بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-07)

عالمی مالیاتی اداروں سے قرض لیکر ملک چلانے والی نون لیگ کی وفاقی حکومت نے اربوں روپے مالیت کی 35 ہائی سیکیورٹی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔جبکہ حال ہی میں عالمی بنک نے پاکستان کے لیے65کروڑ ڈالرقرض دینے کی منظوری دی ہے:رپورٹ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 9 وکٹوں کے مارجن سے فتح:

وقت اشاعت: 08/09/2016 - 01:27:07

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی آیندہ چند گھنٹے میں قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیں گے: ذرائع:

وقت اشاعت: 08/09/2016 - 00:46:00

مانچسٹر ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی گیند بازوں کی شاندار کارگردگی، انگلینڈ 11 اوورز میں 85 کے اسکور پر 3 وکٹیں کھو بیٹھا:

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 23:26:30

سابق انگلش فاسٹ باولر کین ہگز 79سال کی عمر میں انتقال کر گئے، جگر کے کینسر میں مبتلا تھے انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ ساتھ لنکا شائر اور لیسسٹر شائر کی جانب سے بھی کھیلتے رہے،15ٹیسٹ کھیلے 71وکٹیں حاصل کیں :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 22:43:28

مرحوم عبدالستار ایدھی میموریلT-20 کرکٹ میچ معین خان کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا،سردار محمد بخش مہر ایک ٹیم کی قیادت وزیراعلیٰ سندھ جبکہ دوسری ٹیم کی قیادت گورنر سندھ کریں گے :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 22:25:20

واحد ٹی ٹونٹی ، انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 22:03:58

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 21:57:18

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ میں دو سطحی نظام مسترد کر دیا آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز نے اس نظام کی حمایت کی تھی شیڈول اور موجودہ ڈھانچے سمیت اس معاملے میں کافی پیچیدگیاں ہیں، امید ہے 2019تک تبدیلیاں عمل میں آئیں گی آئی سی سی صدر ڈیوڈ رچرڈسن :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 20:22:48

انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائر کا شرجیل خان سے معاہد ے کا اعلان شرجیل خان نیٹ ویسٹ بلاسٹ 2017 میں لیسٹر شائر کی جانب سے کھیلیں گے :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 20:22:45

دورہ انگلینڈ سے ڈراپ کئے جانے پر محمد عرفان انتظامیہ سے ناخوش ان فٹ نہیں پٹھوں میں معمولی کچھاؤ ہے ، ڈاکٹرز کہیں تو فٹنس ٹیسٹ دینے کو تیار ہوں :فاسٹ باؤلر کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 19:12:14

ایشین سائیکلنگ کپ ، سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ بھارتی حکومت نے قومی سائیکلنگ ٹیم کی کلیئرنس دیدی، اگلے چوبیس گھنٹے میں ویزے ملنے کاامکان :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 19:09:20

انڈر۔17فٹسال کپ ،پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 31گولز سے عبرت ناک شکست :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 19:09:17

تیسری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ کی تیاریوں کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 16:16:00

محمد عرفان انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی ان فٹ قرار دیئے جانے پر ناراض ہوگئے :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 16:07:30

تیسری ساؤتھ کراٹے چیمپئن شپ میں بھارت سے زیادہ خطرہ نہیں‘ سر ی لنکا اور افغانستان سے مقابلہ ہوگا ‘ ٹریننگ کیمپ میں کاتا اور کومبا کی کھلاڑیوں کو پریکٹس کروائی جارہی ہے‘عید کی چھٹیوں کے بعد کیمپ 16ستمبر کو دوبارہ لگے گا ،خالد نور :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 16:01:43

یو ایس اوپن ،عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 15:25:09

کرس گیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا اشارہ دیدیا :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 15:18:07

سری لنکن کرکٹ ٹیم ایک ہفتے میں دو عالمی ریکارڈز سے محروم :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 15:18:03

پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کو اظہرعلی کے استعفیٰ کا انتظار ون ڈے کپتان نے ازخود استعفیٰ نہ دیا تو ان سے استعفیٰ لے لیا جائے گا،پی سی بی ذرائع :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 15:17:59

میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، بولنگ کو درپیش مشکلات رفتہ رفتہ دور ہونگی،اظہر محمود :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 15:15:03

کرغزستان میں ورلڈ نومیڈ گیمز کا آغاز ہو گیا :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 15:14:59

سرفرازاحمد پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ساتویں کپتان:

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 15:14:57

آف سپنر سعید اجمل کا پرانا جادو واپس آنے لگا :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 14:55:14

پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہونیوالے کرس گیل سیر سپاٹے کرنے لگے :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 14:44:53

نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 25 ستمبر سے بہاولپور میں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 14:33:46

بھارتی وزارت داخلہ، خارجہ اور انڈین وزارت سپورٹس کی طرف سے ایشیئن سائیکلنگ ٹریک کپ اور سارک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 14:33:42

یوگینڈا نے 38 برس بعد افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 14:28:11

ورلڈ ویمنز بیس بال کپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا راؤنڈ میچ کل کھیلے گی :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 14:28:07

پندرہویں ریو پیرالمپکس گیمز کا آغاز کل ہوگا، 162 ممالک کے ایتھلیٹس ایکشن میں دکھائی دیں گے :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 14:28:04

میانداد محب وطن،بنگلور ٹیسٹ میں امپائر کو مارنے کے درپے ہوگئے تھے:عمران خان:

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 13:38:19

یوم دفاع کے حوالے سے انڈر14 -سیون سائیڈ نمائشی ہاکی میچ سٹارز ہاکی اکیڈمی اسلام آبادنے جیت لیا :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 13:30:51

72 ویں پنجاب گیمز 28 سے 30 ستمبر تک لاہور میں منعقد ہوں گی ساہیوال ڈویژن سے 211 کھلاڑیوں کا دستہ 21 مختلف کھیلوں میں بھر پور حصہ لے گا :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 13:29:54

ریڈ بل ورلڈ کیمپس کرکٹ ٹورنامنٹ ، یو سی پی نے انڈیا کو ہرا دیا :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 12:44:29

ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائنگ میں اسپین کی بڑی فتح،ویلز بھی کامیاب :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 12:37:09

ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ، مقابلے کیلئے قومی ٹیم تیاریاں تاحال شروع نہیں ہوسکیں :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 12:37:06

بولنگ کو درپیش مشکلات رفتہ رفتہ دور ہوں گی،اظہر محمود :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 12:37:02

نوجوان فاسٹ بولر حسن علی کو مستقبل کیلئے باصلاحیت کرکٹر ابھر کر سامنے آئے:

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 12:33:47

سرفراز ٹی20 میں کامیاب نتائج دیں گے،آفریدی :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 12:33:45

واحد ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان نے ٹیم کو حتمی شکل دیدی ،2 تبدیلیوں کا امکان :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 12:29:29

سری لنکن کرکٹ ٹیم ایک ہفتے میں دو عالمی ریکارڈز سے محروم :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 11:51:06

سری لنکا کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرنا ہدف، گلین میکسویل :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 11:50:27

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 07/09/2016 - 11:50:24


حیدر آباد: تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف واسا ملازمین کی ہڑتال کے باعث مکی شاہ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے۔


حیدر آباد: تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف واسا ملازمین کی ہڑتال کے باعث مکی شاہ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے۔


حیدر آباد: تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف واسا ملازمین کی ہڑتال کے باعث مکی شاہ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری میڈیکل کے سٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ تیسرے سسٹین ایبل گول کے حوالے سے طے پانے والے اتفاق رائے پر دستخط کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ تیسرے سسٹین ایبل گول بارے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سینیگال کے صدر میکی سال کو رخصت کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف چترال اور شانگلا براڈ بینڈ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ براجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو لواری ٹنل کے تعمیراتی کام بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو لواری ٹنل بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف لواری ٹنل کا دورہ کر رہے ہیں۔


چترال: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف عوامی اجتماع کو ہاتھ ہلاتے ہوئے۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق طاہر خلیل سندھو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے رہنما علامہ ممتاز اعوان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان عیدالاضحی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: عوامی رکشہ یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا اکائنٹس اینڈ آڈٹ ہائیڈرو الیکٹر ک لیبر یونین کے اجلاس سے خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان گرافک اینڈ ورکرز یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو پنجاب میں ٹاسک فورس برائے انسانی حقوق کے قیام کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: کاریگر بغیر حفاظتی انتظامات اپنی جان خطرے میں ڈال کر ریلوے اسٹیشن کی کئی فٹ اونچی چھت کو پینٹ کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر فرنیچر رکھے جا رہا ہے۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری سکندر سلطان راجہ و دیگر قانون ساز اسمبلی اور جموں کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس کی کاروائی دیکھ رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان قانون ساز اسمبلی اور جموں کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان قانون ساز اسمبلی اور جموں کونسل کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


اسلام آباد: ایئر چیف مارشل سہیل امان یادگار شہداء کی تقریب کے دوران شہداء کے لیے فاتحہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایئر چیف مارشل سہیل امان یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔


اسلام آباد: سینیگال کے صدر میکی سال کو انکی روانگی کے موقع پر فو ٹو البم پیش کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سینیگال کے صدر میکی سال کا ڈنر آمد کے موقع پر استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں 20ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کو ریلوے سے متعلق امور پر بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پاکستان فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سید سجاد حیدر شاہ اور سید ذیشان حیدر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں 20ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ برٹش کونسل ہیڈ آف پنجاب مسٹر کیون میکلون سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: اے ایس جنرل سید منور بخاری ڈویژنل زرعی کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کلچر ونگ کی رہنما سلومی رانا حمزہ شہباز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔


لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اکوڑہ خٹک: مفتی تقی عثمانی مولانا سمیع الحق سے ملاقات کے بعد جامعہ دارالعلوم حقانی میں دورہ حدیث کی کلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: عید قربان کے لیے لائے گئے جانور مویشی منڈی میں گندے پانی سے نہلائے جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: عید قربان کے لیے لائے گئے جانور مویشی منڈی میں گندے پانی سے نہلائے جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: عید قربان کے لیے لائے گئے جانور مویشی منڈی میں گندے پانی سے نہلائے جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔


راولپنڈی: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔


راولپنڈی: مویشی منڈی میں عید قرباں کے لیے لائے گئے اونٹ کو بیوپاری چارہ کھلا رہا ہے۔


راولپنڈی: مویشی منڈی میں جانوروں کا چارہ تیار کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: گانگو وائرس سے حفاظت کے لیے مویشی منڈی میں شہری ماسک پہنے جانور خریدنے آ رہے ہیں۔


راولپنڈی: مویشی منڈی میں ایک شخص جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے اونٹ۔


راولپنڈی: مویشی منڈی میں قربانی کے اونٹ فروخت کے لیے لائے جا رہے ہیں۔