بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-01)

اسلام آباد ،راولپنڈی ، پشاور ،نوشہرہ اور اٹک سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آندھی ، طوفان اور بارش نے تباہی مچا دی، 15افراد جاں بحق ، 120 سے زائد زخمی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ،میٹر و بس سروس سٹیشنز کے شیشے ٹوٹ گئے ، کاروبار زندگی اور مواصلات کا نظام پر درہم برہم، بجلی کے کھمبے گرنے سے بجلی بند ، کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے اسلام آباد میں ماں اور 2بچیوں سمیت 5افرادجاں بحق،50زخمی ، راولپنڈی میں 5 افراد جاں بحق ،19زخمی ، پشاور میں 4افراد ہلاک 13زخمی ،نوشہرہ میں ایک شخص جاں بحق ، 14زخمی،مالاکنڈ میں 17،اٹک اور گردونواح میں 16 افراد زخمی ہوئے ، ملک کے دیگر حصوں میں بھی متعدد افرادزخمی ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ آندھی و طوفان کی رفتار 120سے 148کلو میٹر فی گھنٹہ تھی،محکمہ موسمیات

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے گروپ ڈراز میں *فکسنگ* کا اعتراف کر لیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:12:03

آفرید ی کی بیٹیوں کے ہمراہ کھیلنے کی تصاویر سامنے آگئیں :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:56:12

قومی ٹیم کادورہ انگلینڈ، محمد عامرکوتاحال ویزانہ مل سکا:

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:54:56

پی سی بی میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:43:58

نیشنل انڈر 18 جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ، فیصلہ کن معرکے میں پنجاب لوز ‘ خیبر پخونخواہ کلرز کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست د یدی چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:25:31

بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کا ہاکی کی ترقی کیلئے جدید ترین ہاکی اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:25:28

فرنچ اوپن، جاکووچ اور سرینا ولیمز نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا سابق عالمی نمبر ون وینس ولیمز اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:14:24

زمبابوے کر کٹ بورڈ نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کپتان ،ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کو برطرف کر دیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:09:10

عامر خان نے پاکستان کی جانب سے اولمپکس میں شرکت کی خواہش کا اظہار کردیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:09:06

دورہ انگلینڈ کیلئے سکلز کیمپ میں کپتان مصباح الحق ،سپنر یاسر شاہ اور ذولفقار بابر کے فٹنس ٹیسٹ لے لئے گے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:09:03

عظیم ترین فاسٹ باؤلر،کوچ اورکمنٹیٹروسیم اکرم (پرسوں )50سال کے ہوجائیں گئے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:59:45

اسپورٹس کے پھیلاؤ میں میڈیا کا بہت اہم کردار ہے، جاوید میانداد ۔ آج میں جو کچھ بھی ہوں میڈیا کے لوگوں کی وجہ سے ہوں ، میری خدمات ہمیشہ آپ لوگوں کے لیے رہیں گی عمران خان سے ان کے دیرینہ تعلقات ہیں، مگر سیاست میں نہیں آنا چاہتا ،کرکٹ کے معاملے میں ملک کی عزت و وقار اور مفادات کو پیش نظر رکھنا چاہئے،ہ سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:39:45

کاکول ٹریننگ کیمپ سے فٹنس بہتربنانے میں کافی مددملی،انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، انگلینڈ نے سری لنکا کیخلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،مگرسری لنکا کی بیٹنگ اور ہماری بیٹنگ میں کافی فرق ہے، ہمارا مڈل آرڈر کافی مضبوط ہے، انگلینڈکافاسٹ بولنگ اٹیک کافی مضبوط ہے، انگلش بولرزکی ویڈیوز دیکھ کر ان سے نمٹنے کیلئے محنت کررہے ہیں پاکستان کر کٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:34:06

دورہ انگلینڈ کی تیاری، لاہور میں کھلاڑیوں کا سکلز کیمپ جاری انجری کا شکار قومی کرکٹر عمران خان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا،یٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور فیلڈنگ کوچ گرانٹ لوڈ ن بھی مشتاق احمد کی معاونت کررہے ہیں :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:15:11

عامر خان ٹرسٹ کے زیر سایہ عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان پاکستان میں انٹرنیشنل باکسنگ کو لے آئے ایونٹ سے حاصل ہونے والی رقم تھر میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے وقف کردی جائیگی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:52:12

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس کل ہو گا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:26:59

نیشنل بینک کی جانب سے سندھ انٹر ڈویژن گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں ٹریک سوٹس تقسیم :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:26:56

کاہنوں نے ارجنٹائن کو کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کے فاتح کی پیشگوئی کردی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:18:35

مشہور فٹبالر میسی پر آف شور کمپنیاں بنانے کے الزام میں مقدمے کی کارروائی شروع :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:18:32

سری لنکا کے نووان کلاسیکرا نے ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:12:40

آئی سی سی نے چیمپیئنزٹرافی 2017 کے شیڈول کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:12:37

محمد حفیظ کی ایم آر آئی رپورٹ تسلی بخش قرار :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:12:34

تلکارتنے دلشان کا کرکٹ سے دل بھر گیا،ریٹائرمنٹ پر غور :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 15:29:30

آئی سی اے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ،کلاسک، المسلم، الیون سٹارز، لیشنگز، واریرز، ینگ سٹار اور ماجد میموریل کلب کی فتوحات :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 15:06:31

جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے تربیتی پروگرام کا اسلام آباد میں دوبارہ آغاز ہو گیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 15:06:25

نارتھ زون ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ، اپالو سپورٹس نے ظریف میموریل کو 8 رنز سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 15:06:02

دورہ انگلینڈ کی تیاری،انجری کا شکار قومی کرکٹر عمران خان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 15:05:59

سی ڈی اے کے زیر اہتمام والی بال کے مقابلے پرسوں ہوں گے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 15:05:57

انگلینڈ کا سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ کیلئے فاتح سکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 14:55:48

ویمن ہاکی،برطانیہ نے عالمی ، اولمپک چیمپئن ہالینڈ کو پہلے میچ میں 2-1 گولز سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 14:55:45

بطور آل راؤنڈر آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ مستقل کرنا ہدف ہے،مچل مارش :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 14:54:44

زمبابوے نے ہیڈکوچ ڈیوواٹمور اور کپتان ہملٹن مسکڈزا کو برطرف کر دیا،کلوزنر بیٹنگ کوچ مقرر :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 14:54:41