بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-15)

پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کی جانب سے آزاد کشمیر کو جموں و کشمیر کا حصہ قرار دینے پر احتجاج-مقبوضہ کشمیر کا آزاد کشمیر سے موازنہ بلا جواز ہے۔ نریندر مودی نے کشمیر کی صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔ ہندوستان کو یہ احساس کرنا ہوگا کہ مسئلہ کشمیر گولیوں سے حل ہونے والا نہیں، اس مسئلے کیلئے سیاسی حل کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور ہندوستان مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل نکال سکتے ہیں۔سرتاج عزیز

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وزیرکھیل سندھ محمد بخش مہر کھیل جیسے شعبے پر سیاست سے گریز کریں، پش اپس کا چیلنج دینے کی بجائے اپنے محکمے کی کارکردگی پر توجہ دیں تو زیادہ بہتر ہو گا، چیلنج کرنا ہے تو محکمانہ کارکردگی کا کریں ، محمد بخش مہر اپنی نااہلی اور محکمے کی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالنے کیلئے اس طرح کے بیانات سے پرہیز کریں پنجاب کے وزیرکھیل آصف سعید منہیس کا سندھ کے وزیر کھیل کے بیان پر ردعمل :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 21:37:54

مردان کے پٹھان یونس خان کی ٹاپ 10ٹیسٹ بلے بازوں میں دھماکے دار واپسی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 21:37:17

مردان کے پٹھان یونس خان کی ٹاپ 10ٹیسٹ بلے بازوں میں دھماکے دار واپسی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 21:22:37

آسٹریلوی بیڈمنٹن کھلاڑی نے اولمپکس سے باہر ہونیکا کا غم فاسٹ فوڈ کے ذریعے کم کرلیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 20:45:30

چاہتا ہوں مصباح آسٹریلیا میں بھی ٹیم کی قیادت کریں: شہریار خان:

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 19:33:45

برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے اولمپکس میں مسلسل دوسرا طلائی تمغہ جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا مرے نے یوآن مارٹن ڈیل پورٹو کو سخت مقابلے کے بعد 7-5، 6-2،1-1،4-6 اور 5-7 سے کامیابی اپنے نام کی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 19:07:23

اوول ٹیسٹ میں تاریخ فتح،وزیر اعظم نواز شریف کا مصباح الحق کو فون،مبارکباد دی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 19:03:28

پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن نے کرکٹ میچ میں ہائی کمیشن کی ٹیم کو شکست دیدی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 18:33:42

وزیر اعلیٰ سندھ جشن آزادی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل حیدری بلوچ نے اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 17:32:53

یونس خان کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف پہلے تین ٹیسٹ میچز میں سکور کرنے میں درپیش مشکلات پر شدید تکلیف ہو رہی تھی،اسلئے پاکستانی بلے باز کو فون کرنے کا فیصلہ کیا، سابق بھارتی کپتان اظہر الدین :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 17:32:44

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 17:30:20

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ 18اگست سے شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 17:30:16

امپائر کے فیصلے پر تنقید،ایلکس ہیلز کے بعد انگلش فاسٹ باؤلر سٹورٹ براڈ پر بھی جرمانہ عائد ایلکس ہیلز کے آؤٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے سوالات اٹھانے پر انگلش فاسٹ باؤلر پر جرمانہ کیا گیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 17:30:13

ریو اولمپکس، چینی ڈائیور کو بوائے فرینڈ نے میڈل دئیے جانے کی تقریب میں شادی کی پیشکش کردی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 17:26:53

آئی سی سی نے اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ کر دیا کپتان مصباح الحق کو میچ فیس کا20فیصد اور باقی کھلاڑیوں کو 10فیصد بطور جرمانہ کیا گیا مصباح الحق کی جانب سے غلطی اور سزا قبول کر لینے کی وجہ سے باضابطہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی ،آئی سی سی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 17:26:50

یونس خان نے ڈبل سنچری بنانے کے دوران ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 15:29:00

سندھ کے وزیر کھیل نے اپنے پنجابی ہم منصب کو چیلنج کردیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 15:03:12

اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان پر جرمانہ عائد :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:51:24

پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے جشن آزادی شوٹنگ بال ٹورنا منٹ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:28:24

چوتھی ال خیبرپختونخوا یمیچور موئے تھائی چیمپین شپ،پشاورکے کھلاڑی چھاگئے :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:28:20

مردان انسٹی ٹیوٹ آف سانئسز میں جشن آزافل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کے شاند ارمقابلے :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:28:17

خیبر پختونخواپولیس اورسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے مابین کھیلاگیامیچ بارش کی نذر :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:27:10

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرزپرڈالرز کی بارش کردی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:27:07

یونس خان نے اوول ٹیسٹ میں شاندار اننگز کا کریڈٹ اظہرالدین کو دیدیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:27:04

ٹیسٹ رینکنگ، انگلینڈ سے سیریز برابر کرنے کے باوجود پاکستان کی تیسری پوزیشن برقرار :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:22:36

پاکستان نے انگلینڈ کی ہوم سیریز میں فتوحات کا سلسلہ روک دیا گذشتہ 6سیریز میں 3بار ایشز،2مرتبہ بھارت اور ایک بار گرین کیپس کو مات دی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:22:33

اوول میں پاکستان کی فتح، برطانوی میڈیا کی قومی ٹیم کی بھرپورپزیرائی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:22:30

پاکستان،انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،جوروٹ ٹاپ اسکورر، کرس ووکس ٹاپ وکٹ ٹیکر رہے :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:20:34

ٹیسٹ رینکنگ:پاکستان کے 111 پوائنٹس،تیسرے نمبر پر موجود :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:36:58

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:17:30

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 18 اگست سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:15:53

ریو اولمپکس ٹینس ایونٹ میں مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں اینڈی مرے نے جان مارٹن ڈیل پوٹرو کو شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:15:49

ریو اولمپکس میں امریکہ 26 گولڈ، 21 سلور اور 22 برانز میڈلز کے ساتھ سر فہرست :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:15:46

شہر یار خان ‘ نجم سیٹھی اور ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی کی قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کی جیت پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:14:47

سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 21 اگست کو کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:14:45

قومی خواتین والی بال چمپئن شپ یکم سے 4 ستمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 13:14:42

پاکستان نے انگلینڈ کی ہوم سیریز میں فتوحات کو بریک لگا دی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:55:01

پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز 24 اگست سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:43:58

ریو اولمپکس کے نویں روز برطانوی ایتھلیٹس چھائے رہے :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:39:58

گرل فرینڈ مارنے کے جرم میں جیل کاٹنیوالے جنوبی افریقی بلیڈ رنر آسکر پسٹوریس کی خود کشی کی کوشش :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:39:56

پی سی بی سینئر حکام کی بروقت مداخلت ، قومی ٹیم ممکنہ شرمندگی سے بچ گئی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:39:54

اوول میں کامیابی مصباح الحق کے دل میں مزید کھیلنے کی امنگ جاگ گئی ، ریٹائرمنٹ کا فیصلہ وطن واپسی پر چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:27:30

ریو اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والا امریکی تیراک لٹ گیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:27:27

اوول ٹیسٹ میں کامیابی کے باوجود گرین شرٹس رینکنگ میں تیسرے نمبر پر :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:27:24

ریو: ایرانی خواتین کے میچ دیکھنے کے حق میں احتجاج :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:25:36

یوسین بولٹ نے لگاتار تیسری بار 100میٹر کی دوڑ جیت لی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 12:25:34


چنیوٹ: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی شہریوں کی شکایات سنتے ہوئے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے چائنہ کے امبیسیڈر سن ویڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور چائنہ کے امبیسیڈر سن ویڈونگ مصافحہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین پر رکھی گئی اشیاء کا معائنہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کا معائنہ کر رہے ہیں۔


گجر خان: شہریوں کی بڑی تعداد یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر جمع ہے۔


گجر خان: ایک معذور نوجوان گجر خان پہنچنے والی آزادی ٹرین پر پاکستان کلچر کے حوالے سے سجی تصاویر دیکھ رہا ہے۔


بہاولپور: جشن یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران کمشنر بہاولپور میجر جنرل امجد علی خان ، ثاقب ظفر کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


بہاولپور: جشن یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کے دوران ٹیبل ٹینس کھیتے ہوئے کھلاڑیوں کا ایکشن۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کیبنٹ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: احمد پور شرقیہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ساہیوال کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعظم برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی اویوان اقبال میں ”اقبال، کشمیر اور پاکستان“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ نوجوانوں کے نمائندہ وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گمشدہ بچوں کے حوالے سے سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گمشدہ بچوں کے حوالے سے سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد ایاز خان ریٹائر ہونیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد فاروق بھٹی کو کانسی کے اڑیال کا یادگاری تحفہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد ایاز خان ریٹائر ہونیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد فاروق بھٹی کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شاہدرہ سے رائیونڈ گرین بیلٹ پر ریلوے کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ لاہور وقار احمد شاہد اور ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے شکیل احمد دستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: ایس پی ماڈل ٹاؤن کھاڑک تھانہ کاہنہ کے علاقہ میں گرفتار ہونے والے ملزمان کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ کے حوالے سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ کے حوالے سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ کے حوالے سے احتجاج میں نریندر مودی کی تصویر والا پوسٹر نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: شہری گیٹ بند ہونے پر جنگلا پھلانگ کر بادشاہی مسجد کے گراؤنڈ میں داخل ہو رہے ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز بچیاں چھٹی کے بعد سکول سے باہر آ رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز بچیاں چھٹی کے بعد سکول سے باہر آ رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد ایک سکول کے باہر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد ایک سکول کے باہر والدین اپنے بچوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعدایک سکول کے باہر والدین اپنے بچوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعدبچیاں تانگہ ریڑھے پر بیٹھ کر گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعدبچیاں تانگہ ریڑھے پر بیٹھ کر گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد بچیاں گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد ایک شخص اپنی بچیوں کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لیجا رہا ہے۔


صوابی: جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی عمومی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سینیٹر مولانا تنویر تھانوی پی ڈبلیو ڈی ، ایف جی اے ایچ ایف اور پی ایچ اے ایف کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سانحہ کوئٹہ پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور سردار یار محمد رند سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور سردار یار محمد رند سول ہسپتال کوئٹہ میں سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے وزیر جنگلات و وائلڈ لائف و فشریز سردار میر اکبر خان ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے عبدالحمید برکتی اور کشمیری رہنما محترمہ رابعہ ملاقات کر رہی ہے۔


کوٹلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف طلبہ کی کثیر تعداد یوم سیاہ ریلی میں شریک ہے۔


کوٹلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف طلبہ کی کثیر تعداد یوم سیاہ ریلی میں شریک ہے۔


کوٹلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف شہریوں کی کثیر تعداد یوم سیاہ ریلی میں شریک ہے۔