بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-11)

پانامالیکس ایشو:وزیراعظم نےاسحاق ڈار کو اپوزیشن لیڈر کو اعتماد میں‌ لینے کا ٹاسک سونپ دیا وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،حکومت مخالف تحریک،ٹی او آرز پرڈیڈلاک سمیت سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،آزاد کشمیر انتخابات پرامن ہونے چاہئیں،ٹی اوآرز کا معاملہ مفاہمت سے حل کرنے کی ایک اور کوشش کی جائے۔وزیراعظم نوازشریف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

عامر کی مضبوط ذہنی صلاحیت توجہ مرکوز کرنے میں مدد فراہم دیگی،کوچ ایس ایس جی سی عتیق الزمان :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 19:50:40

سیاست میں آنے کا دل تو بہت چاہتا ہے مگر بزرگ اجازت نہیں دے رہے: شاہد آفریدی:

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 19:10:09

پی سی بی کا بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور ٹرینر لیوڈن کے معاہدے میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی منظوری کے بعد جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 19:03:20

ٹی ٹونٹی کا شیر ہوں ،مزید ڈیڑھ سے دو سال تک ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں‘ شاہد آفریدی سیاست میں آنا چاہیے، دل بھی بہت کرتا ہے ،ارداہ بھی ہے لیکن فی الحال بزرگ منع کررہے ہیں‘ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کی گفتگو :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 19:03:17

نجم سیٹھی نے قذافی سٹیڈیم کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز دیدی :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 17:59:33

قومی سکواش کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 17:50:56

آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کی نذر :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 17:35:14

بھارت اور ویسٹ انڈیز بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے مابین میچ ڈرا:

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 17:35:12

قومی سکواش کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 16:04:15

کراچی ہاکی کلب عبد الستار ایدھی کے نام منسوب نجم سیٹھی نے بورڈکو قذافی سٹیڈیم لاہور کو ایدھی سے منسوب کرنیکی تجویز دیدی :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 14:41:02

بھارت اور ویسٹ انڈیز بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے مابین میچ ڈرا :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 13:49:01

آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کی نذر :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 13:48:58

اینڈی مرے نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 13:48:55

اینڈی مرے نے ومبلڈن چیمپئن شپ جیت لی :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 13:47:44

پرتگال نے فرانس کو شکست دے کر یور کپ 2016 کا ٹائٹل جیت لیا :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 13:47:11

بنگلہ دیش نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کسی متبادل مقام پر کرانے سے یکسر انکار کر دیا :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 13:16:55

شہرہ آفاق ریسلر جوز البرٹو روڈریگز نے دورہ بھارت میں سپیشل بچوں کیساتھ کرکٹ کھیلی :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 13:09:31

عامر کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ،گرانٹ فلاور بھی گورو ں کے ہمنوا ہوگئے :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 12:56:23

مائیکل وان کے بعدناصرحسین بھی پاکستانی بولنگ کے گن گانے لگے :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 12:30:16

تھروبال اینڈ راک بال ریفریشر کورس 18 جولائی سے مری میں شروع ہو گا کورس 21 جولائی کو اختتام پذیر ہو گا ‘ شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے جائیں گے :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 11:29:33

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل ریفری کورس 20 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 11:29:30

چار رکنی قومی ٹین پن باؤلنگ ٹیم عالمی جونیئر کپ میں شرکت کرے گی ایوانٹ 24 جولائی سے5 اگست تک امریکا میں کھیلا جائے گا، :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 11:29:27

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 11:28:12

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 جولائی سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 11:28:09

سری لنکا اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ 26 جولائی سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 11:28:06

قومی سنوکر ٹیم ورلڈ سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 19جولائی کو مصر روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 11:21:16

اسلام آباد میں رواں سال چار انٹرنیشنل پی ایس اے کے ایونٹس کھیلے جائیں گے ‘ تیار یاں شروع :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 11:21:13

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 جولائی سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 11:21:10

نجم سیٹھی نے قذافی سٹیڈ یم کا نام ایدھی سٹیڈیم رکھنے کی تجویز دیدی :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 11:12:33

عامر برطانوی میڈیا کے ’حملے‘ جھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے،نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کیلئے سکول کرکٹ کو فروغ دینا ہوگا:شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 11/07/2016 - 08:37:44


کراچی: چانسلر سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جاوید انور عید ملن کے موقع پر اساتدہ اور اسٹاف سے مل رہے ہیں۔


دیر لوئر: خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید سے مالا کنڈ کے پیرامیڈکس کا ایک وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ این اے 124کے مرکزی دفتر میں منعقدہ سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ این اے 124کے مرکزی دفتر میں منعقدہ سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ این اے 124کے مرکزی دفتر میں منعقدہ سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے تعزیت ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد:پیپلز پارٹی (ش ب) کی طرف سے عنایت علی عمرانی پر مقدمہ درج کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: پیپلز پارٹی ضلع حیدر آباد کی طرف سے وادھوابائی پاس پر حیسکو حکام کے خلاف بائی پاس بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: پیپلز پارٹی ضلع حیدر آباد کی طرف سے وادھوابائی پاس پر حیسکو حکام کے خلاف بائی پاس بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: پیپلز پارٹی ضلع حیدر آباد کی طرف سے وادھوابائی پاس پر حیسکو حکام کے خلاف بائی پاس بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: پیپلز پارٹی ضلع حیدر آباد کی طرف سے وادھوابائی پاس پر حیسکو حکام کے خلاف بائی پاس بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: المشرق چوق پریٹ آباد پانی میں ڈوبا نظر آ رہا ہے جس سے علاقہ مکین سخت اذیت میں مبتلا ہیں۔


حیدر آباد: جامشورو کے مقام پر دریائے سندھ میں مچھیرے مچھلیاں پکڑنے میں مصروف ہیں۔


حیدر آباد: جامشورو کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔


کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے ناہید خان اور صفدر عباسی عبدالستار ایدھی کی وفات پر ان کے بیٹے فیصل ایدھی سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


کراچی: پورٹس اینڈ شپنگ کے وفاقی وزیر میر حاصل بزنجو کراچی میں دیگر کے ہمراہ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی وفات پر ان کے بیٹے سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


کراچی:پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: معروف گلوکار جواد احمد کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کراچی: ایم کیو ایم کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


حیدر آباد: حیدر آباد بائی پاس پر پیپلز پارٹی کی جانب سے واپڈا کے خلاف کیے جانے والے احتجاج کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔


اسلام آباد: گرین ایریا میں لڑکے ہینڈ بال کھیلتے ہوئے۔


اسلام آباد: سیونتھ ایریا روڈ کنارے سجائے گئے پودوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: ایک لڑکا گلدستہ بنانے سے قبل پھولوں کو دھو رہا ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان گورنمنٹ آئی آر ہسپتال بلال گنج کے دورہ کے موقع پر مریضوں اور ان کے لواحقین سے سہولیات کے بارے دریافت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین چیئرمین سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ پولیس کانسٹیبلز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لاہور میں ایدھی ہیڈ آفس کے دورہ کے موقع پر عبدالستار ایدھی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ہاؤس میں عبدالستار ایدھی کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


رائے ونڈ: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار مقامی پولیس کی موجودگی میں نا معلوم نعشوں کو بابا بہار شاہ قبرستان میں امانتاً دفن کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کی روک تھام اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سلیمانکی بیراج کی بحالی و تعمیر نو کے منصوبے پر کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے عبدالستار ایدھی کی یاد میں شمعیں روشن کر کے اٹھا رکھی ہیں۔


صوابی: ڈی پی او جاوید اقبال خان ایس ایچ او شفیع الرحمن کو ترقی کے بیج لگا رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: سبزی منڈی کے آڑھتی اور مزدور کئی دنوں سے خراب بجلی کا ٹرانسفارمر مرمت نہ ہونے پر واپڈا کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سینیٹر جہانزیب جمالدینی پارلیمنٹ ہاؤس میں انضباط کاروائی اور استحقاق کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: کمرشل مارکیٹ پبلک پارک میں بم کی افواہ کے باعث خوفزدہ لوگ پارک سے باہر آ رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش کانوں میں ہینڈ فری لگائے بات چیت کرتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان عبدالستار ایدھی کی یاد میں شمعیں روشن کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک شہری کالج روڈ پر آویزاں عبدالستار ایدھی کو پوسٹر کے سامنے سے گزر رہا ہے۔


مانچسٹر: ایم پی اے افضل خان ، پولیس کمشنر گریٹر مانچسٹر ٹونی لائیڈ و دیگر کا ایک تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طارق مسعود یٰسین پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں سمر سکول کا افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طارق مسعود یٰسین سمر سکول پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طارق مسعود یٰسین سمر سکول پروگرام کی افتتاحی تقریب کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد: قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق سے سعودی سفیر عبداللہ مرزوک الزہرانی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کے ہمراہ چیف جسٹس چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ اور ججز کا گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


لاہور: سیشن کورٹ میں ممتاز سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا کی جا رہی ہے۔


لاہور: سیشن کورٹ میں ممتاز سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: تحریک انصاف مینارٹی ونگ پنجاب کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک محنت کش نہا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ عدالت عالیہ کے سابق چیف جسٹس صاحبان جسٹس (ر) خلیل الرحمن رمدے جسٹس (ر) سید جمشید علی شاہ، جسٹس (ر) فلک شیر، جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی ، اور جسٹس (ر) اعجاز نثار سمیت دیگر سابق ججز کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اپنے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔