انٹر ڈویژنل آزادی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کا آغاز ہوگیا ورکشاپس ڈویژن نے سابقہ چمپئن پشاور ڈویژن کو 8 وکٹوں سے ہرادیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:36:28

دیہی عوام کو بھی سپورٹس کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ اپنا ٹیلنٹ سامنے لا سکیں ‘ظہیر عباس پسماندہ علاقوں میں سپورٹس کی سہولتوں کی فراہمی پنجاب حکومت کا بہت بڑا کارنامہ ہے ،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا اقدام قابل تحسین ہے دیہی علاقوں میں جدید گراؤنڈ بنا ئینگے،ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز سپورٹس بورڈ پنجاب نے گونڈ گاؤں میں کرکٹ گراؤنڈ اور والی بال کورٹ کے تعمیراتی کا موں کا جائزہ لیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:36:25

کھیلوں کے ہر شعبے کو فروغ دیکر سند ھ کو صحت مند سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائیگا ،سردار محمد بخش مہر وزیر کھیل سندھ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:47:48

ٹوکیو ،پین پیسیفیک ٹینس ٹورنامنٹ ، پیٹرا کویٹووا کی کامیابی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:25:39

شاہد آفریدی الوداعی میچ کھیلنے کے مستحق ہیں، آفریدی نے دو دہائیوں تک ملک کی نمائندگی کی لہذا انہیں ریٹائرمنٹ کا باعزت موقع دیا جانا چاہیے، چیف سلیکٹر انضمام الحق پی سی بی نے انضمام کی ویسٹ انڈیز کیخلاف آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم میں شامل کر نے کی تجویز کو مسترد کردیا،ذرائع :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:25:36

کانپور ٹیسٹ ،کیویز کیخلاف بھارت نے 9وکٹوں کے نقصان پر 291رنز بنا لئے:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:25:32

ٹیبل ٹینس کے کھیل سے جڑے دو کھلاڑی جیون ساتھی بن گئے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:16:34

کالی آندھی کا راستہ روکنے کا پلان تیار، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں3 فاسٹ ، 3 سپنرزکھلانے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:16:30

کالی آندھی کیخلاف ون ڈے سیریز ، قومی ٹیم کا اعلان آئندہ 2 روز میں ہوگا قومی سکواڈ میں چار تبدیلیوں کا امکان ، سمیع اسلم ، حفیظ ، گل اور رضوان کو ڈراپ اور خالد لطیف ، عمر اکمل ، اسد شفیق ، راحت علی کی شمولیت امکان :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:16:25

زخمی محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے بھی باہر ہوگئے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:56:44

ٹیسٹ میس کا حصول ملک کیلئے تاریخی لمحہ ، وقاریونس:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:17:50

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی محمد عامر کو شادی پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:17:47

ٹیسٹ کر کٹریونس خان ڈینگی کے شبہ میں ہسپتال میں داخل :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:17:44

پی ایس ایلکی کامیابی کے بعد پاکستان ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں طاقت بن کر ابھرے گا، شرجیل خان اگلے 10 برسوں میں دنیا کے بڑے بڑے بولروں کیلئے پریشانی کا باعث بنیں گے، شرجیل خان شارٹ فارمیٹ کرکٹ میں پاکستان کی قسمت بدل سکتے ہیں، پاکستانی سپر لیگ کی کامیابی نے پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی کے مستقبل کو بھی تابناک بنا دیا ہے آسٹریلیا کیسابق بلے باز ڈین جونز کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:16:51

بھارت ٹیسٹ میچز کی5 سنچریز مکمل کرنے والا چوتھا ملک بن گیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:16:48

پشاور ریجن کرکٹ کی ٹیم میں سفارشی کھلاڑی شامل:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:16:14

یاسر جان کی طرح کا باؤلر تاریخ میں کبھی نہیں آیا:عاقب جاوید :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:23:45

چیف سلیکٹرانضمام الحق بھی غیرملکی دوروں کے شوقین بن گئے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:14:27

دس کروڑروپے انعام ، پاکستان کواگلے 6ماہ نمبرون رہنا ہوگا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:58:32

بھارت 500ٹیسٹ میچز مکمل کرنے والا چوتھا ملک بن گیا،پاکستان اگلے ماہ 400واں ٹیسٹ کھیلے گا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:54:03

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ 24 نومبر کو ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا کینگروز ٹیم 24 نومبر کو پروٹیز اور اس کے بعد 15 دسمبر کو پاکستان کے خلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلے گی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:53:20

روسی ٹینس سٹار ماریا شراپووا کی ڈوپنگ کیخلاف اپیل کی سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ہو گی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:53:17

سری لنکا اور آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:38:37

عالمی چمپئن آسٹریلوی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:38:22

چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد 25 ستمبر سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:38:12

دلکش ترین کرکٹ الیون میں پاکستان کے شاہد آفریدی کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ‘ احمد شہزاد اور عمران خان بھی شامل :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:37:08

افغان کرکٹرز آئی پی ایل میں شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:37:04

جنوبی افریقہ آسٹریلیا سیریز ‘جملے کسنے کی جنگ ہوگی ‘ کوچ ڈیرن لیہمن :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:37:01

پہلے حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے کل شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:20:07

شرجیل پاکستان کی قسمت بدل دے گا:ڈین جونز :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:20:02

ایشین ویمن ہاکی کپ کیلئے ریلوے کی حنا کنول کپتان مقرر ہو گئیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:17:40

کمزور سٹرائیک ریٹ سلمان بٹ کی ٹیم میں واپسی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:17:37

بھارت کے پاس ٹیسٹ کرکٹ کی بہترین ٹیم بننے کا نادر موقع ہے، ویرات کوہلی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 13:17:34

دلکش ترین کرکٹ الیون میں پاکستان کے شاہد آفریدی سر فہرست :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 12:48:57

حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ،انتطار کلب اور سمبٹ الیون کی ٹیموں کے درمیان میچ کل ہوگا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:54:51

چوہدری رحمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ،نشتر اکیڈمی کا مقابلہ چکلالہ کلب سے کل ہوگا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:54:49

حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ، نفیس کلب نے ینگ کلب کو 2-0 گول سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:53:50

چوہدری رحمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ ،مسلم یوتھ کلب نے مورگاہ کلب کو 1-0 گول سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:53:48

پہلے حاجی نواب فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے کل شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:53:45

اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلزکل شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:51:27

نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری تربیتی کیمپ میں اسلام ا آباد ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:21:29

آسٹریلیا اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:20:56

کالی آندھی کو پہلے ٹی ٹونٹی میں شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ انداز میں آغاز کرینگے ، شعیب ملک :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:20:53

ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ کل کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 11:20:50


لاہور: عوامی رکشہ یونین کے کارکن فیروز پور روڈ پر ایل پی جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے خلاف حاجی رفاقت اور ذیشان اکمل کی قیادت میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایکسپو سینٹر میں لوگ پولٹری ایسوسی ایشن کی طرف سے لگائی گئی نمائش دیکھ رہے ہیں۔


چشتیاں: تعلیمی بورڈ بہاولپور پری میڈیکل میں اول پوزیشن ہولڈر ہونہار طالبہ عائشہ رشید پرنسپل کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے۔


کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی ظالمانہ 86سالہ سزا کے خلاف عافیہ موومنٹ کے رضا کار کراچی پریس کلب پر 86روزہ ”ڈاکٹر عافیہ رہائی علامتی بھوک ہڑتال کیمپ“ کے پانچویں روز بیٹھے ہوئے ہیں۔


پشاور: مردان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسحاق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: قومی امن جرگہ کے مرکزی چیئرمین کمال شاہ گیسٹ آور پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پولیس کی جانب سے دیئے گئے الوداعی پارٹی کے موقع پر تبدیل ہونیو الے چیف سیکرٹری امجد خان کا پولیس افسروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: آئی جی پی ناٹر خان درانی تبدیل ہونے والے چیف سیکرٹری امجد علی خان کو پولیس شیلڈ دے رہے ہیں۔


پشاور: بم سکواڈ کے اہلکا بم ناکارہ بنانے کی ٹریننگ کرتے ہوئے۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اپر دیئر سے وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔


پشاور: مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان کونسل آف ورلڈ ریلیجین کی تقریب سے خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر علی یوسفی خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: اسلامی جمعیت طلباء کے صوبائی ناظم شاہ زمان دورانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب پولیس کی نا اہلی ، پولیس کی نمبر پلیٹ اور بلیک شیشے والی گاڑی مال روڈ سے گزر رہی ہے جو پولیس کی کار کردگی پر سوالیہ نشان ہے۔


راولپنڈی: چوہڑ چوک میں ٹریفک اہلکار نہ ہونے کے باعث ایک ایمبولینس شدید ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہے۔


راولپنڈی: چوہڑ چوک میں ٹریفک اہلکار نہ ہونے کے باعث ایک ایمبولینس شدید ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ ، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید اور آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کے ہمراہ محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پنجاب کابینہ کی سب کمیٹی اور ڈویژن اور ڈویژنل و ضلعی امن کمیٹیوں کے عہد داران اور اراکین کے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیک ایجوکیشن نجم احمد شاہ پوسٹ گریجوایٹس آن لائن انڈکشن کے بارے ڈی بریفنگ سیشن کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر ایڈمن محمد انیس شیخ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے سی سی ٹی وی کنٹرول روم میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل خوبصورت لاہور، ٹھوکر نیاز بیگ کے نئے سیکیورٹی ڈیزائن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سری لنکا کے ساتھ مختلف شعبوں میں حکومت پنجاب کے اشتراک سے عمل کے احکامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی حقوق راجہ اشفاق سرور لاہور فیکٹری حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کو امدادی رقم کے چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی و ریسرچ سکندر حیات خان بوسن ایکسپو سینٹر میں تین روزہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو 2016 کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی و ریسرچ سکندر حیات خان بوسن ایکسپو سینٹر میں تین روزہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو 2016 کے افتتاح کے بعد سٹالز کا دورہ کرر ہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز ظہیر عباس گونڈ گاؤں میں گورنمنٹ ہائی سکول کی کرکٹ گراؤنڈ اور والی بال کورٹ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ کے موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایات دے رہے ہیں۔


کراچی: ایم نائن پر ترقیاتی کام جاری ہے۔


نیو یارک: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا باراک اوباما سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اور ایران کے صدر حسن روہانی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اور ایران کے صدر حسن روہانی مصافحہ کر رہے ہیں۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اور ایران کے صدر حسن روہانی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر اسپیکر رانا محمد اقبال خاں ، ڈپٹی اسپیکر شیر علی گورچانی، صوبائی وزراء رانا مشہود احمد، ذکیہ شاہنواز اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی آمد پر وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی آمد پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو قالین کا تحفہ پیش کر رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی بھی موجود ہیں۔


لاہور: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور سیکرٹری زراعت حکومت پنجاب زراعت کی ترقی کے لیے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔


لاہور: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور سیکرٹری زراعت حکومت پنجاب زراعت کی ترقی کے لیے معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: جامعہ کشمیر شعبہ اردو کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سے آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف خالد عیاض خان چیک پوسٹوں کی صورتحال بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: ریجنل بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ ابتدائی طبی امداد ٹریننگ ورکشاپ کا راحت جعفری ، مقصود چغتائی اور محمد حسین افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، کم عمر بچہ چنگ چی رکشہ چلا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


لاہور: رکشہ ڈرائیور چارہ لوڈ کیے جی ٹی روڈ سے گزر ہا ہے۔


لاہور: سبزی منڈی میں گندگی کا ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھے پر ڈرم اوور لوڈ کیے سرکلر روڈ سے گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


لاہور: سبزی منڈی میں محنت کش ٹرک سے پیاز کی بوریاں اتار رہے ہیں۔


لاہور: سبزی منڈی میں ایک محنت کش خاتون سبزیاں فروخت کر رہی ہے۔