بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-24)

ولی محمد کئی ملکوں میں گیا مگر اسے پاکستان میں ہی کیوں نشانہ بنایا گیا‘ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث کئی لوگ مغربی ممالک اور کئی افغانستان میں بیٹھے ہیں مگر ہم نے کسی ملک پر بمباری نہیں امریکہ سمیت دیگر ممالک کو دوہرے معیارات ختم کرنے چاہیں-افغان طالبان کو آپ ایک لاکھ پچاس ہزار نیٹوفوج کے ساتھ فتح نہیں کرسکے آج آپ کے پاس دس پندرہ ہزارفوجی ہیں‘حکومت پاکستان کا موقف ہے کہ خطے میں امن کے لیے ایک ہی راستہ ہے اور وہ مذکرات ہیں:وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پی سی بی نے کرکٹ اور تعلیم کے تعلق کے حوالے سے محمد حفیظ کے متنازعہ بیان پر ان سے وضاحت طلب کرلی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:42:29

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ انوراگ ٹھاکر نے آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی خطے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پاک بھارت بورڈز کے روابط ضروری ہیں ،تاحال بھارت جانے کا فیصلہ نہیں ہوا ‘ ظہیر عباس کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 20:01:05

چیئرمین پی سی بی کے بیان کے مخالف ٹویٹ کرنے پر محمد حفیظ سے جواب طلب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:51:28

انتظامی معاملات، بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ دو ماہ کیلئے ملتوی نئے شیڈول کے مطابق ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ آئندہ سال جنوری کے آخر میں کھیلا جائیگا بھارتی بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر ناگیش کی ناگہانی وفات پر بھارتی بلائنڈ کرکٹ کونسل نے انتظامیہ کے ارکان میں رد و بدل کر دی ہے جس کے باعث ایونٹ ملتوی ہوا ، سید سلطان شاہ :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:35:48

سری لنکن فاسٹ باولر دشمانتھا چمیرا ان فٹ ہو کر دورہ انگلینڈ سے باہر:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:35:45

ظہیر عباس کی انوراگ ٹھاکر کو بی سی سی آئی کا صدر اورششانک منوہر کوچیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 17:28:13

آئی سی سی کو سپنرز کو رعایات دینا ہوں گی : سعید اجمل :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:50:30

پی سی بی نے محمد حفیظ سے ٹویٹرپر جاری کردہ بیان کے حوالے سے وضاحت طلب کرلی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:42:52

پاکستان سپورٹس بورڈ نے قائداعظم گیمز 2017ء کیلئے بجٹ میں 16.95کروڑ کی خصوصی گرانٹ مانگ لی:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 16:42:49

الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ، حیدری بلوچ، لیاری لیبر سینٹر اور موسیٰ لاشاری میموریل کلب کامیاب :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 15:26:53

یوم تکبیر کی مناسبت سے کرکٹ میچ 27 مئی کو کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 15:26:49

شہریار خان کا انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میرٹ پر منتخب نہ کرنیکا اعتراف :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 14:32:30

نیوزی لینڈ کو بھی اپنے کرکٹرز کی سلامتی کا خوف ستانے لگا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 14:27:22

سٹارفٹبالر لوئیس سواریز انجری کا شکار :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 14:27:19

فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر برطرف :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 14:26:25

برطانیہ کے کرس مکی نے پرتگال ریلی جیت لی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 14:25:40

ایشین اسنوکرچیمپئن شپ:پاکستان کی ابتدائی میچز میں کامیابی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 14:25:37

آسٹریلین ٹی وی رپورٹر سے گفتگو مذاق تھی ، گیل نے فلنٹوف ،چیپل کو آڑے ہاتھوں لے لیا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 14:11:58

جونئیر تائیکوانڈو چیمپین شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائیگی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:57:51

انتظامی معاملات، بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ کپ دو ماہ کیلئے ملتوی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:57:48

72ویں پنجاب گیمز 30ستمبر سے شروع ہوں گی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:49:27

بین الصوبائی انڈر ۔17بوائز فٹ بال ٹونامنٹ مورخہ 28مئی سے بلتستان میں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:08:32

بین الصوبائی انڈر17- فٹ بال چمپئن شپ 27 مئی سے گلگت میں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:04:14

قومی ویٹ لیفٹر محمد عبداللہ بٹ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کریں گے ایونٹ میں شرکت کیلئے تین رکنی دستہ 28 مئی کو تہران روانہ ہوگا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:04:11

قومی جونیئر انڈر18- ہاکی چمپئن شپ میں کل مزید دو میچ کھیلیں جائینگے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:04:08

جونئیر تائیکوانڈو چمپین شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:00:52

انٹرنیشنل سوئمنگ فیڈریشن نے پاکستانی دو تیراکوں کو اولمپکس تیراکی مقابلوں میں انٹری کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:00:48

قائم مقام فیفا سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر خود کو لاکھوں پاوٴنڈ مالیت کے بونس کی ادائیگی کے الزام پر بر طرف:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 13:00:44

بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے ڈانسنگ اور گلوکاری کے بعد اب پینٹنگ بھی شروع کردی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:59:58

فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دفاعی چمپئن اسٹینلاس واورینکا نے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:59:55

ایشین سینئر ویمن نیٹ بال چیمپین شپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کل ہوگا :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:59:52

قومی روپ سکیپنگ ٹیم چین میں انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:55:44

پاکستان ڈس ایبلڈایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید کی اولیمپئن باکسر احمد علی سے اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:52:36

راولپنڈی فٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلزمکمل ہوگئے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:52:32

انٹر ڈویژنل پنجاب آرچری چیمپئن شپ آئندہ ماہ 22 جون سے شروع ہوگی، شاہ منظر فرید :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:52:30

سابق سکواش چیمپئن جان شیر خان کا جہانگیر خان کے ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت:

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:51:33

یوم تکبیرچیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ 28 مئی سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:51:30

پی سی بی نے محمد حفیظ سے ٹویٹرپر جاری کردہ بیان کے حوالے سے وضاحت طلب کرلی :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:36:38

بھارتی کرکٹرویرات کوہلی پینٹر بن گئے :

وقت اشاعت: 24/05/2016 - 12:22:06


اسلام آباد: مقامی پارک میں شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


اسلام آباد: مقامی پارک میں شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور سیلفیاں لے رہے ہیں۔


فیصل آباد: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈی سی آفس میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: چیئرمین ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر خرم طارق دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔


فیصل آباد: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خان ڈی سی آفس میں میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کراچی: پولیو مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔


کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکر پولیس کی نگرانی میں بچوں کو پولیوں کے قطرے پلارہی ہے۔


کراچی: پولیو ٹیم انتہائی سیکیورٹی میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔


کراچی: پولیو ورکر سخت سیکیورٹی میں ایک بچے کو پولیو قطرے پلانے کے بعد نشان لگا رہی ہے۔


اسلام آباد: آزاد جموں کشمیر کے وزیر قانون سید اظہر گیلانی کشمیر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور:اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون فروخت کے لیے بھٹی پر چنے تیار کر رہی ہے۔


اٹک: ایک خاتون سڑک کنارے سجی دکان سے مچھر دانی خرید رہی ہے۔


لاہور: خواتین ارکان پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اقوام متحدہ انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر ویٹوریو کا ماروٹا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ”یونائیٹڈ نیشنل وال“ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز گریژن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک کی قیادت کر رہی ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کا بلوچستان کے طلباء طالبات سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا اکنامک رپورٹرز کی استعداد کار میں اضافے کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ہوٹلوں، ورکشاپوں اور پٹرول پمپس پر چائلڈ لیبر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے سیالکوٹ کے ڈئیلاسسز یونٹ کے قیام اور لیبر لیڈرز کے مسائل سے آگاہی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: رکن قومی اسمبلی پرویز ملک اور کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل مون سون پر کیے گئے اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک کمسن بچہ سڑک کے تعمیراتی کام میں اپنے والدین کے ہمراہ مزدوری کر رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش مال روڈ پر لسی فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: گڑھی شاہو میں اوور ہیڈ برج پر دن کے وقت سٹریٹ لائٹس روشن ہیں جو متعلقہ محکمے کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔


لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: ہربنس پورہ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے اسٹیشن کی تعمیر جاری ہے۔


لاہور: محنت کش سیمنٹ کے پائپ تیار کرنے کے بعد پانی میں ڈال رہے ہیں۔


لاہور: رواداری تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا سابق صوبائی وزیر میاں عمران، سیمسن سلامت و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: رواداری تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا سابق صوبائی وزیر میاں عمران کو شال پیش کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: امیر جمعیت علماء اسلام نورانی محمود الحسن امریکی ڈرون حملے کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: محنت کش بھنے ہوئے چنے چھان رہا ہے۔


راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے بابر سلطان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤ بینظیر بھٹو یونیورسٹی کی طالبہ کو سرٹفکیٹ دے رہے ہیں۔


پشاور: جنوبی وزیرستان کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لکی مروت: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما سلیم سیف اللہ علاقہ کے دورہ کے موقعہ پر اہل علاقہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کی ہدایت پر علاقہ کونسلر منان ترین کی نگرانی میں چمن ہاؤسنگ سکیم، جوار کالونی اور دیگر علاقوں سے کچرہ اٹھایا جا رہا ہے۔


ایبٹ آباد: اہلیان دہمتوڑ فنڈز کی بندش کے خلاف ضلع ناظم کے دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: شہر میں موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں مور پنکھ پھیلائے ہوئے ہیں۔


لاہور: شہر میں موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں مور پنکھ پھیلائے ہوئے ہے۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد پری بجٹ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، نائب صدر ناصر سعید ، سابق صدر محمد علی میاں، خالد پرویز اور عبدالزاق ببر بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پاکستان کے رہنما ء و سابق گونر پنجاب چوہدری محمد سرور آئی ٹی ایف کے کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ لیفٹیننٹ کرنل سجاد رضا کی قیادت میں ملاقات کرنے والے پاکستان میں زیر تربیت مختلف دوست ملکوں کے آرمی آفیسرز کا گروپ فوٹو۔


لاہور:جیلانی پارک میں ایک سیکیورٹی گارڈ مورچے کی بجائے درخت کو اوٹ میں بیٹھا حفاظتی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔


لاہور:جیلانی پارک میں ایک نوجوان ٹریک پر اسکیٹنگ کا مظاہرہ کر رہا ہے۔