بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-27)

ڈاکٹرز کا لندن میں ہی منگل کے روز وزیراعظم نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری کرنے کا فیصلہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

محمد حفیظ نے پی سی بی سے علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت مانگ لی :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 22:23:48

انگلینڈ اپنی ہوم کنڈیشنز میں سخت حریف ہے ، اسلئے مقابلے کیلئے ہمیں اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا، ہماری باؤلنگ اچھی ہے جس میں ورائٹی موجود ہے، باؤلرز کو انگلش بیٹسمینوں کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانا ہو گا، مکی آرتھر کراچی کنگز کی کوچنگ کر چکے ہیں ، یقین ہے کہ وہ کھلاڑیوں سے بہترین کام لیتے ہوئے ایک کامیاب کوچ ثابت ہوں گے قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 22:21:22

پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی اور بورڈ کے مالی معاملات دیکھنے کیلئے کمیٹی سمیت 4 کمیٹیاں تشکیل دیدیں کرکٹ کمیٹی کا سربراہ ممکنہ این سی اے ڈائریکٹر مدثر نذر اور بورڈ کے مالی معاملات کیلئے کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی مقرر آڈٹ کمیٹی کا چیئرمین منصور مسعود خان اور ڈومیسٹک کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین شکیل احمد شیخ کو مقررکیا گیاہے :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 22:21:18

لاہور ،کرکٹ بورڈ نے پی سی بی بور آف گورنر کی منظوری کے بعد چار نئی کمیٹیاں تشکیل دے دیں :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 21:58:40

نیشنل جونیئر انڈر 18 ہاکی چیمپئن شپ، اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں چھٹے روز 2 میچوں کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 21:40:04

نیشنل جونیئر انڈر 18 ہاکی چمپئن شپ جاری، مزیدتین میچوں کافیصلہ ہوگیا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 21:28:31

محمدحفیظ کا بیرون ملک علاج کروانے کا فیصلہ ، پی سی بی سے اجازت مانگ لی :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 20:13:46

مکی آرتھر کو پاکستانی کھلاڑیوں کے کھیل کو سدھار نے کیلئے جاوید میانداد اور وسیم اکرم جیسے سابق تجربہ کار کھلاڑیوں کی مدد لینی چاہیے سابق پاکستانی کوچ جیف لاسن کا مکی ارتھر کو مشورہ :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 18:50:40

پڑھے لکھے کرکٹرز کی تلاش کے خواہش مند پی سی بی نے امتحانات کے دوران ٹرائلز رکھ دئیے پی سی بی ک نے انڈر16، انڈر 19کے ٹرائلز میٹرک ، انٹر کے امتحانات کے دوران لے گا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 18:50:37

انگلش بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے ثقلین مشتاق سے مختصر مدت کے معاہدے میں دلچسپی ظاہر کردی :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 18:50:33

پی سی بی چیئر مین کے بیان پر محمد حفیظ کے بعد انضمام الحق بھی میدان میں آگئے :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 18:46:24

قومی کرکٹرزکی فٹنس بہتربنانے کیلئے بوٹ کیمپ اختتام پذیر کھلاڑیوں کی فٹنس کے لیے پی سی بی نے اہم قدم اٹھایا،کھلاڑیوں کی ذہنی اور جسمانی مضبوطی کیلئے بہترین کام کیا گیا،شعیب ملک دورہ انگلینڈ کیلئے شارٹ لسٹ 21 کھلاڑیوں کا اسکل کیمپ 30مئی سے5جون تک لاہورمیں لگے گا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 18:46:20

نیوزی لینڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریزکے شیڈول کا اعلان کردیا پہلا ٹیسٹ 17تا21نومبر کو کرائسٹ چرچ جب کہ دوسرا ٹیسٹ 25 تا 29 نومبر ہیملٹن میں کھیلا جائے گا 2017-18کے کرکٹ سیزن میں دونوں ملکوں کے درمیان 3ٹی ٹوئنٹی اور5ون ڈے کھیلے جائیں گے :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 18:46:17

ٹینس میں پابندی کا شکار ماریہ شراپووا چاکلیٹ بیچنے لگیں :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 16:35:04

23 واں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول کل سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 15:11:50

ثقلین مشتاق کا 19سالہ پرانا ریکارڈ مچل سٹارک کے ہاتھوں خطرے میں پڑ گیا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 14:55:03

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کو دولت کمانے کی مشین بنا لیا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 13:11:51

”پاک شاہین“کا نام استعمال کرنے پر پاکستان نے آئی سی سی کو شکایت لگا دی :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 13:11:49

جوبلی انشورنس دوسری رینکنگ سنوکر چیمپئن شپ کل شروع ہو گی، 38 کیوئسٹ شرکت کرینگے،محمدبلال ٹاپ سیڈ مقرر :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 13:02:05

رنگنا ہیراتھ کو 300ٹیسٹ شکار مکمل کرنے کے لیے مزید 1 وکٹ درکار:

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 13:00:47

ایلسٹرکک کو 10000ٹیسٹ رنز بنانیوالا پہلا برطانوی بیٹسمین بننے کےلیے 20 رنز درکار :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 13:00:44

یوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہوگا، تیاریاں عروج پر 13 دن باقی :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 13:00:41

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ہفتے کو 42 ویں سالگرہ منائیں گے :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 12:41:20

یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کل شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 12:36:55

یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ راولپنڈی زون کے میچ 29 مئی سے شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 12:36:49

جیف لاسن کاآرتھر کو وسیم اور میانداد سے استفادہ کرنے کا مشورہ :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 12:36:40

اگلی منزل کا انتخاب کر چکا ہوں ‘ بتاوٴں گا نہیں ، زلاتان ابراہیمووچ:

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 12:34:32

بی سی سی آئی نے دورہ زمبابوے کیلئے سنجے بانگر کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 12:34:29

کپتان ڈیرن سیمی نے ساتھی کھلاڑی کرس گیل کو صاف گو قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 12:34:26

مشہوہ برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے جوزے مورینو کو نیا منیجر مقرر کردیا:

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 12:31:54

نیوزی لینڈ نے بھی ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی تیاری شروع کردی :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 12:31:50

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں برس پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 12:31:46

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 11:50:07

ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی 10 جون سے شروع ہو گی:

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 11:23:49

ویسٹ انڈیز جون میں سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 11:23:46

فائنل میں حریف کوئی بھی ہوا شکست دیکر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرینگے، ویرات کوہلی :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 11:14:28

انڈین پریمیئر لیگ اختتامی مرحلے میں داخل، نویں ایڈیشن کے چیمیپئن کا فیصلہ پرسوں ہوگا :

وقت اشاعت: 27/05/2016 - 11:14:25


لاہور: جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام امریکہ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا ویڈیو لنک آر پی او کانفرنس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا ویڈیو لنک آر پی او کانفرنس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد ریئل ایجنٹس ایسوسی ایشن کے وفد کے سربراہ میجر (ر)رفیق حسرت کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے تربیتی پروگرام مکمل کرنیوالے اساتذہ کا چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نیول وار کالج لاہور میں کورس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور مناواں حادثے میں جاں بحق ہونیوالے مزدوروں کے لواحقین کی مالی امداد کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنمواز سر گنگا رام ہسپتال میں سنٹر آف ایکسیلنس فار سپورٹس انجیریز کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن امجد بٹ پسروری کی قیادت میں یوم تکبیر کا کیک کاٹا جا رہا ہے۔


لاہور: منڈی وار برٹن کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: منڈی وار برٹن کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: منڈی وار برٹن کے رہائشیوں نے مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کے دوران موٹر سائیکل سوار کو آگے جانے سے روک رکھا ہے۔


لاہور: ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم 6پر مزدور ٹریک کی مرمت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لاہور میڈی بنک ٹرسٹ کے زیر اہتمام پنجاب میں کمیونٹی میڈی بنک کی برانچز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین اور وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے تربیتی پروگرام مکمل کرنیوالے اساتذہ کو سرٹیفکیٹس دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملک کے معروف صنعتکاروں، کاروباری شخصیات، بینکرز اور ماہرین اقتصادیات کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


حیدر آباد: پیئن کالونی کے رہائشی ٹائر جلا کر لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: جماعة الدعوة کے ارکان امریکن جھنڈے کو آگ لگا کر ڈرون حملے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پیئن کالونی کے رہائشی ٹائر جلا کر لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: قومی امن کمیٹی کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


کراچی: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق ہونیوالے امیر حیدر اور خالد کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔


کراچی: مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


سکھر: مقامی شہری بجلی اور پانی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: قومی عوامی تحریک جامشورہ کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


سکھر: پاکستان سنی تحریک ارکان مطالبات کے حق میں احجاج کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں امبرین قتل کیس کی سماعت کے موقع پر جرگہ کے گرفتار افراد کے اہل خانہ احتجاج کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں امبرین قتل کیس کی سماعت کے موقع پر جرگہ کے گرفتار افراد کے اہل خانہ احتجاج کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: امبرین قتل کیس کی سماعت کے لیے جرگہ کے 15 گرفتار افراد کو عدالت پیشی کی لیے لایا جا رہا ہے۔


ایبٹ آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں امبرین قتل کیس کی سماعت کے موقع پر جرگہ کے گرفتار افراد کے اہل خانہ احتجاج کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں امبرین قتل کیس کی سماعت کے موقع پر جرگہ کے گرفتار افراد کے اہل خانہ ان سے گلے مل رہے ہیں۔


لاہور: محنت کش سٹابری فروخت کے لیے پیک کر رہے ہیں۔


اٹک: محنت کش شہدنکالنے میں مصروف ہے۔


لاہور: شالیمار کے علاقے میں زمین پر پڑی ٹرانسفارمرز کی بڑی تعداد کو شہری دیکھ رہے ہیں۔


اٹک: شہری دوپہر کے وقتگرمی کی شدت سے بچنے کے لیے درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر امبرین قتل کیس کی سماعت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آ رہے ہیں۔


کوئٹہ:ایک محنت کش فروخت کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔


لاہور: چائنہ سکیم میں سیوریج کا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: نواحی دیہات میں کسان کھیت سے سٹابری چننے کے بعد پیکنگ کے لیے لیجا رہا ہے۔


لاہور: ملتان روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے راستے میں آنے والے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔


خانیوال: ڈی سی آفس روڈ پر سیوریج کا پانی متعلقہ انتظامیہ کا منتظر ہے۔


لاہور: محفل استقبال رمضان کانفرنس کے موقع پر پیر سید وجیع اللہ شاہ خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ملتان روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے راستے میں آنے والے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: حضرت لال شہباز قلندر کے 764ویں عرس کے موقع پر عقیدت مند ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈال رہے ہیں۔


راولپنڈی: بچے کٹاری پل کے قریب نالے میں نہارہے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: بچے کٹاری پل کے قریب نالے میں نہارہے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل یو سی 245فروز پارک یوحنا آباد میں اقلیتی ونگ کے عہدیدار کو نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔


لاہور: مسلم ہینڈز اور برٹش کونسل کے اشترک سے ٹیچرز کی تربیتی ورکشاپ میں ٹرینر زہرہ بتول لیکچر دے رہی ہیں۔


لاہور: شالیمار ٹاؤن سنگھ پورہ میں رمضان بازار کے لیے عارضی دوکانیں تیار کرنے کے لیے تیار کردہ لوہے کے شیڈ سڑک پر پڑے ہیں۔


لاہور: شوالہ چوک گندی بیئی کے قریب آبادی میں گزشتہ کئی روز سے سیوریج کا گندہ پانی نالے کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پارٹی کار کنوں کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پریس کلب میں ڈینگی سپرے کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: پریس کلب میں ڈینگی سپرے کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: دو مداری اپنے بندروں کے ہمراہ روزی روٹی کی تلاش میں گھوم رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین ملاقات کر رہے ہیں۔