بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-01)

ساہیوال میں کوئلے سے 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 2 منصوبوں سے مجموعی طور پر1320 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی ،ساہیوال کول پاور پراجیکٹ سی پیک کا ایک اہم منصوبہ ہے، 2017 ء میں اس سے بجلی کی پیداوار کا آغاز ہو جائے گا،وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران گوادر ایئرپورٹ سمیت 12ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کیلئے 9 ارب 53کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ گوادر کے ایسٹ بائی پاس کی تعمیر کے لیے 4 ارب 70کروڑ روپے، نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے 1ارب 50کروڑ روپے، بریک واٹر کی تعمیر کی فزیبلٹی اسٹڈی کے لیے 30کروڑ روپے، سی پیک کے ایڈیشنل ٹرمینل کے لیے 30کروڑ روپے مختص کیئے گئے ہیں،حکومتی ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سابق کپتان شاہد آفریدی نے انجری کے بعد کرکٹ گراؤنڈ میں واپسی:

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 02:38:24

پاکستان نے اچھا مقابلہ کیا تاہم ہمارے بلے بازوں نے فتح دلائی:این مورگن :

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 02:31:06

اظہر علی نے انگلینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد ایک بار کم رنز کا رونا رو دیا:

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 02:31:03

فاسٹ باؤلر محمد عرفان انجری کا شکار ہوگئے:

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 01:53:26

انگلینڈ نے لیڈز میں کھیلے جانے والے سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی:

وقت اشاعت: 02/09/2016 - 00:37:30

چوتھا ون ڈے، محمد عرفان کی باؤلنگ پر پابندی لگنے کا خطرہ :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 22:46:53

قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا:

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 22:18:22

قومی ٹیم کے آل راؤنڈ عماد وسیم سینئر کھلاڑیوں کو بلے بازی کا سبق پڑھانے لگے:

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 22:06:49

چوتھا ون ڈے ، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 248رنز کاہدف دے دیا :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 21:26:33

بنگلہ دیش نے کورٹنی واش کو ورلڈ کپ 2019ء تک کیلئے باؤلنگ کوچ مقرر کردیا :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 20:59:03

اعصام الحق قریشی کو یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 20:32:41

آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ ٗ میتھیوز کی فٹنس مسائل کے باعث شرکت مشکو ہوگئی :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 20:27:37

انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، سرفراز احمد پہلی مرتبہ ٹیم کی کپتانی کریں گے:

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 19:12:39

چوتھا ون ڈے ، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 17:34:28

چینی اولیمئپنز وفد نے خصوصی زیرانتظام علاقہ مکاؤ کا چار روزہ خیر سگالی دورہ مکمل کر لیا :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 15:24:56

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس کیخلاف رشوت ستانی کا مقدمہ :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 15:24:53

6رکنی قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ ٹریک چمپئن شپ اور سارک سائیکلنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے3۱ستمبر کو بھارت روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:57:45

خیبرپختونخوا نیشنل جونیئر سکواش چمپئن شپ 7 ستمبر سے پشاور میں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:56:32

نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ25ستمبر سے یکم اکتوبر تک بہاولپور میں کھیلاجائے گا :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:56:28

ہما کلب اور قائداعظم کلب یوم دفاع سٹاف ویلفیئر فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:56:25

قومی ٹی 20- کرکٹ کپ کے مزید دو میچز (آج) راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:55:29

بیجنگ اولمپکس کے مزید 6 ایتھلیٹس پر پابندی عائد کر دی گئی :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:55:26

چوتھی ایشین مینز چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ جاری :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:29:50

کروشین پلیئر ایوو کارلووک نے یو ایس اوپن کی تاریخ میں میچ میں زیادہ ایسز کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا:

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:29:46

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ٹیم کا اعلان، سٹوکس ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے بعد پہلی بار ایکشن میں نظر آئیں گے :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:28:17

مچل سٹارک ون ڈے کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے 14 ویں آسٹریلوی باؤلر بن گئے :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:28:14

نیشنل بینک ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 25 ستمبر سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 14:28:11

ایرون فنچ نے تیز ترین آسٹریلوی ون ڈے ففٹی کا ریکارڈ برابر کر دیا :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 13:04:10

پاکستان ، انگلینڈ کا چوتھا ون ڈے آ ج ، قومی ٹیم میں3 تبدیلیوں کا امکان :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 12:08:26

پی سی بی اظہر علی کو کپتان بنانے پر معافی مانگے:جاوید میانداد :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 12:02:00

خیبرپختونخوا نیشنل جونیئر سکواش چیمپیئن شپ 7 ستمبر سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 11:16:17

قومی انڈر18- ہاکی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز کل شروع ہوں گے :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 11:06:00

مورگاہ کلب نے چوہدری رحمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں اپنا میچ جیت لیا :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 11:05:57

ہما اور قائد اعظم کلب کی ٹیمیں یوم دفاع سٹاف ویلفیئر فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں داخل :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 11:05:54

قومی ٹی 20- کرکٹ کپ کے دو میچز کل کھیلے جائیں گے :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 11:04:33

اسلام آباد ریجن انڈر17- گرلزکرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 11:04:29

قومی ہینڈبال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری :

وقت اشاعت: 01/09/2016 - 11:04:27


راولپنڈی: شہری نالہ لئی میں گائے کو نہلا رہا ہے۔


راولپنڈی: شہری نالہ لئی میں گائے کو نہلا رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش جانوروں کی سجاوٹ و بناؤ سنگھار کا سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش جانوروں کی سجاوٹ و بناؤ سنگھار کا سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: دو نوجوان نالہ لئی میں دمبے کو نہلا رہے ہیں۔


لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تعمیراتی کام جاری ہے۔


چنیوٹ: محنت کش نئی گدھا ریڑھیاں لیے اپنے منز ل کی جانب گامزن ہے۔


چنیوٹ: مویشی منڈی میں بیوپاری قربانی کے جانور لیے گاہکوں کے منتظر ہیں۔


چنیوٹ: مویشی منڈی میں بیوپاری قربانی کے جانور لیے گاہکوں کے منتظر ہیں۔


لاہور: خان جہاں بہادر ظفر کے مقبرے کا بیرونے منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کا منظر۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس افسران و تمام بینکوں کے کنٹری ہیڈز سے حفاظتی انتظامات پر بلوائے جانیوالے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لیڈی ولنگٹن ہسپتال پنجاب پیرا میڈیکل کے زیر اہتمام ایم ایس آفس کے باہر ورکرز دھرنیکے دوران احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد میٹرو بس کھڑے پانی سے گزر رہی ہے۔


لاہور: بزم وارث شاہ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر مقصود چغتائی، ایم زیڈ کنول ، عبدالستار عاصم و دیگر غزالہ نظام دین کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹر لیبر یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار فیملی چھتری تانے جا رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار فیملی چھتری تانے جا رہی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے باعث موٹر سائیکل سوار پٹرول پمپ پر کھڑے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد کھڑے پانی سے موٹر سائیکل سوار پیدل گزر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے باعث ایک گدھا ریڑھی والا سامان پر پلاسٹک ڈالے جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے بعد کھڑے پانی سے موٹر سائیکل سوار پیدل گزر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے موقع پر موٹر سائیکل سوار فیملی چھتری تانے جا رہے ہیں۔


لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور شاہدرہ ریلی کے دوران عوام کو 3ستمبر کے پاکستان مارچ میں شرکت کے لیے دعوت دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما عشت باری، ملک یعقوب ، ملک سعید اعوان برادری کے ہمراہ وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، ڈپٹی میئر چوہدری فعت محمود کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: عدالت پیشی کے بعد ماڈل ایان علی ایک مداح خاتون کے اسرار پر سیلفی بنوا رہی ہے۔


راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہے۔


راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں ماڈل ایان علی علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے لیے آ رہی ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کی ریلی کے اختتام پر شاہدرہ میں سابق گورنر چوہدری سرور، خالد محمود ایڈووکیٹ و دیکر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر مرادراس استقبالیہ تقریب میں 3ستمبر کی ریلی کے حوالے سے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


آٹھمقام: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وائس چانسلر ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی سیمینار کے موقع پر جسٹس میاں شاکر اللہ جان کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے برونائی کے لیے نامزد ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) طارق رشید خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: واپڈا ہائیڈرو کے زیر اہتمام ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیتے ہوئے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے صدر بریگیڈیئر رشید دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اپنے چیمبر میں علاقہ کے لوگوں کے مسائل حل کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی چائنیز انجینئر و سٹاف کی سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر آمنہ رفیق نا دہندگان ٹینریز کو اپنی نگرانی میں سیل کروا رہی ہیں۔