بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-02)

ہماری حکومت پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں ، کسی منصوبے میں کرپشن کا الزام نہیں ہے ، تین سالوں میں کسی بھی وزیر کیخلاف کوئی الزام سامنے نہیں آیا۔ کچھ لوگوں نے بحران پیدا کرنے کی کوشش کی تو ہم نے ان کے مطالبے پر کمیشن بنادیا ، کمیشن کو کام کرنے دیں ، دودوھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ وزیراعظم نوازشریف کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں ، کسی منصوبے میں کرپشن کا الزام نہیں ہے ، تین سالوں میں کسی بھی وزیر کیخلاف کوئی الزام سامنے نہیں آیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کچھ لوگوں نے بحران پیدا کرنے کی کوشش کی تو ہم نے ان کے مطالبے پر کمیشن بنادیا ، کمیشن کو کام کرنے دیں ، دودوھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج اقتصادی راہداری کی بات ہو رہی ہے۔ یہ اقتصادی اور سیاسی انقلاب کا پیش خیمہ ہوگا ، پاک چین اقتصادی راہداری بلوچستان میں معاشی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگی ، اس منصوبے سے یہاں ترقی کے دروازے کھلیں گے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ہینوپاک ٹرافی: آئی ایم آئی عمر (پرائیویٹ) لمیٹڈکی مسلسل دوسری کامیابی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 22:47:11

اختر علی میموریل ٹورنامنٹ میں ڈھاکہ اسپورٹس کا فاتحانہ آغاز :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 22:47:08

نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز 3 مئی سے ہوگا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 22:47:05

انوار فیروز ممیوریل ہاکی ٹورنامنٹ 6 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:22:19

پیٹر مورس نے قومی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا میں نے ناٹنگھم سے معاہدہ کیا ہوا ہے ٗ اپنے بچوں کے ساتھ بھی اچھا وقت گزار رہا ہوں ٗگفتگو زمبابوے کے فلاور برادران اور سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر عاقب جاوید کو اس عہدے کیلئے مضبوط امیدوار تصور کیا جا رہا ہے ٗذرائع :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:22:14

ڈسپلن کے معاملے پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سلیکشن کمیٹی مکمل طورپربااختیار،بورڈ سے گائیڈ لائن ضرورلینگے سلیکشن کمیٹی فیصلے خود لے گی‘ انضمام الحق یونس خان کا معاملہ میرے دائرہ اختیار میں نہیں‘پاکستان کپ میں اچھے لڑکے سامنے آئے ہیں‘ چیف سلیکٹر کی پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:03:40

پاکستان سپر لیگ کے معاملات کو آزادانہ انداز میں چلانے کیلئے کمپنی کا درجہ دئیے جانے کا امکان فیصلہ کئے جانے کی صورت میں ایونٹ کے معاملات کاپی سی بی کے انتظامی امورسے کوئی تعلق باقی نہیں رہیگا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 20:00:54

ہیڈ کوچ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا محسن حسن خان سے رابطہ ،رضا مندی کر دی کرکٹ بورڈ محسن حسن کو کوچ نہیں بنائیں گے صرف لولی پوپ دے رہے ہیں،عبد القادر :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 18:59:08

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم اور اے ٹیم کا اعلان کر دیا شاہد آفریدی کی شمولیت فٹنس سے مشروط،4 مئی سے 4جون تک کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لیں گے‘حفیظ اورعماد وسیم دوڑنے کے قابل نہیں،‘شاہد آفریدی،احمد شہزاد اورعمراکمل کے نام بھی ٹیم میں شامل نہیں ‘محمد عرفان کو ابھی آرام کی ضرورت ہے‘ سلیکشن کمیٹی آزاد ہے اور اپنے فیصلے خود کرے گی، ڈسپلن پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا‘ 30 سال سے بڑی عمر کا کوئی لڑکا اے ٹیم میں شامل نہیں ہو گا ، اے ٹیم کے ساتھ چار سے پانچ ٹور کرنے والا لڑکا بھی شامل نہیں ہو گا ‘ ٹیم میں ڈسپلن ہونا چاہئے اس کا خاص خیال رکھا جائے گا، احمد شہزاد اور عمر اکمل کا ڈسپلن اچھا تھا نہ کارکردگی، ان کا ریکارڈ دیکھ کر ہی انہیں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ‘ محمد حفیظ اور عماد وسیم دوڑنے کے قابل نہیں ہیں، جو لڑکا اچھی پرفارمنس دے گا اس کے نام پر ضرور غور کیا جائے گا‘انضمام الحق کی پر یس کا نفر نس :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 17:49:20

نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں (کل)الفیصل اور اسلام آباد کلب کے درمیان میچ کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 17:46:58

قومی جونیئر فٹ سال چیمپئن سپ اسلام آباد نے جیت لی پنجاب اور بلوچستان کی ٹیموں نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 17:46:54

انوار فیروز ممیوریل ہاکی ٹورنامنٹ 6 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 17:03:09

قومی جونیئر فٹ سال چیمپئن سپ اسلام آباد نے جیت لی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 17:01:22

اسلام آباد سٹی نے اسلام آباد دیہی کو نمائشی ہاکی میچ میں ہرا دیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 17:01:18

سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال میچ قائد اعظم الیون نے اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 17:01:15

آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میزبان کورنگی بلوچ نے عرفان میموریل اور شرافی محمڈن نے بلوچ مجاہد کو شکست دیدی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:51:04

بلوچ یوتھ ملیر نے لیاری کی معروف ٹیم با بل اسپورٹس کو پنالٹی ککس پر مات دیدی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:51:01

پی سی بی سے شیخوپورہ سٹیڈیم میں قومی ٹی ٹونٹی، ون ڈے کپ کے انعقاد کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:50:58

ٹیم میں نئے لڑکوں کی شمولیت خوش آئند، ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کروں گا:شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:42:36

محمد عامر اور سلمان بٹ کے ویزا مسائل پر پی سی بی کا انگلش کرکٹ بورڈ سے رابطے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:38:45

نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کرین کلب کی فتح :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:20:54

نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل الفیصل اور اسلام آباد کلب کے درمیان میچ کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:08:44

ایشیاء سرکل کبڈی کپ میں کل تین میچ کھیلے جائیں گے :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:08:41

قومی سنیئر مینز ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ 10 مئی سے شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:08:36

دورہ انگلینڈ کے تربیتی کیمپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، آفریدی ،عمراکمل،احمد شہزاد اور سلمان بٹ آؤٹ :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:06:13

فیڈریشن ملک میں ویٹ لیفٹنگ کھیل کی ترقی کیلئے کوشان ہیں، راشد ملک :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 16:05:02

فرنینڈو ورڈاسکومیڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 15:19:19

فلپ کولیشرائبر نے بی ایم ڈبلیو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 15:18:44

ڈیگو شوارٹزمین نے استنبول اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 15:18:40

نکولس الماگرو نے ایسٹورل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 15:18:35

سرفراز احمد پاکستان کپ میں سب سے کامیاب وکٹ کیپر رہے :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 15:12:30

پاکستان کپ میں محمد عامر 11 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ پر رہے :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 15:12:26

احمد شہزاد نے پاکستان کپ میں سب سے زیادہ رنز بنائے :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 15:12:23

پی سی بی کا محمد عامر ، سلمان بٹ کو ویزہ دلوانے کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:57:24

نیمار ریو اولمپکس گیمز میں برازیل کو دستیاب ہوں گے :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:53:03

ویمنز سپر لیگ،لنکاشائر تھنڈر کا ویسٹ انڈین بلے باز ہیلی میتھیوز سے طے پا گیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:53:00

فٹنس مسائل، جان ہیسٹنگز جون میں ویسٹ انڈیز میں شیڈول سہ ملکی ون ڈے سیریز سے باہر :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:52:56

عامر خان 7 مئی کو ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے ایلواریز کے خلاف رنگ میں اتریں گے :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:51:44

گجرات لائنز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیمیں آئی پی ایل میں کل مدمقابل ہوں گی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:51:40

پیٹرمورس نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ کی آفر مسترد کردی خوشی ہے پاکستان نے آفر کی مگر کوچنگ کرنے کے لیے یہ ٹھیک وقت نہیں، پیٹر مورس :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:17:37

خیبر پختونخوا جیت کی حقدار تھی، شعیب احمد شہزاد نے خود کو منوالیا: یونس خان :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:16:21

پاکستانی فٹ بالر کلیم اللہ نے امریکی لیگ میں پہلا گول داغ دیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:16:16

آئی پی ایل کھلاڑیوں کے ان فٹ ہوکر ایونٹ سے باہر ہونیکا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:16:09

ڈیوڈ وارنر نے ہیلی کاپٹر شاٹ پر حریف قائد ویرات کوہلی کو بھی داد دینے پر مجبور کردیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:14:57

جرمنی کے نیکو راسبرگ نے رشین گرینڈ پرکس جیت لی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 14:14:52

ٹیسٹ کو بچانا ہے تو فرسٹ کلاس کرکٹ کو فرو غ دینا ہوگا، این چیپل :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 13:15:00

ایک ٹیلی فون کال سے یونس خان اور پی سی بی کا معاملہ معافی پر ختم ہوگیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 13:14:56

شاہد آفریدی دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ سے آؤٹ ، کیریئر پر سوالیہ نشانہ لگ گیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 13:14:07

کبڈی ایشیا کپ شروع ، سری لنکن ٹیم بھی زور آزمائی کیلئے پاکستان پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 13:12:51

تین میچوں کی سیریزمیں ملک کرکٹ اکیڈمی نے1-0سے برتری حاصل کی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 13:12:45

سفارش پر یقین نہیں رکھتا ،اپنے بل بوتے پرکرکٹ کی دنیامیں خود کو منواؤنگا،محمدیاسر :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 13:10:01

انگلش پریمیر لیگ میچ میں سوانسی کی لیور پول کو شکست :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 13:09:58

پیٹرمورس نے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی آفر مسترد کردی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:47:01

سندھ اسپورٹس بورڈ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال میچ قائد اعظم الیون نے اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:33:33

قومی تھرو بال چمپئن شپ رواں سال دسمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائیگی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:33:29

رواں برس برازیل میں شیڈول ریو اولمپکس گیمز کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ‘ میگا گیمز کے آغاز میں94روز باقی رہ گئے :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:33:26

صبح نونیشنل کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ 9مئی سے پی ٹی ایف دلاور عباس ٹینس کمپلیکس میں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:25:19

چوتھی عیسیٰ لیب اوپن نیشنل ٹینس چمپئن شپ کل سے کراچی میں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:25:15

سکاٹ لینڈ رواں سال جولائی میں افغانستان کے خلاف دو ون ڈے میچوں کی میزبانی کریگا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:25:12

پاکستانی تین امپائرز ایشین امپائرز نیٹ بال کورس میں شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:24:08

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم مئی انگلینڈ کا دورہ کرے گی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:24:04

بھارت میں میچ فکسرز کیلئے عبرتناک سزائیں تجویز کردی گئیں :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:24:00

آئی پی ایل میں مشکلات سے دوچار رائزنگ پونے سپر جائنٹس مزید پریشانیوں کا شکار ہو گئی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:22:53

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات میں شیڈول سیریز میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:22:49

آئی سی سی کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی 8مئی سے جمع ہونگے ، منتخب چیئرمین کا اعلان 23مئی کو ہوگا :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:22:46

مڈل سیکس کے کپتان ایڈم ووجز حادثاتی طور پر گیند لگنے سے ہسپتال جا پہنچے :

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 12:06:27


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طلباء و طالبات کا سٹاف اور پرنسپل ڈاکٹر عمر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طلباء و طالبات کا سٹاف اور پرنسپل ڈاکٹر عمر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طلبا و طالبات مختلف سرگرمیوں میں شامل۔


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طالبات مختلف سرگرمیوں میں شامل۔


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طلبہ مختلف سرگرمیوں میں شامل۔


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طالبات مختلف سرگرمیوں میں شامل۔


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طالبات مختلف سرگرمیوں میں شامل۔


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طالبات مختلف سرگرمیوں میں شامل۔


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طالبات مختلف سرگرمیوں میں شامل۔


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طالبات مختلف سرگرمیوں میں شامل۔


راولپنڈی: راولپنڈی میڈیکل کالج میں جاری سپورٹس ویک کے موقع پر طالبات مختلف سرگرمیوں میں شامل۔


پشاور: شہدائے آل پاکستان بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں ویمن سنگل ایونٹ میں شریک کھلاڑی شارٹ کھیلتے ہوئے۔


پشاور: شہدائے آل پاکستان بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں ویمن ڈبل میں شریک کھلاڑی شارٹ کھیلتے ہوئے۔


پشاور: شہدائے آل پاکستان بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں ویمن سنگل ایونٹ میں شریک کھلاڑی شارٹ کھیلتے ہوئے۔


کوئٹہ: گرمی کی شدت میں اضافہ کے بعد ایک شخص سرکلر روڈ پر پانی ٹھنڈا کرنے کے لیے مٹکے فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: امیر تحریک رحمت خواجہ محمد اسلم سود کی تباہ کاریوں پر لیکچر دے رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان گرافک آرٹ اینڈ جنرل ورکرز کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے چیئرمین عطیہ سلیم خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: ایک خانہ بدوش بچہ راوی کنارے لگے ہینڈ پمپ سے پانی کا مٹکا بھر کر سر پر اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شدید گرمی کے باعث شہری موٹر سائیکل پر اے سی لے کر جا رہا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کا ملازم مینار پاکستان کے قریب چڑیا کے ماڈل پر لگے پودوں کو پانی لگا رہا ہے۔


لاہور: کینال روڈ پر ایک بچہ درختوں سے گرے سنبل کے پھول اکٹھے کر رہا ہے۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔