بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-18)

حکومت اور اپوزیشن میں ٹی اوآرز پر 12ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق ہوگیاہے۔پرویزرشید ٹی اوآر کمیٹی کی تشکیل کیلئے تحریک پیش کرکے کل ایوان سے منظور ی لی جائیگی،کمیٹی2ہفتے میں اپنی تجاویز مرتب کرکے ایوان میں رپورٹ پیش کرے گی،پاناما پیپرز،بیرون ملک آف شور کمپنیز،قرضہ معافی پر کمیٹی اپنی تجاویز پیش کریگی۔وفاقی وزیراطلاعات کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ٹیم میں اپنے بعد فی الحال کوئی نیا بوم بوم نہیں دیکھا رہا: شاہد آفریدی:

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 22:47:20

مجھے چیلنجز پسند ہیں،کسی بھی بیرونی طاقت کو اپنے کام میں مداخلت نہیں کرنے دوں گا ‘ مکی آرتھر مجھے محسوس ہوتا ہے میں واقعی تبدیلی لا سکتا ہوں، آئی پی ایل میں نہ کھیلنے کے سبب کھلاڑیوں کو ٹی ٹونٹی کرکٹ میں جدوجہد کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی کارکردگی متاثر ہوئی ہے‘ قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 20:55:48

آئی پی ایل ، جارج بیلی زخمی ہونے سے بال بال بچ گئے:

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 20:06:13

اوپن دی نائس ٹینس،اعصام الحق مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 17:46:13

کیرولین وزنائیکی انجری مسائل کے باعث فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 17:46:08

انگلینڈ اور سری لنکا نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کو بہتر بنانے پر نظریں مرکوز کر لیں :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 17:46:05

ورلڈ ٹین پن باؤلنگ یوتھ چیمپئن شپ،پی ٹی بی ایف نے چار رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا 24 جولائی سے 3 اگست منعقد ہونے والے ایونٹ میں احمر،علی، دانیال اور یاسین ایکشن میں نظر آئیں گے :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 17:39:24

بیٹیوں کے کرکٹ کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا:شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 17:02:26

سابق اوپنر اویشکا گوناوردنے سری لنکن اے کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 16:43:25

آئی پی ایل،رسل فٹنس مسائل کے باعث کل گجرات لائنز کے خلاف میچ سے دستبردار :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 16:43:21

آسٹریلوی آل راؤنڈر مارکس سٹونس ذاتی وجوہات کی بناء پر رواں آئی پی ایل کے بقیہ میچز سے دستبردار :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 16:43:18

بیجنگ گیمز سیمپلز کی دوبارہ جانچ کے بعد ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام رہنے والے ایتھلیٹس پر ریو اولمپکس گیمز کیلئے پابندی عائد کی جا سکتی ہے،آئی او سی :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 16:41:11

سپورٹس فار پیس فیسٹول، ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن مقابلے اختتام پذیر :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 16:20:13

پاکستان ہاکی لیگ کے پہلے ایڈیشن کے لئے پیپر ورک شروع ، چھ ٹیموں میں پانچ ، پانچ غیر ملکی کھلاڑی شامل کرنے کی تجویز منظور :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 16:20:09

دورہ انگلینڈ ، چیف سلیکٹر انضمام الحق کیلئے سپنرز کی شمولیت کا انتخاب بڑا درد سر بن گیا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 15:47:53

راولپنڈی باکسنگ ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس پرسوں ہوگا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 15:09:27

اسلام آباد انڈر17- فٹ بال ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 15:09:23

اسلام آباد کلب کا نویدالحسن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے 26 رکنی ٹیم کا اعلان :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 15:09:21

راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہوگا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 15:08:12

پی سی بی سٹارز انڈر16- کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں مرحلہ کل شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 15:08:09

ملک میں ٹینس کے پھیلاؤ اور بہتری کیلئے انٹرنیشنل کوالیفکیشن کے مزید 6 امپائرز اور ریفریز تیار کئے جائیں :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:17:45

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر، سیکرٹری کی قومی کھلاڑی شاہ حسین شاہ کو اولمپک گیمز کیلئے نامزدگی پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:17:41

نیشنل بیج نیٹ بال چیمپین شپ جولائی میں کراچی میں کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:17:39

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن 2 آفیشلز کو رواں سال اگست میں ورلڈ نیٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلیا بھیجے گا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:16:40

پاکستان ٹینس فیڈریشن کی اسلام آباد میں رواں سال ایشین ٹینس فیڈریشن کی جنرل کونسل کے اجلاس کیلئے تیاریاں :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:16:38

جارح مزاج بلے باز کرس گیل کی ویرات کوہلی رواں آئی پی ایل میں زیادہ رنز بنانے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:16:35

آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن لیگ فائیو 21 مئی سے جرسی میں شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:14:25

ترکی آئندہ سال اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:14:22

چوتھے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز 12 سے 22 مئی تک کھیلے جائیں گے :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:14:19

بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹ بال چمپئن شپ میں مزید 7 اہم میچوں کے فیصلے :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:11:56

پہلا آل کراچی سید نواب شاہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ، تنظیم سپورٹس ، کلمت ویلفیئر سینٹر کی فتح :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 13:11:54

شاہد آفریدی نے آف شور کمپنی کے مالک ہونے کے سوال کا دلچسپ جواب دے ڈالا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 12:27:54

آسٹریلیا ، پاکستان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 12:10:11

ملکی کرکٹ کی تنزلی کی وجہ سٹارز کی کمی ، بہتری کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ مضبوط کرنا ہوگی : شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 11:55:05

پاکستان ہاکی لیگ کے پہلے ایڈیشن کیلئے کام شروع،،بھارت نے شرکت کا گرین سگنل دیدیا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 11:37:50

انگلینڈ اور سری لنکن کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 11:31:36

آئی پی ایل نائن، سریش رائنا نے اپنی ٹیم گجرات لائنز کو جوائن کرلیا:

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 11:31:32

کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور گجرات لائنز کی ٹیمیں آئی پی ایل میں کل آمنے سامنے ہونگی :

وقت اشاعت: 18/05/2016 - 11:31:30


لاہور: چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید سینئر مینجمنٹ کورس کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: شیشم کے درخت پر پرندوں نے گھونسلے بنا رکھے ہیں۔


لاہور: گرمی میں اضافہ اور لوڈ شیڈنگ کے باعث محنت کش پانی گوتلوں میں بھر کر فروخت کے لیے لیجا رہے ہیں۔


لاہور: گلشن اقبال دھماکے کے جگہ پر دیوار تعمیر کی جا رہی ہے۔


لاہور: گرمی اور لو سے بچنے کے لیے ایک محنت کش رومال بیچ رہا ہے۔


لاہور: فیروزپور روڈ پر ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی لفٹر سے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: شدید گرمی سے نڈھال شہری پنجاب اسمبلی کے احاطے سے پانی لے رہے ہیں۔


لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف کے احتجاج کے دوران پنجاب اسمبلی کے سامنے خاتون گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی جسے طبی امداد کے لیے لیجایا جا رہا ہے۔


لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف پنجاب اسمبلی کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


عامر عطا باجوہ چیک جمہوریہ کے سفیر جان فیوری کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


چیک ریپبلک کے سفیر جان فیوری پاک چیک بزنس کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر وارڈنز ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی معاونت سے تجاوزات کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر وارڈنز تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔


پشاور: سپورٹس فار پیس فیسٹیول کے فاتح کھلاڑیوں کو مہمان خصوصی شاہد خان شنواری ٹرافی دے رہے ہیں۔


فیصل آباد: ایپکا ڈویژنل ایکٹو باڈی کے صدر اختر علی شاہین ، سیکرٹری رب نوازوٹو، لطیف گل، مرزا کفیل، عامر بھٹی، قیصر حکومت پنجاب سے اپنے مطالبات کے حق میں ضلع کونسل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: لیڈیز ہیلتھ ورکر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔


میر پور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کو ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری ذوالفقار بریفنگ دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے سبب ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے خواتین پارک کو کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا جو کہ مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے سبب ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے خواتین پارک کو کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا جو کہ مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: چکلالہ کنٹونمنٹ کی نا اہلی چمن زار کالونی میں نالہ کی صفائی نہ ہونے کے باعث بچے گندے پانی میں نہا رہے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: چکلالہ کنٹونمنٹ کی نا اہلی چمن زار کالونی میں نالہ کی صفائی نہ ہونے کے باعث بچے گندے پانی میں نہا رہے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔


ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا فصل الرحمن دستار فضیلت میں بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دے رہے ہیں۔